امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile
امارتِ اسلامی اردو

@ieaurduofficial

میڈیا ٹیم کے زیرِ نگرانی امارتِ اسلامی افغانستان سے منسلک پشتو و فارسی کا اردو ترجمان،
جو برصغیر پاک و ہند سمیت پورے خطےکو آسان اردو نشریات فراہم کررہا ہے

ID: 1220215213288558592

calendar_today23-01-2020 05:22:43

6,6K Tweet

252,252K Takipçi

51 Takip Edilen

امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

قندھار . وہ مبارک موقع جب ہزاروں علماء کرام نے امیر المومنین ملا محمد عمر رحمہ اللہ کے ہاتھ پر بیعت کی تھی، اور امارت اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔

امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو امیر المؤمنین ملا محمد عمر مجاہدؒ کے اُس مٹی کے گھر کی ہے، جہاں وہ رہتے تھے۔ اب اس گھر کو ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

چین کا افغانستان کو انفلوئنزا اور گردن توڑ بخار کی 66 ہزار ڈوز ویکسین فراہم کابل (الامارہ): چین نے افغانستان کے وزارت صحت عامہ کے ساتھ انسانی ہمدردی کے تحت انفلوئنزا اور گردن توڑ بخار کے علاج کے لیے مجموعی طور پر 66 ہزار خوراکوں پر مشتمل ویکسینز کی امداد فراہم کی ہے۔ وزارت

چین کا افغانستان کو انفلوئنزا اور گردن توڑ بخار کی 66 ہزار ڈوز ویکسین فراہم 

کابل (الامارہ): چین نے افغانستان کے وزارت صحت عامہ کے ساتھ انسانی ہمدردی کے تحت انفلوئنزا اور گردن توڑ بخار  کے علاج کے لیے مجموعی طور پر 66 ہزار خوراکوں پر مشتمل ویکسینز کی امداد فراہم کی ہے۔

وزارت
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

کاسا-1000 منصوبہ 2027ء تک مکمل ہوجائے گا۔ تاجکستان دوشنبے (امارہ): تاجکستان کے نائب وزیر پانی و توانائی جمشید شعیم‌زاده نے اعلان کیا ہے کہ کاسا-1000 منصوبہ 2027ء کے آغاز تک مکمل ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ 1300 میگاواٹ بجلی کی ترسیلی صلاحیت رکھتا ہے اور تاجکستان،

کاسا-1000 منصوبہ 2027ء تک مکمل ہوجائے گا۔ تاجکستان 

دوشنبے (امارہ): تاجکستان کے نائب وزیر پانی و توانائی جمشید شعیم‌زاده نے اعلان کیا ہے کہ کاسا-1000 منصوبہ 2027ء کے آغاز تک مکمل ہو جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ 1300 میگاواٹ بجلی کی ترسیلی صلاحیت رکھتا ہے اور تاجکستان،
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

ریاض، وزیر حج و اوقاف کی 49ویں بین الاقوامی حج کانفرنس میں شرکت کابل (امارہ): وزیر حج و اوقاف شیخ الحدیث نور محمد ثاقب نے سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی دعوت پر جدہ میں منعقدہ 49ویں بین الاقوامی حج کانفرنس میں شرکت کی۔ وزارت حج و اوقاف کے اعلامیے کے مطابق، یہ بین الاقوامی

ریاض،  وزیر حج و اوقاف کی  49ویں بین الاقوامی حج کانفرنس میں شرکت

کابل (امارہ): وزیر  حج و اوقاف شیخ الحدیث نور محمد ثاقب نے سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی دعوت پر جدہ میں منعقدہ 49ویں بین الاقوامی حج کانفرنس میں شرکت کی۔

وزارت حج و اوقاف کے اعلامیے کے مطابق، یہ بین الاقوامی
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

مستحکم اور ترقی یافتہ افغانستان خطے اور دنیا کے مفاد میں ہے: ترکمن صدر کابل (الامارہ) ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمدوف نے کہا ہے کہ ایک مستحکم اور اقتصادی ترقی کی جانب بڑھتا ہوا افغانستان نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے یہ بات وسطی ایشیا اور اٹلی کے پہلے

مستحکم اور ترقی یافتہ افغانستان خطے اور دنیا کے مفاد میں ہے: ترکمن صدر

 کابل (الامارہ)  ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمدوف نے کہا ہے کہ ایک مستحکم اور اقتصادی ترقی کی جانب بڑھتا ہوا افغانستان نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے مفاد میں ہے۔

انہوں نے یہ بات وسطی ایشیا اور اٹلی کے پہلے
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

کابل، وزیر صحت سے یونیسیف کے سربراہ برائے افغانستان کی ملاقات کابل (الامارہ) وزیر صحت مولوی نور جلال جلالی سے یونیسیف کے سربراہ برائے افغانستان تاج الدین اویلا نے ملاقات کی۔ وزارتِ صحت کے مطابق، اس ملاقات میں امدادی تنظیموں کی جانب سے فراہم کی جانے والی صحت کی خدمات کے

کابل، وزیر صحت سے یونیسیف کے  سربراہ برائے افغانستان کی ملاقات 

کابل (الامارہ) وزیر صحت  مولوی نور جلال جلالی سے یونیسیف کے سربراہ برائے افغانستان تاج الدین اویلا نے ملاقات کی۔

