
Aimal Khan
@iaimalkhan_
ID: 1401424314692407297
06-06-2021 06:22:58
31,31K Tweet
40,40K Takipçi
23,23K Takip Edilen

اسرائیلی پارلیمنٹ کا مغربی کنارے کو ضم کرنے کی قرارداد ظلم، غصب اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ یہ صرف زمین پر قبضہ نہیں بلکہ فلسطینی شناخت، آزادی اور وجود پر حملہ ہے۔عالمِ اسلام خاموشی توڑے، ہر فورم پر مظلوم فلسطینوں کے حق میں آواز بلندکرے۔حافظ سعدحسین رضوی Hafiz Saad Hussain Rizvi

کل ہی امن تحریک کے ساتھیوں کو پیغام دیا تھا کہ ہم بھلے اپنے علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں لیکن ڈالری جنگ کی خواہش رکھنے والے آپریشن کا ارادہ کر چکے ہیں، انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایک دفعہ پھر ہمارے لوگوں کو بے گھر کرنا ہے اور اسی آڑ میں ہمارے وسائل پر قبضہ کرنا ہے لہذا

















