Muhammad Waqas ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
@iamwaqas75
My beleif is LA ILAHA ILALLAH there is no GOD but one❣️✨ #ImranKhan @TeamPakPower
ID: 1568636781184131076
https://insaf.pk 10-09-2022 16:25:46
57,57K Tweet
7,7K Followers
7,7K Following
جواب دو جواب دو۔ ہمارے ایک ایک زخم کا ہمیں حساب دو۔ بتاو کس کا حکم ہے کہ تم ہمیں غذاب دو. جواب دو جواب دو #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
The people's power will bring the change inshaAllah . Show your unity & strength on 8th September 2024 . Islamabad Jalsa will predict the future of Pakistan.... #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
کسی نے بڑے غرور سے کہا تھا، عمران خان پر کراس لگا دیا ہے۔۔۔۔۔ ادھر عوام نے ٹک لگا دی ہے ۔۔۔۔ شاباش انصافینز ۔۔ پورے ٹویٹر پر قبضہ کر لیا ہے۔ ابھی انٹرنٹ اور ٹویٹر کی بھی بندش ہے۔ #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا | Team Pakistan Power
When we leave the premises, the captain will make an appearance. #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
If we get moving, the captain will become visible. #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
میرا Muhammad murad اپنی قوم سے سوال ہے کہ عمران خان تو ہم سب سے زیادہ قربانی بھی دے چکا وہ بھی اپنے حصے سے کئی زیادہ۔ لیکن ہم کہاں کھڑے ہیں؟ اور ہمارا اس ساری تحریک میں کیا کردار ہے؟ کیا ہم اپنے لیڈر کی امیدوں پر پورا اترے؟ #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
قد شناسی کا یہاں جب کوئی پیمانہ نہیں جو بھی اٹھے گا وہ میرِ کارواں ہوجائے گا #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوفِ خدا گیا. وہ پڑھیں ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
It's time to break free from the shackles of slavery! Join us on September 8 to demand a new era of justice prosperity, and freedom.I murad awan think that #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Pakistan Zindabad! Team Pakistan Power
گل ودھ گئی اے مختاریا۔۔۔ کون بتاے گا کبھی ان ٹرکس کے پیچھے کن کی تصویر ہوتی تھی #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
وه انے والی نسلوں کو بھی حق اور باطل کا فرق سمجھا چکا ہے #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
عمران خان کا پیغام آج آپ نے غلامی کی زنجیریں اور تمام تر روکاوٹیں تھوڑ کر اسلام آباد جلسہ گاہ پہنچنا ہے اور ان سے اپنی آزادی چھین لینی ہے_ اعظم سواتی...!! #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power
باو جی کے اپنے دو ٹریکٹر ہی خراب ہوئے تو انکوائری بٹھا دی ڈرائیور پر، ہماری چلتی پاکستان سٹیل مل، پی آئی اے، ذراعت، معیشت، پورے ملک کا پٹھا بٹھا دیا، لندن فلیٹ بنا ریکارڈ بنا لیئے اور کوئی انکوائری نہیں؟ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Pakistan Power