Irfan 🇵🇰 (@iam_irfanmalik) 's Twitter Profile
Irfan 🇵🇰

@iam_irfanmalik

🇵🇰🇵🇸

Fear Allah, Not People.

ID: 1060279166908727302

calendar_today07-11-2018 21:13:47

18,18K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

Gohar Mehsud (@tribaljournlist) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان مکین میں ڈرون حملہ، سکول کے کا ایک طالب علم شہید، چار سے پانچ زخمی ہوئے ہیں. مکین میں دھرنا دینے کا اعلام کیا گیا ہے.

Mir Kalam Wazir (@kalamwazir) 's Twitter Profile Photo

بنوں جانی خیل کے فیض اللہ وزیر کا 12 کنال گھر 50 کنال زرعی زمین گزشتہ 6 ماہ سے فورسز کے قبضے میں ہے۔ ان کی خاندان بنوں بازار میں کرائے کے گھر میں شدید گرمی میں رہائش پر مجبور ہے۔ عسکری ادارے، صوبائی حکومت اور بنوں انتظامیہ فوری نوٹس لیں۔ گھر خالی کریں یا کرایہ/معاوضہ ادا کریں۔

بنوں جانی خیل کے فیض اللہ وزیر کا 12 کنال گھر 50 کنال زرعی زمین گزشتہ 6 ماہ سے فورسز کے قبضے میں ہے۔
ان کی خاندان  بنوں بازار میں کرائے کے گھر میں شدید گرمی میں رہائش پر مجبور ہے۔
عسکری ادارے، صوبائی حکومت اور بنوں انتظامیہ فوری نوٹس لیں۔
گھر خالی کریں یا کرایہ/معاوضہ ادا کریں۔
S Ahmed (@sahmed850) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید کی ضمانت نہیں ہونے دیتے اور شہر بانو کے گھر بجلی کا میٹر نہیں لگنے دیتے اور کہتے ہیں کہ ہم آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

اگر بوٹ چاٹنے اور عمران خان پے بھونکنے سے فرصت مل جاۓ تو ادھر بھی کچھ ٹویٹ کر دینا یا ابو نے منع کیا ہوا ؟؟؟🤔

اگر بوٹ چاٹنے اور عمران خان پے بھونکنے سے فرصت مل جاۓ تو ادھر بھی کچھ ٹویٹ کر دینا یا ابو نے منع کیا ہوا ؟؟؟🤔
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

شہباز گِل کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات 💔 اسوقت عمران خان جس گرمی کو برداشت کررہا ہے, انسان نہیں برداشت کرسکتا۔اور ہم جب تنقید کرتے ہے, تو بے شرم غصہ کرتے ہیں۔۔۔ 🛑اسکو پھیلائیں, تاکہ پورے پاکستان کو پتہ ہو

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اس عمل کے بعد موجودہ جعلی حکومت اپنے ساتھ ساتھ امریکی صدر کی غلطیوں کی سزا بھی بھگتے گی۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"بہت بڑی قربانی دی ہے ہمارے شہزادے نے۔ اتنی شدید گرمی میں، وہ بندہ ہمارے حقوق کے لیے لڑ رہا ہے! اللہ ہم سب کو ضرور کامیاب کرے گا کیونکہ حق پر کھڑے رہنے والے کبھی ہارتے نہیں!"جبران الیاس Jibran Ilyas #ImranKhan Link : siasat.pk/threads/925619

"بہت بڑی قربانی دی ہے ہمارے شہزادے نے۔ اتنی شدید گرمی میں، وہ بندہ ہمارے حقوق کے لیے لڑ رہا ہے! اللہ ہم سب کو ضرور کامیاب کرے گا کیونکہ حق پر کھڑے رہنے والے کبھی ہارتے نہیں!"جبران الیاس

<a href="/agentjay2009/">Jibran Ilyas</a> #ImranKhan 
Link : siasat.pk/threads/925619
P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

ایک درویش نے کہا تھا کہ پوری دنیا میں آپ کا مزاق اڑے گا کیونکہ تم بیوقوف بھی ہو اور بیغرت بھی ۔۔۔!!!

ایک درویش نے کہا تھا کہ پوری دنیا میں آپ کا مزاق اڑے گا کیونکہ تم بیوقوف بھی ہو اور بیغرت بھی ۔۔۔!!!
Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی، ایران پر اسرائیلی حملے کو "شاندار" قرار دیا، پاکستان کا نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا افسوسناک ہے، اقدام پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی

ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی، ایران پر اسرائیلی حملے کو "شاندار" قرار دیا، پاکستان کا نوبل انعام کیلئے نامزد کرنا افسوسناک ہے، اقدام پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی
jamshaid Ahmad dasti (@jamshaidadasti) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے آٹھ مرتبہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو مسترد کیا، اور یہ اُس شخص کو امن کا پیامبر کہتے ہیں؟ کچھ تو شرم آنی چاہیے!

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

مسلمان خواہ ترک ہوں، عرب ہوں، کرد ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب

مسلمان خواہ ترک ہوں، عرب ہوں، کرد ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔ 
صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب