Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile
Abid Malik

@iamabidmalik

Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Former Sr.Correspondent @DunyaNews , Former Sr.Reporter @SAMAATV, Former Reporter @geonews_urdu

ID: 3274758068

linkhttps://www.urdunews.com/ calendar_today10-07-2015 17:41:15

10,10K Tweet

5,5K Takipçi

591 Takip Edilen

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کو وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نامزد کیے جانے کے بعد ضلع خیبر میں جشن کا سماں، باب خیبر پر آتش بازی کا مظاہرہ، نئے وزیراعلٰی کے حق میں ریلی بھی نکالی گئی۔۔۔ #sohailafridi #AliAminGandapur #imrankhanPTI

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں سیاسی ٹمپریچر کم کرنے کی کوشش صدرِ آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نواب شاہ میں ملاقات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں سیاسی ٹمپریچر کم کرنے کی کوشش 
صدرِ آصف علی زرداری سے نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی نواب شاہ میں ملاقات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں موجود۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال
Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

غزہ معاہدہ: اسرائیلی مغویوں کی رہائی پیر یا منگل کو ہونے کا امکان #Gaza #Palestine #Israël

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردی میں اضافے کی بڑی وجہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا ہے، پچھلی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے کچھ نکات حذف کر دیے تھے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز بریفنگ۔ #dgispr #Pakistan

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز بریفنگ۔۔۔ #dgispr

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

شمالی کوریا کی حکمراں ورکرز پارٹی کے 80ویں یومِ تاسیس کے موقعے پر منعقد کی گئی جدید ترین ہتھیاروں کی فوجی پریڈ کی تصویریں جھلکیاں، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ #NorthKorea #DonaldTrump

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کی جانب سے افغانستان کو بھرپور جواب،، سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی میں متعدد افغان فوجی ہلاک ہوگئے۔۔۔ #Pakistan #pakafghanborder

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی اور جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دونوں ممالک کو تحمل، کشیدگی سے گریز کرنے، بات چیت اور دانش مندی سے کام لینے پر زور دیا جو کشیدگی کو کم کرنے، خطے میں سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنے

افغان وزیر خارجہ کے مطابق افغانستان نے اپنی سرزمین اور خودمختاری کے دفاع میں ضروری اقدامات کیے، اپنے اہداف حاصل کیے، اور قطر اور سعودی عرب کی درخواست پر پاکستان کے خلاف آپریشن روک دیے۔ #PakAfghanClash #pakafghanborder

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی آر کی کے مطابق’افغانستان میں 200 سے زیادہ طالبان اور ان کے اتحادی دہشت گرد ہلاک کیے گئے، جبکہ زخمیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔‘ #ISPR #pakafghanborder #PakAfghanConflict افغانستان کے ساتھ جھڑپیں، 23 فوجی اہلکار جان سے گئے:آئی ایس پی آر urdunews.com/node/895762

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن ارکان نے نئے وزیراعلٰی کے انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کیا اجلاس میں نئے وزیراعلٰی کا انتخاب ہوا اور سہیل آفریدی نے 90 ووٹ حاصل کیے۔ #SohailAfridi #ImranKhan #PTI ’محنت کی، پرچی سے نہیں بنا‘، سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب urdunews.com/node/895795

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن ارکان نے نئے وزیراعلٰی کے انتخاب کے عمل کا بائیکاٹ کیا اجلاس میں نئے وزیراعلٰی کا انتخاب ہوا اور سہیل آفریدی نے 90 ووٹ حاصل کیے۔ #SohailAfridi #ImranKhan #PTI

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفرہدی کوئی ایسی متنازع شخصیت نہیں ہیں۔۔ #SohailAfridi #ImranKhan youtube.com/shorts/jCU2wIJ…

Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

شرم الشیخ مصر میں غزہ امن سربراہ کانفرنس، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے پر دستخط کردیے، اسلامی ممالک کے سربراہان کے بھی دستخط۔ #Gaza #GazaCeasefire #donaldjtrump

شرم الشیخ مصر میں غزہ امن سربراہ کانفرنس، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے پر دستخط کردیے، اسلامی ممالک کے سربراہان کے بھی دستخط۔
#Gaza #GazaCeasefire #donaldjtrump
Abid Malik (@iamabidmalik) 's Twitter Profile Photo

گورنر خیبر پختونخوا کل دن چار بجے نو منتخب وزیراعلی سے حلف لیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔ #SohailAfridi #Pakistan

گورنر خیبر پختونخوا کل دن چار بجے نو منتخب وزیراعلی سے حلف لیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔
#SohailAfridi #Pakistan