iffi (@iffiviews) 's Twitter Profile
iffi

@iffiviews

I'm neither rich nor humorous. I'm just a fictional version of myself here.

ID: 283360181

calendar_today17-04-2011 04:13:56

464,464K Tweet

60,60K Followers

955 Following

iffi (@iffiviews) 's Twitter Profile Photo

سر آپ نے دو دن بعد اس ترمیم پر نقطہ چینی کی کوشش کی مگر بات نہ بنی۔ سر آئین کی کتاب کے کس صفحے پر لکھا ہے کہ اتوار والے دن پارلیمنٹ کام نہیں کر سکتی ؟؟ مطلب آپ کے بس سے بھی بات اوپر کی ہے کہ آپکو ٹائمنگ سے ہی مسئلہ آیا باقی آپکو بھی سمجھ نہیں آئی کیا تیلی لگاوں۔

iffi (@iffiviews) 's Twitter Profile Photo

نئی آئینی ترمیم میں جہاں جوڈیشری میں تبدیلی لائی جا رہی ہے وہاں جیل قوانین کو بھی چپکے سے بدلہ جا رہا ہے۔ نئے قانون میں جیلر کو فل اختیار دیا گیا ہے کہ وہ سردیوں میں آدھی رات کو کسی بھی قیدی پر ٹھنڈی پانی کی بالٹی پھینک سکتا ہے Sabir Shakir

iffi (@iffiviews) 's Twitter Profile Photo

اوپر والے کمرے میں تیری یادیں ہیں نیچے والے کمرے میں 250 کتابیں ہیں احمد فرہاد

iffi (@iffiviews) 's Twitter Profile Photo

خیمری روٹی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے دیکھنا ہے کتنا قورمہ باقی پتیلے میں ہے احمد فرہاد