profile-img
M.IFTIKHAR

@iftikharfaried

Advocate

calendar_today15-02-2014 03:57:15

5,0K Tweets

76 Followers

400 Following

M.IFTIKHAR(@iftikharfaried) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن شریف
مہنگائ سے مر جاؤ لیکن خبردار آواز نہ اٹھاؤ۔۔۔ حکمران سو رہے ہیں اور انتظامیہ لوری سنا رہی ہے۔۔۔ کل مہنگائ، لوڈشیڈنگ اور نہری پانی کی بندش سے تنگ ہزاروں کسان سڑکوں پر آئے جن کی داد رسی انتظامیہ نے اس FIR سے کی۔



پاکپتن شریف مہنگائ سے مر جاؤ لیکن خبردار آواز نہ اٹھاؤ۔۔۔ حکمران سو رہے ہیں اور انتظامیہ لوری سنا رہی ہے۔۔۔ کل مہنگائ، لوڈشیڈنگ اور نہری پانی کی بندش سے تنگ ہزاروں کسان سڑکوں پر آئے جن کی داد رسی انتظامیہ نے اس FIR سے کی۔ #kisan #PTIOfficial #PMLNWillSavePakistan #NawazSharif
account_circle