AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile
AMJAD KHAN

@iamjadkhann

ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا

ID: 1320364035175555073

linkhttp://insaf.pk calendar_today25-10-2020 13:58:44

55,55K Tweet

39,39K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے عامر ڈوگر، چنگیز کاکڑ اور عمر ایوب پر اڈیالہ جیل کے باہر پولیس کا تشدد۔

The ill Informed Imranist (Official) (@ptiturkiye_) 's Twitter Profile Photo

لسٹ میں نام کے علاوہ کوئی بھی مجھ سے ملنے نہیں ائے گا،معدنیات بل میرے باہر انے تک پاس نہیں ہو گا۔ عمران خان

اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile Photo

دانشور حسین حقانی کی آنے والی تصنیفات کے “موضوعات” نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ وزیراعظم مودی کے دفتر، را کے ہیڈکوارٹر اور آر ایس ایس کے مرکزی دفتر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تصنیفات پر کام روکنے کے لیے دانشور حسین حقانی کو ڈالروں میں بہت بڑی آفر پر سوچ بچار جاری ہے۔

دانشور حسین حقانی کی آنے والی تصنیفات کے “موضوعات” نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ وزیراعظم مودی کے دفتر، را کے ہیڈکوارٹر اور آر ایس ایس کے مرکزی دفتر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تصنیفات پر کام روکنے کے لیے دانشور حسین حقانی کو ڈالروں میں بہت بڑی آفر پر سوچ بچار جاری ہے۔
The ill Informed Imranist (Official) (@ptiturkiye_) 's Twitter Profile Photo

Book me for another 100 years in Jail but I won't ever sit with you guys who are responsible for the destruction of my country. Make it clear "No Deal " No leverage for this system and establishment. No meeting with any Govt and establishment members without my consultation.

Book me for another 100 years in Jail but I won't ever sit with you guys who are responsible for the destruction of my country. 

Make it clear "No Deal "
No leverage for this system and establishment. 
No meeting with any Govt and establishment members without my consultation.
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سختی سے منع کیا کہ مجھ سے پوچھے بغیر کسی APC میں کسی بریفنگ میں کسی میٹنگ میں شرکت نہیں کرنی ! علیمہ خان

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

Sary log videos download kr kr k post kr rhy hein which i posted first.. itna hosla nhi k kisi ki post aur reporting ko credit dain.

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کر دیا اب اگر کوئی اسے پاس کروانے کی کوشش کرے گا تو خیبرپختونخواہ کی عوام اس کا گھیراؤ کرے گی ۔۔۔۔

The ill Informed Imranist (Official) (@ptiturkiye_) 's Twitter Profile Photo

دریا سمندر میں گرتا ہے افواج پاکستان کو پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا اور پاکستانی عوام کی واضح اواز وزیراعظم عمران خان ہے🔥🔥

The ill Informed Imranist (Official) (@ptiturkiye_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آج واضح پیغام دیا ہے کہ وہ کوئی ڈیل نہیں کر رہا ۔۔ ڈیل کا لفظ اپنی ڈکشنری سے نکال دیجیئے ۔۔ سلمان اکرم راج

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

پس آج ثابت ہو گیا۔۔ عمران خان کو بند کر کے نواز شریف کو ہیرو بنانے اور الیکشن جتوانے کا منصوبہ ناکام ہوا تھا۔۔ عمران خان کو بند کر کے ہیرو بننے کا منصوبہ اب بھی ناکام ہو گا🤓

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

میں حلفاً کہتا ہوں کہ عمران خان اپنی بہن علیمہ خان سےنہیں ملناچاہتا عمران خان کہتا ہےمیں کہتا کچھ اور ہوں میری بہن باہر جاکر کچھ اوربتاتی ہے !بے اختیار ولی استغفراللہ اس منافق نےقرآن پر جھوٹا حلف دیااور اپنا ایمان داؤ پر لگا دیا ،یہ منافق سینیٹر بننےکےلیےکسی بھی حد تک جاسکتاہے🖐

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

کہیں ایسا تو نہیں کہ کسی نے خان صاحب کے کان میں یہ بات ڈالی ہو کہ آپ کا اکاؤنٹ مس یوز ہو رہا ہے اور اسے بند ہونا چاہیے اسٹیبلشمنٹ اور ان کے چمچوں کی سب سے بڑی خواہش بھی یہی ہے کہ عمران خان کا اکاؤنٹ خاموش ہو جائے ۔۔

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

کسی گھامڑ الیاس رانا جیسے سیانے نے مشورہ دیا ہو گا کہ قوم تبھی ساتھ دے گی جب آپ انڈیا کے ساتھ جنگ چھیڑیں گے سستے ڈائیلاگ ماریں گے تو آپ کی بلے بلے ہو جائے گی آپ کی شہرت کو چار چاند لگ جائیں گے شہرت کو تو چار چاند نہیں لگے ہمیں انڈیا نے پانی کا چونا لگا دیا ہے ۔۔

Syeda Zahra (@fatimaz555) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے مسلسل 15دن انڈیا کیخلاف گونگا بن کر رہنے پر ۔ شاہ رخ خان کا کوئلہ فلم میں گونگا رہنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے 😂

The ill Informed Imranist (Official) (@ptiturkiye_) 's Twitter Profile Photo

🔴No one in my Party is allowed to sit in any meeting, conference or APC without consulting me. No one is allowed to do any dealing on my behalf . It's me who will decide the fate of PTI not anyone else. No one is allowed to sit in Any meeting chaired by Govt or establishment.

🔴No one in my Party is allowed to sit in any meeting, conference or APC without consulting me.
No one is allowed to do any dealing on my behalf . 
It's me who will decide the fate of PTI not anyone else. 
No one is allowed to sit in Any meeting chaired by Govt or establishment.
AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں " حُب فوج " دن منایا جائے گا ہوسکتا ہے والدین اس دن بچوں کو چھٹی کروا دیں ۔۔۔

9 مئی کو پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں " حُب فوج " دن منایا جائے گا ہوسکتا ہے والدین اس دن بچوں کو چھٹی کروا دیں ۔۔۔