Fahad Ahmad (فھد احمد نظاماڻي) (@ifahadahmedniz) 's Twitter Profile
Fahad Ahmad (فھد احمد نظاماڻي)

@ifahadahmedniz

Musalman, Proud Pakistani, liberally orthodox Molvi

ID: 1177651951812644865

calendar_today27-09-2019 18:31:47

27,27K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

اقتدار کی راہداریوں تک پہنچ کر محسنوں سے احسان فراموشی کرنا اچھی علامت نہیں ہے ۔ مولانا صاحب کیخلاف مغلظات بکنے والوں دیہاڑی دار یاد رکھیں مولانا صاحب اور جماعت ہماری ریڈ لائن ہیں ، ہم طوفان بدتمیزی برپا کرنے والوں سے اچھی طرح نمٹنا جانتے ہیں ۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سیاسی جنگ ہار چکے تھے یہ مولانا فضل الرحمان اور انکے کارکن تھے جو 10 برس مسلسل سڑکوں پہ رہے جے یو آئی کارکن اسلام آباد آتے انکے بڑے جلسوں سے مسلم لیگ و پیپلز پارٹی کی قیادت خطاب کرتی سیلفیاں بناتی مگر مسلم لیگی قیادت اقتدار پاکر مشکل وقت کے ساتھیوں کو بھول گئی

M.Zahid Shah (@mzahidshah8) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف بولنا آسان ہے، مگر ان کے جیسا کردار، استقلال اور سیاسی تدبر دکھانا کسی کے بس کی بات نہیں #ملت_کا_پاسبان_مولانا

مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف بولنا آسان ہے،
مگر ان کے جیسا کردار، استقلال اور سیاسی تدبر دکھانا کسی کے بس کی بات نہیں

#ملت_کا_پاسبان_مولانا
Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

حکمران بغل میں چھری رکھتے ہیں اور زبان سے خیرخواہی کے نعرے لگاتے ہیں۔ اگر واقعی مدارس و مساجد کے خیر خواہ ہیں تو اسمبلیوں سے مدارس ایکٹ کے مطابق قانون منظور کرائیں۔ یہ دوغلا پن اب مزید نہیں چلے گا۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا

حکمران بغل میں چھری رکھتے ہیں اور زبان سے خیرخواہی کے نعرے لگاتے ہیں۔
اگر واقعی مدارس و مساجد کے خیر خواہ ہیں تو اسمبلیوں سے مدارس ایکٹ کے مطابق قانون منظور کرائیں۔
یہ دوغلا پن اب مزید نہیں چلے گا۔
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

عجیب اتفاق ہے ! ایک ایسا ملک جو اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے قرض مانگتا پھرتا ہے، وہی ملک اچانک مولویوں پر اتنا مہربان ہوگیا کہ بغیر نوکری، بغیر ڈیوٹی کے گھر بیٹھے پچیس ہزار دینے لگا۔ یہ فیصلہ ہوا کیسے؟ خیال آیا کہاں سے؟ #ملت_کا_پاسبان_مولانا

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

اگر دیکھا جائیں تو تاریک انصاف اور ن لیگ کے کارکنان ایک ہے ضرورت پڑنے پر سہولت کاروں کیلئے پگڑیاں اچھالنا شروع کر دیتے ہے۔ قوم کو نادان سمجھا ہے ایک کیلئے Rts بیٹھ گیا تھا اور دوسرے کو فارم 47 کی پرچی ہاتھ میں تھما کر قوم پر مسلط کیا ہے۔ #ملت_کا_پاسبان_مولانا

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

مذہبی طبقہ کے آگے جتنے بھی مرضی بندھ باندھنے کی کوشش کرو، تمہارے گھر سے آواز بلند ہوگی۔ Maryam Nawaz Sharif #ملت_کا_پاسبان_مولانا

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

ماضی کی طرح پی ڈی ایم کی شکل میں اگر پھر جمعیت ن لیگ سے اتحاد خدا نخواستہ کرے گی میں جمعیت کو چھوڑ دوں گا ، کیونکہ جس طرح اس گیراج اور ہیرامنڈی کے پیداوار نے کل سے ٹوئٹر پر مولانا صاحب کو نشانہ بنایا اس کے بعد نہ سیاسی اتحاد ہوگی نہ کچھ اور #ملت_کا_پاسبان_مولانا

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ہم نےہر دورمیں آمریت کےسائے میں پلنے والوں کوللکارا ہے،جن پر اسٹیبلشمنٹ کا آج کل گہراسایہ ہےوہ اپنے اقتدار کے مستی میں مست ہوکر جس مہم پر چل پڑےہیں یہ ابتدا ان کی تھی اب آگے دیکھئے کیسے نتائج برآمدہوتے ہیں۔ 24 گھنٹے بعدہمارا ٹرینڈ ٹاپ آف دی ون پر #ملت_کا_پاسبان_مولانا

الحمدللہ ہم نےہر دورمیں آمریت کےسائے میں پلنے والوں کوللکارا ہے،جن پر اسٹیبلشمنٹ کا آج کل گہراسایہ ہےوہ اپنے اقتدار کے مستی میں مست ہوکر جس مہم پر چل پڑےہیں یہ ابتدا ان کی تھی اب آگے دیکھئے کیسے نتائج برآمدہوتے ہیں۔

24 گھنٹے بعدہمارا ٹرینڈ ٹاپ آف دی ون پر 
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
Hafiz Hisham Elahi Zaheer (@hishamelahi) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن کی توہین و تحقیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی تحریک انصاف کے سامنے ڈھیر ہونے والے نون لیگیوں کے لیے مولانا فضل الرحمان ہی امید کی آخری کرن تھے کیا احسان کا بدلہ احسان نہیں رواداری اور مروت کے بھی کچھ تقاضے ہوتے ہیں اختلاف رائے بغیر توہین کے بھی ہوسکتا ہے آپ

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

چارسدہ کی تحصیل مندنی میں دہشتگردوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنماء اور معروف عالم دین حافظ عبدالسلام عارف کو ٹارگٹ کلنگ کر کے بےدردی سے شہید کر دیا۔ ہر روز وہ علما شہید ہو رہے ہیں جن کی وفاداری پاکستان کے ساتھ ہے۔ سب سے زیادہ قربانیاں جمیعت علما اسلام دے رہی ہے

چارسدہ کی تحصیل مندنی میں دہشتگردوں نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنماء اور معروف عالم دین حافظ عبدالسلام عارف کو ٹارگٹ کلنگ کر کے بےدردی سے شہید کر دیا۔

ہر روز وہ علما شہید ہو رہے ہیں جن کی وفاداری پاکستان کے ساتھ ہے۔ سب سے زیادہ قربانیاں جمیعت علما اسلام دے رہی ہے
JUI Answers Back (@juianswersback) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ صوبہ خیبرپختونخوا چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ عبدالسلام عارف کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شـہـید کردیا ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
صوبہ خیبرپختونخوا چارسدہ مندنی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور جمعیت علماء اسلام کے  رہنماء مولانا حافظ عبدالسلام عارف کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شـہـید کردیا
۔