Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profileg
Rai Saqib KharaL

@iRaiSaqib

A journo and part-time farmer. rts ≠ endorsements.

ID:2155763643

linkhttps://youtube.com/c/iRaiSaqib calendar_today27-10-2013 12:40:57

47,8K Tweets

143,8K Followers

380 Following

Follow People
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

روز عمران خان صاحب کی کوٹھڑی/ سہولیات وغیرہ کو لے کر حکومت کا ایک version آتا ہے۔۔ پی ٹی آئی کا ایک.. ایک دفعہ لوکل اور انٹرنیشنل صحافیوں کو لےجاکر سیل دکھا دیں۔

account_circle
HUM News اردو(@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

غیر قانونی راستے سے مسقط جانے والے20 تارکین وطن کی کشتی خراب بھوک اور پیاس کے باعث 3 تارکین وطن جاں بحق ہو گئے

account_circle
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ ہونے والی وڈیو پر ایف آئی اے سائبر کرائم کا تحقیقات کا فیصلہ۔ 👇🏼

عمران خان کے ٹویٹر ہینڈل سے ٹویٹ ہونے والی وڈیو پر ایف آئی اے سائبر کرائم کا تحقیقات کا فیصلہ۔ 👇🏼
account_circle
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

This is probably fake: as few reporters who were present in court room claimed he was wearing full sleeves shirt.

account_circle
Rai Saqib KharaL(@iRaiSaqib) 's Twitter Profile Photo

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں شامل ہونےکا فیصلہ کرلیا۔
آئی پی پی ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب میں دو وزارتیں مانگ لی ہیں جس میں شعیب صدیقی اور غضنفر عباس چھینہ کیلئے  وزارتوں کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے علاقے ای الیون کے بالکل سامنے ایران ایونیو سے ملحقہ مارگلہ کی پہاڑیوں میں صبح سے آگ لگی ہوئی ہے لیکن آگ بجھانے کے لئے کوئی آپریشن ابھی تک شروع نہیں ہوا

account_circle
Voicepk.net(@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

شیخوپورہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے والدین کی طرف سے 5 سالہ بچی کی 13 سالہ بچے کے ساتھ زبردستی شادی کروانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ۔ اور موقع سے تمام لوگوں کو گرفتار کر کہ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

مزید پڑھیں:

urdu.voicepk.net/2024/05/police…

account_circle