💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile
💫💦💫ابن آدم💫💦💫

@ibneada79665258

سچائ میں اگر سوز نہیں تو وہ فقط حکمت ہے، لیکن وہی سچائ جب دل سے سوز لیتی ہے تو شعر بن جاتی ہے💞 I find flutes in flowers, books in brooks & sermons in stones💞

ID: 1342712906161467392

calendar_today26-12-2020 06:04:47

64,64K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور♥️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔♥️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

🌹🌹

صباح الخیر والنور♥️

🌹🌹

اللہ رب العزت آپ کو  اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔♥️

🌹🌹

مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️

🌹🌹

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 

🌹🌹

#فروغ_اردو

🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

کمال حسن ہے حسن کمال سے باہر ازل کا رنگ ہے جیسے مثال سے باہر تو پھر وہ کون ہے جو ماورا ہے ہر شے سے نہیں ہے کچھ بھی یہاں گر خیال سے باہر یہ کائنات سراپا جواب ہے جس کا وہ اک سوال ہے پھر بھی سوال سے باہر 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

ہے یاد اہل وطن یوں کہ ریگ ساحل پر گری ہوئی کوئی مچھلی ہو جال سے باہر عجیب سلسلۂ رنگ ہے تمنا بھی حد عروج سے آگے زوال ہے باہر نہ اس کا انت ہے کوئی نہ استعارہ ہے یہ داستان ہے ہجر و وصال سے باہر 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

دعا بزرگوں کی رکھتی ہے زخم الفت کو کسی علاج کسی اندمال سے باہر بیاں ہو کس طرح وہ کیفیت کہ ہے امجدؔ مری طلب سے فراواں مجال سے باہر امجد اسلام امجد 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور♥️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔♥️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

🌹🌹

صباح الخیر والنور♥️

🌹🌹

اللہ رب العزت آپ کو  اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔♥️

🌹🌹

مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️

🌹🌹

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 

🌹🌹

#فروغ_اردو

🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

Long Live Pakistan🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Celebrate this Independence Day with the ambition that you rely on your own strengths and skills—Let’s make Pakistan a role-model in peace, prosperity, and rule of law—🇵🇰 #IndependenceDay2025 #Pakistan

Long Live Pakistan🇵🇰

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Celebrate this Independence Day  with the ambition that you rely on your own strengths and skills—Let’s make Pakistan a role-model in peace, prosperity, and rule of law—🇵🇰

#IndependenceDay2025 
#Pakistan
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹🌹 صباح الخیر والنور♥️ 🌹🌹 اللہ رب العزت آپ کو اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔♥️ 🌹🌹 مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

🌹🌹

صباح الخیر والنور♥️

🌹🌹

اللہ رب العزت آپ کو  اپنے فضل و کرم سے ان گنت خوشیاں عطا فرمائیں۔۔♥️

🌹🌹

مجھے اپنی قیمتی دعاؤں میں یاد رکھیں۔♥️

🌹🌹

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 

🌹🌹

#فروغ_اردو

🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ 🌹🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ 🌹🌹

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ

چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ
نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ

کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ
کہاں میں اور کہاں یہ راستے پیچیدہ پیچیدہ

🌹🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ

🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

کہاں میں اور کہاں اس روضۂ اقدس کا نظارہ نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ غلامان محمد دور سے پہچانے جاتے ہیں دل گرویدہ گرویدہ سر شوریدہ شوریدہ مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں ہوا پاکیزہ پاکیزہ فضا سنجیدہ سنجیدہ 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

کہاں میں اور کہاں اس روضۂ اقدس کا نظارہ
نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ

غلامان محمد دور سے پہچانے جاتے ہیں
دل گرویدہ گرویدہ سر شوریدہ شوریدہ

مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں
ہوا پاکیزہ پاکیزہ فضا سنجیدہ سنجیدہ

🌹🌹

#فروغ_اردو

🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ وہی اقبالؔ جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر فراق طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جبیں افسردہ افسردہ قدم لرزیدہ لرزیدہ 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے
مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ

وہی اقبالؔ جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر
فراق طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
جبیں افسردہ افسردہ قدم لرزیدہ لرزیدہ

🌹🌹

#فروغ_اردو

🌹🌹
💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

Alhumdulilah—Travelling to Madinah Munawwara—❤️ Need your prayers—❤️ If you have any prayers, let me know. I ll pray InshaAllah—❤️ May Allah accept. Ameen. #madinah #KSA #SaudiArabia

Alhumdulilah—Travelling to Madinah Munawwara—❤️

Need your prayers—❤️

If you have any prayers, let me know. I ll pray InshaAllah—❤️

May Allah accept. Ameen.

#madinah 
#KSA 
#SaudiArabia