i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile
i_xh

@i_xhzh

No one has kept the news of his actions, but everyone has a destiny from God.

ID: 1867342292073558016

calendar_today12-12-2024 22:55:23

3,3K Tweet

826 Followers

987 Following

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

وہ کیسا سماں ہو گا کیسی وہ گھڑی ہو گی جب پہلی نظر انﷺ کے روضے پر پڑی ہو گی یہ کوچہ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا ہر جا پہ ملائکہ کی بارات کھڑی ہو گی اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ!! 💚🤍#شب_جمعہ

وہ کیسا سماں ہو گا کیسی وہ گھڑی ہو گی
جب پہلی نظر انﷺ کے روضے پر پڑی ہو گی
یہ کوچہ جاناں ہے آہستہ قدم رکھنا
ہر جا پہ ملائکہ کی بارات کھڑی ہو گی

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ!! 

💚🤍#شب_جمعہ
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمۃ اللہ صبح بخیر زندگی🌹🍃 اے اللّه تو مالک و مختار ھے، ہر چیز پر قادر ھے، کل کائنات کا بادشاہ ھے، تیرے اختیار میں تو سب ہی کچھ ھے، ہمیں اس طرح سے نواز دے، سنوار دے، کہ شکر کے سوا لب پہ کوئی کلمہ و دعا نہ رھے..!! #جمعہ_مبارکہ Good Morning X Fam 🩷

السلام عليكم ورحمۃ اللہ
صبح بخیر زندگی🌹🍃 
 
اے اللّه تو مالک و مختار ھے، ہر چیز پر قادر ھے، کل کائنات کا بادشاہ ھے، تیرے اختیار میں تو سب ہی کچھ ھے، ہمیں اس طرح سے نواز دے، سنوار دے، کہ شکر کے سوا لب پہ کوئی کلمہ و دعا نہ رھے..!!
#جمعہ_مبارکہ 

Good Morning X Fam 🩷
‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

سورۃ الکہف کے فضائل..!! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا.. 🌷🌷 "جو شخص جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کرے تو جس جگہ وہ تلاوت کرتا ہے وہاں سے لے کر مکہ مکرمہ تک کا تمام فاصلہ نور سے منور ہو جاتا ہے۔۔" (سنن النسائي :10788، حديث صحيح) Have a Blessed Friday 😇❤️

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

متاعِ زیست بنے تیرے نقشِ پا کی قسم وہ اشک تو نے جنہیں مسکرا کے دیکھ لیا تیرے سوا تیری اس کائنات میں کیا ہے جلا کے دیکھ لیا دل بجھا کے دیکھ لیا ❤️#صدف

i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ یہ نہیں کے تم مل نہیں پائی مسئلہ یہ ہے کہ،ہم تمہیں بھول نہیں پاںٔیں گے

Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”میرے بعد تم پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں تم پر دوسروں کو مقدم کیا جائے گا اور ایسی باتیں سامنے آئیں گی جن کو تم برا سمجھو گے۔“ 1 Huda

Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ اس وقت ہمیں آپﷺ کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو حقوق تم پر دوسروں کے واجب ہوں انہیں ادا کرتے رہنا اور اپنے حقوق اللہ ہی سے مانگنا۔ 2 Huda

i_xh (@i_xhzh) 's Twitter Profile Photo

ٹیم #سرمایہ_زیست کا پیغام آپ سب کیلئے یہ جو دنیا میں ہماری کیفیت ہوتی ہے اللہ کو یاد کرکے وہ کہیں نہیں ملے گی مرنے کے بعد اللہ پاک ہم سب کو جنت عطا فرمائیں سب کی آخرت کی زندگی عیش وعشرت کے حوالے ہو لیکن جو دنیا میں اللہ کو بن دیکھے اسے اپنے دل کا حال بتانا بن دیکھے اس سے معافی

Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

I don’t believe in دُکھ بانٹنے سے کم ہو جاتا ہے اور خوشی بانٹنے سے بڑھ جاتی ہے Because in this Era دُکھ بانٹنے سے لوگ مذاق بناتے ہیں اور خوشی بانٹنے سے نظر لگ جاتی ہے 🙂 #جٹی

‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ (@sadafsheriff35) 's Twitter Profile Photo

وااااہ بہت عمدہ شمامہ سس 😍👌 یہ آپکے لئے کچھ ایسا لمحہ نہیں ہے جن میں میرے تو ہوتا نہیں ہے میں سو بھی جاؤں لیکن تو ہے کہ مجھ میں سوتا نہیں ہے 🦋✨ѕнмαмα✨🦋 ‏صـــــد𝓈𝒶𝒹𝒶𝒻𝓈𝒽𝑒𝓇𝒾𝒻𝒻فـــ‏‏ 😍

Jatti speaks 😻 (@leojatti) 's Twitter Profile Photo

حسیب چوہدری تُو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چُپ چاپ سے لگتے ہیں شجرشام کے بعد تُو ہے سورج ، تجھے کیا معلوم رات کا دکھ ؟ تُو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد

Sardar Atif gujar (@sardr0) 's Twitter Profile Photo

حسیب چوہدری صاحب حسیب چوہدری نےشمائل تارڑ ShaⓂ️ail Taraπ سےمشورہ کرنےکے بعد #ملنگ_قبیلہ جوائن کرلیا ہے ملنگ قبیلہ کے سربراہ مرشد زاہد بھائی 🇵🇰ذاھد بھائ🇵🇰 کواپنی وفاداری کا یقین دلارہے ہیں ادارے نوٹ فرمالیں usman virk پٹھــ🇵🇰ــان Mirza Abbas وقاص خان ❤️ ❤️♥️❤️🧡آرٹی اکاؤنٹ🧡♥️❤️ FarooqRizvi

PsychoMona (@psmona2) 's Twitter Profile Photo

چاند 🌙 سے عشق تو مہنگا پڑ گیا ہم کو ۔۔۔۔ سارے شوق ہی ختم ہو رہے ہیں 🖤 #اردو_زبان

چاند 🌙 سے عشق تو مہنگا پڑ گیا ہم کو ۔۔۔۔
سارے شوق ہی ختم ہو رہے ہیں 🖤

#اردو_زبان