Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile
Adeel Hussain

@hussainadeel786

A overseas Pakistani

ID: 2847776526

calendar_today08-10-2014 20:02:02

4,4K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں اتنے طاقتور ضرور بننا چاہئے کہ جس کے خوف سے پورا آئین ہی ختم کرنا پڑ جائے۔ #خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

قوموں کا مستقبل اصولوں پر کھڑا ہوتا ہے، اور اصول اس وقت زندہ رہتے ہیں جب لوگ آئین کی حرمت کیلئے متحد ہو جائیں۔ یہ جدوجہد ہی اصل قوت ہے۔ #فیصلہ_کن_احتجاج_واحد_حل

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

اگر قومیں اپنے سچے لیڈر کو خطرے میں چھوڑ دیں تو پھر غلامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ میرے پاکستانیوں! یہ وقت جذبات کے اظہار کا نہیں، عملی مزاحمت کا ہے۔ عمران خان کی زندگی لاکھوں کروڑوں کی زندگیوں سے قیمتی ہے کیونکہ وہ اس امت کی عزت لیے کھڑا ہے۔#فیصلہ_کن_احتجاج_واحد_حل

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

جب نیت ہی کھیل جیتنے کی نہیں بلکہ دوسروں کو ہرانے کی ہو، تو ایسے کھیل کا انجام ہمیشہ شرمناک ہی ہوتا ہے۔ اصول بدلنے والے وقتی سکون تو پا لیتے ہیں، مگر کردار کی شکست کبھی نہیں چھپتی #فیصلہ_کن_احتجاج_واحد_حل

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

شطرنج کی بساط میں جب بادشاہ کو خود چال چلنی پڑجائے تو سمجھیں کہ بازی بادشاہ کہ ہاتھ سے نکل گئی ہے۔ #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

جب قوم اپنے ہیروں کے لیے نہ اٹھے تو زمانہ اس کی تقدیر لکھ دیتا ہے۔ انقلاب وہ لمحہ ہے جب خوف ٹوٹتا ہے اور غیرت جاگتی ہے۔ آج وہی وقت ہے! کوئی لیڈر نہیں بلائے گا—حالات نے بلا لیا ہے۔ نکل پڑو، ورنہ غلامی کی مہر ہمیشہ کے لیے ماتھے پر لگ جائے گی۔ s #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

*اگر بات دوبارہ پروپگنڈا تک آگئی ہے, تو اسکا مطلب ترامیم کا کوئی فائیدہ نہیں ہؤا #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اقتدار کی جنگ نہی انصاف کی جنگ لڑی ہے وہ آ ج بھی اپنے نظریے پر قائم ہے #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کا خلاصہ: میرے اردگرد ایک آئینی دیوار بنا دو، ایسا نہ ہو ایک قیدی باہر نکلے اور ہمیں ہماری بیماریاں بھی نہ بچا سکے ۔ #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں اتنے طاقتور ضرور بننا چاہئے کہ جس کے خوف سے پورا آئین ہی ختم کرنا پڑ جائے۔ #خان_کو_گرانے_میں_کئی_گر_گئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

تم نے جتنا کھیلنا تھا کھیل لیا، اب قوم جواب دے گی۔ عمران خان نے وہ روشنی پیدا کی ہے جو ہر جھوٹ کو بے نقاب کر دیتی ہے۔ تمہاری طاقت کا زوال شروع ہو چکا ہے۔ قوم اٹھ چکی ہے اور رکنے والی نہیں #ملاقات_نہیں_اب_عمران_کی_رہائی

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

تمہاری ہر کوشش ناکام ہوگی کیونکہ قوم بیدار ہو چکی ہے۔ تم نے سوچا تھا جھوٹ سے حقیقت چھپا لو گے، مگر آج ہر شخص تمہاری نیت پہچانتا ہے۔ عمران خان کی سچائی نے دلوں میں روشنی پیدا کر دی ہے۔ #ملاقات_نہیں_اب_عمران_کی_رہائی

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

قوموں کا مستقبل اصولوں پر کھڑا ہوتا ہے، اور اصول اس وقت زندہ رہتے ہیں جب لوگ آئین کی حرمت کیلئے متحد ہو جائیں۔ یہ جدوجہد ہی اصل قوت ہے۔ #ملاقات_نہیں_اب_عمران_کی_رہائی

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

اگر قومیں اپنے سچے لیڈر کو خطرے میں چھوڑ دیں تو پھر غلامی ان کا مقدر بن جاتی ہے۔ میرے پاکستانیوں! یہ وقت جذبات کے اظہار کا نہیں، عملی مزاحمت کا ہے۔ عمران خان کی زندگی لاکھوں کروڑوں کی زندگیوں سے قیمتی ہے کیونکہ وہ اس امت کی عزت لیے کھڑا ہے۔#ملاقات_نہیں_اب_عمران_کی_رہائی

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

تم نے جتنا کھیلنا تھا کھیل لیا، اب قوم جواب دے گی۔ عمران خان نے وہ روشنی پیدا کی ہے جو ہر جھوٹ کو بے نقاب کر دیتی ہے۔ تمہاری طاقت کا زوال شروع ہو چکا ہے۔ قوم اٹھ چکی ہے اور رکنے والی نہیں #نکلنا_ہوگا_رہائی_کیلئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

قوموں کا مستقبل اصولوں پر کھڑا ہوتا ہے، اور اصول اس وقت زندہ رہتے ہیں جب لوگ آئین کی حرمت کیلئے متحد ہو جائیں۔ یہ جدوجہد ہی اصل قوت ہے۔ #نکلنا_ہوگا_رہائی_کیلئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

جب قوم اپنے ہیروں کے لیے نہ اٹھے تو زمانہ اس کی تقدیر لکھ دیتا ہے۔ انقلاب وہ لمحہ ہے جب خوف ٹوٹتا ہے اور غیرت جاگتی ہے۔ آج وہی وقت ہے! کوئی لیڈر نہیں بلائے گا—حالات نے بلا لیا ہے۔ نکل پڑو، ورنہ غلامی کی مہر ہمیشہ کے لیے ماتھے پر لگ جائے گی۔ s #نکلنا_ہوگا_رہائی_کیلئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

شطرنج کی بساط میں جب بادشاہ کو خود چال چلنی پڑجائے تو سمجھیں کہ بازی بادشاہ کہ ہاتھ سے نکل گئی ہے۔ #نکلنا_ہوگا_رہائی_کیلئے

Adeel Hussain (@hussainadeel786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے اقتدار کی جنگ نہی انصاف کی جنگ لڑی ہے وہ آ ج بھی اپنے نظریے پر قائم ہے #نکلنا_ہوگا_رہائی_کیلئے