Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile
Hafiz Hamdullah

@ihafizhamdullah

The Official Twitter Account Of Ex Senator Hafiz Hamdullah
Retweets are endorsements

ID: 1201408659835801600

linkhttp://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=771 calendar_today02-12-2019 07:52:11

2,2K Tweet

156,156K Takipçi

142 Takip Edilen

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری ؟ مولانا کا حکومت سے اتحاد ؟ جمعیت علماء اسلام کا آنے والے قانون سازی کے حوالے سے موقف ؟ ایکسپریس نیوز پر گفتگو

Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ کا ایکسپریس نیوز کے پروگرام " کل تک " میں جاوید چوہدری کے ساتھ حالات حاضرہ پر دبنگ گفتگو ،

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام اپوزیشن کا حصہ ہیں اپوزیشن ہی میں رہیں گی ، حکومت کی حمایت کرنا یا حصہ بننا ہماری مجبوری نہیں ، حکومت کا حصہ بننا،، آبیل مجھے مار،، کی مانند ہے جو کہ سیاسی موت کے سوا کچھ نہیں ، موجودہ حکومت پر عوام کا اعتماد نہیں ہے سب جا نتے ہیں حکومت کون چلا رہا ہے

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

کیا دن دکھا رہی ہے سیاست کی تھوپ چاپ، جو کل سپوت تھے وہ کپوتوں میں آگئے، تھے اس قدر عظیم جو پیروں میں تاج تھے، اتنے ہوگئے ذلیل کہ جوتوں میں آگئے۔

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی : جامعہ فاروقیہ دھمیال کیمپ آمد جامعہ کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رح کی وفات پر ان کے صاحبزادے مولانا قاضی جنید رشید اور جامعہ کے اساتذہ سے تعزیت کرتے ہوئے

راولپنڈی : جامعہ فاروقیہ دھمیال کیمپ آمد 
جامعہ کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی عبدالرشید صاحب رح کی وفات پر ان کے صاحبزادے مولانا قاضی جنید رشید اور جامعہ کے اساتذہ سے  تعزیت کرتے ہوئے
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

ایک حکومت ہے جو انعام بھی دے سکتی ہے ایک مرد قلندر ہے۔ جو انکار بھی کر سکتا ہے

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ہاں ادارے اور اداروں کے بڑے اپنے ایکسٹینشن کے لیے فکر مند ہے اپنے ادارے کی تقویت کے لیے فکرمند نہیں ہے ، ایکسٹینشن اگر فوج میں ہے تب بھی غلط ہے اگر عدلیہ میں ہے تب بھی غلط ہے اور اگر سول بیوروکریسی میں ہے تب بھی غلط ہے ، مولانا فضل الرحمان

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ "ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ

"ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیجئے 🫵 
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ
Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)

Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ کا 92 نیوز پر ایکسٹنشن اور ترمیم کے حوالے سے دبنگ گفتگو ، مکمل گفتگو ملاحظہ کیجئے 👇🏻