ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile
ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰

@ifsi55

یا علی کہہ کے سنبھلنے میں مزا آتا ہے❤

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ ع💕
MemberTeam@Dua_E_Abbas

ID: 1323660450979000322

calendar_today03-11-2020 16:17:13

7,7K Tweet

3,3K Followers

712 Following

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

"بابر اعظم کی وجہ سے ہمارے اوپنرز خراب ہو رہے ہیں" ارسلان شیرازی کا بابر اعظم کو ون ڈاون آنے کا مشورہ #ABNNews #cricket #PakvsNz Syed Arslan Abbas @kiran__khan

ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

دلیل ایک ہی کافی ہے ان کے عظمت میں حسین ٔ ع بھی انہیں اپنا امام کہتے ہیں۔۔۔ ظہور امام حسن علیہ السّلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک❤ #جشن_میلاد_امام_حسنؑ

ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

ھاۓ چالیس ہجری کا رمضان یہ سیدوں پر بڑا مشکل ماہ رمضان آیا ہے یہ حسین ع کا محرم ہے یہ اولاد زہرا ع کی یتیمی ہے! اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ ع

ھاۓ چالیس ہجری کا رمضان یہ سیدوں پر بڑا مشکل ماہ رمضان آیا ہے یہ حسین ع کا محرم ہے یہ اولاد زہرا ع کی یتیمی ہے!
اللّهُمّ الْعَنْ قَتَلَةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ ع
ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

مجھے اپنی سانسوں سے شکوہ ہے یا علی ع آج کے دن کے مصائب کے بعد بھی میں زندہ ہوں ۔۔۔💔💔😭

ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں۔:! لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو:!

ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

یکم ذالحج عقدِ مولا علیؑ بادشاہ و ملکہِ کونین حجاب اللہ بی بی فاطمہؑ بنتِ مُحَمَّدﷺ مبارک کئی بہاریں گزر گئی ہے کِھلا نہ ایسا چمن جہاں میں کہاں خدائی میں ایسا دولہا کہاں ہے ایسی دلہن جہاں میں! #عقد_علیؑ_و_بتولؑ

ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭 جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا رسول خدا کی بیٹی کی شہادت کا پرسہ ہو 💔

ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

یا علیؑ فرض تو کرتا ہوں بہت دوست ہیں پر وقتِ مشکل میں ترا نام ہی رہ جاتا ہے محبوب علی جوہر

ʂყҽԃα ȥαιɳαႦ ʂԋҽɾαȥι🇵🇰 (@ifsi55) 's Twitter Profile Photo

ؑہے جو غلامِ محمد ﷺ وہ ہے غلامِ علیؑ ؑحضور ﷺ نے ہے بتایا ہمیں مقامِ علیؑ ابھی حدیث کا مطلب نہیں کھلا تجھ پر ؑابھی تو سیکھ فقیروں سے احترامِ علیؑ حرام ان پہ نہیں سوز و ساز جن کے دل ؑبھرے ہوئے ہوں ترنم سے لے کے نامِ علیؑ