حزیفہ خورشید مغل🇵🇸 (@huzaifa5898) 's Twitter Profile
حزیفہ خورشید مغل🇵🇸

@huzaifa5898

Life is short , don't spend it , live it.

ID: 1557723203669086210

linkhttps://www.facebook.com/uzhfa.mughal.1 calendar_today11-08-2022 13:39:18

646 Tweet

58 Takipçi

38 Takip Edilen

حزیفہ خورشید مغل🇵🇸 (@huzaifa5898) 's Twitter Profile Photo

بن موسم کے پانی برسے ساون ساون دھوپ ہم مٹھی بھر دھوپ کو ترسیں آنگن آنگن دھوپ رمز عظیم آبادی #اردوـزبان #اردو_شاعری

حزیفہ خورشید مغل🇵🇸 (@huzaifa5898) 's Twitter Profile Photo

اِک عمر اُجالوں کے تعاقب میں گنوا کر ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں #اردوـزبان #اردو_شاعری #اردو

اِک عمر اُجالوں کے تعاقب میں گنوا کر
ہم شام کے منظر میں سحر ڈھونڈ رہے ہیں
#اردوـزبان 
#اردو_شاعری 
#اردو
حزیفہ خورشید مغل🇵🇸 (@huzaifa5898) 's Twitter Profile Photo

کبھی یاد آئیں گے باغباں! وہ پیمبران بہار بھی جنہیں پھول راس نہ آ سکے، جو ترے چمن سے چلے گئے قیصرالجعفری #اردوـزبان #اردو_شاعری

کبھی یاد آئیں گے باغباں! وہ پیمبران بہار بھی
جنہیں پھول راس نہ آ سکے، جو ترے چمن سے چلے گئے
قیصرالجعفری
#اردوـزبان 
#اردو_شاعری
حزیفہ خورشید مغل🇵🇸 (@huzaifa5898) 's Twitter Profile Photo

" دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب" #اردو_زبان #اردو_شاعری

حزیفہ خورشید مغل🇵🇸 (@huzaifa5898) 's Twitter Profile Photo

کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا _ شہروز احمد #اردوـزبان #اردو_شاعری #اردو