وزارتِ صحت کے مطابق، اس ملاقات میں امدادی تنظیموں کی جانب سے فراہم کی جانے والی صحت کی خدمات کے
ALEMARAH URDU (@alemarahurdu1) 's Twitter Profile Photo

عیدالاضحی کی مناسبت سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ صاحب حفظہ اللہ کا پیغام alemarahurdu.af/?p=83558

عیدالاضحی کی مناسبت سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ صاحب حفظہ اللہ کا پیغام
alemarahurdu.af/?p=83558
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

عیدالاضحی کی مناسبت سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ صاحب حفظہ اللہ کا پیغام emaratislamiurdu.blogspot.com/2025/06/blog-p…

عیدالاضحی کی مناسبت سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن والحدیث مولوی ھبۃ اللہ اخندزادہ صاحب حفظہ اللہ کا پیغام

emaratislamiurdu.blogspot.com/2025/06/blog-p…
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

مدارس کے طلباء، یونیورسٹیوں کے طلباء اور اسکولوں کے طالبعلموں کو چاہیے کہ وہ اپنی تعلیم اور ذمہ داریوں پر توجہ دیں، اساتذہ، کتابوں اور علم کا احترام کریں، جو مواقع انہیں میسر ہیں ان کی قدر کریں اور ان سے بہترین استفادہ کریں۔ عیدالاضحی کی مناسبت سے عالیقدر امیرالمؤمنین شیخ القرآن

امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

#تازہ قیادت کے حکم پر ملک میں کم معیار کے تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی۔ اس آرڈر کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے لیے، ملک کی بندرگاہوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی جانچ کے لیے حکمناموں اور احکامات کی پیروی کے لیے محکموں اور معیاری لیبارٹریوں کے قیام اور ان سے

#تازہ
قیادت کے حکم پر ملک میں کم معیار کے تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی۔

اس آرڈر کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے لیے، ملک کی بندرگاہوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی جانچ کے لیے حکمناموں اور احکامات کی پیروی کے لیے محکموں اور معیاری لیبارٹریوں کے قیام اور ان سے
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

ہرات اور مشہد کے درمیان مسافر ٹرین جلد چلائی جائے گی: گورنر ہرات کابل ( الامارہ) صوبہ ہرات کے گورنر آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ دس دنوں کے دوران ہرات اور ایران کے شہر مشہد کے درمیان مسافروں کو لے جانے والی ریل سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ اعلامیہ

ہرات اور مشہد کے درمیان مسافر ٹرین جلد چلائی جائے گی: گورنر ہرات

کابل ( الامارہ) صوبہ ہرات کے گورنر آفس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ دس دنوں کے دوران ہرات اور ایران کے شہر مشہد کے درمیان مسافروں کو لے جانے والی ریل سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

اعلامیہ
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

افغان جنگوں کے تاریخی اسباق تحریر: خزیمہ یاسین افغانستان دنیا کے قلب میں واقع اہم جغرافیائی خطہ ہے۔ یہ صدیوں سے مختلف سلطنتوں اور اقوام کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ اس کی تاریخ میں جنگوں کا ایک طویل سلسلہ شامل ہے، جنہوں نے نہ صرف مقامی سیاست، بلکہ عالمی تعلقات پر بھی گہرے اثرات مرتب

افغان جنگوں کے تاریخی اسباق

تحریر: خزیمہ یاسین

افغانستان دنیا کے قلب میں واقع اہم جغرافیائی خطہ ہے۔ یہ صدیوں سے مختلف سلطنتوں اور اقوام کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ اس کی تاریخ میں جنگوں کا ایک طویل سلسلہ شامل ہے، جنہوں نے نہ صرف مقامی سیاست، بلکہ عالمی تعلقات پر بھی گہرے اثرات مرتب
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

غیر معیاری پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کابل (بی این اے) – امارت اسلامیہ افغانستان کے امیرالمؤمنین حفظہ‌الله تعالیٰ کے حکم پر ملک میں ناقص تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، نگران وزارتِ قانون و انصاف (ریاستِ

غیر معیاری پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد

کابل (بی این اے) – امارت اسلامیہ افغانستان کے امیرالمؤمنین حفظہ‌الله تعالیٰ کے حکم پر ملک میں ناقص تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، نگران وزارتِ قانون و انصاف (ریاستِ
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

وزیر دفاع افغانستان مولوی محمد یعقوب مجاھد عرفات کے میدان میں اپنے حجاج کرام کے درمیان ، دعا اور مناسک ودیگر عبادات کی ترغیب دیتے ہوئے

امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

تہران ، ایران کے ساتھ زراعت اور ترقی سے متعلق دو معاہدوں پر دستخط کابل ( الامارہ) فراہ کے گورنر مولوی غوث‌الدین رہبر نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ زراعت اور ترقی کے شعبے میں دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے۔ ان معاہدوں میں زرعی شعبے

تہران ، ایران کے ساتھ زراعت اور ترقی سے متعلق دو معاہدوں پر دستخط

کابل ( الامارہ) فراہ کے گورنر مولوی غوث‌الدین رہبر نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ زراعت اور ترقی کے شعبے میں دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے۔

ان معاہدوں میں زرعی شعبے
امارتِ اسلامی اردو (@ieaurduofficial) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاۃ میں اپنے تمام عزیز ہم وطنوں کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ کی عبادات، قربانیاں اور دعائیں اللہ قبول فرمائے۔ عیدالاضحی کے ایام خوشیوں اور سکون سے گزرے۔ ذبیح اللہ مجاہد