Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

ہم نہ بھولیں گے یہ منحوس تمہارے چہرے
وقت آئے گا تمہاری بھی شناخت ہو گی

ہم نہ بھولیں گے یہ منحوس تمہارے چہرے
وقت آئے گا تمہاری بھی شناخت ہو گی

#RaufHassan
account_circle
Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی آج بہت یاد آئے۔ اگر وہ آج پاکستان کے وزیر خارجہ ہوتے تو تصویر کچھ الگ ہی ہوتی۔۔

account_circle
Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

account_circle
Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

بات کرنے پہ لگاؤ گے اگر پابندی
ہر طرف دیس کے شہروں میں بغاوت ہو گی

ارشد شریف شہید بھائی ایک الفاظ استعمال کرتا تھا، 'یہ بونے تو میں آج کہوں گا، روف حسن صاحب کا قد ان بونوں کے سامنے بہت بڑا ہے۔

یہ لوگ دنیا میں مزے کرنے آئے ہیں۔ بس باپ کا مال ہے فارم 47 پر فرشتوں نے سی ایم بنوادیا۔۔

account_circle
Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

یوں ہی ظالم کا رہا راج اگر اب کے برس
غیرممکن ہے رہے دوش پہ سر اب کے برس

account_circle
Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام یہی سوچتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ حق و باطل کی ہی جنگ ہے۔

account_circle
Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی
جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی

account_circle
Imran(@iChaudhryImran) 's Twitter Profile Photo

کیا شاعر یہ کہنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اب یہ معافی سے نہیں مزاحمت سے ہو گا؟ ویسے بھی بات اقتدار کی نہیں رہی قانون اور آئین کی جنگ ہے۔۔