
iffi
@iffiviews
my full support to myself because therapy is too expensive
ID: 283360181
17-04-2011 04:13:56
479,479K Tweet
61,61K Followers
949 Following











چھوڑو سب آو اپنے رب کی باتیں سنیں اور دلوں کو سکون دیں۔💞 ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤️❤️❤️ واہ او بیٹا موسی ورک ہزاروں بار قربان تیرے اس منہ پر جس سے تو اتنا پیارہ میرے رب کا کلام پڑھتا ہے۔ 💞💞💞❤️❤️❤️ Pola Record Atta Ayub Shaista Awan Dr. Major Bilal Virk (پنجابی) رانا گروک 😎 (شریف آدمی) Rana sami 🐅🦁🦁


میڈم چیف منسٹر پنجاب Maryam Nawaz Sharif میٹرک میں 65 فیصد نمبر لینے والے طلبہ کو، خصوصاً طالبات کو، لیپ ٹاپ اور اسکالرشپ دی جانی چاہیے۔ یہی وقت اور عمر ہے سیکھنے، خود کو بہتر بنانے اور تعلیمی مستقبل سنوارنے کا۔ لیپ ٹاپ صرف ایک ڈیوائس نہیں، ترقی، تحقیق اور خود اعتمادی کا ذریعہ ہے.



