Husna memon 💗 (@husnamemonnn) 's Twitter Profile
Husna memon 💗

@husnamemonnn

follow back 10000%

ID: 1513213250103660546

calendar_today10-04-2022 17:53:00

111 Tweet

457 Followers

487 Following

Husna memon 💗 (@husnamemonnn) 's Twitter Profile Photo

Good afternoon ہم بھی نکلے تھے محبت کی تلاش میں " گرمی بہت تھی جوس پی کے واپس آہ گۓ🫠

Husna memon 💗 (@husnamemonnn) 's Twitter Profile Photo

*اللّٰه سے محبت...كُن فَيَكُونُ* ...................💓🤲یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی اور نیکیاں باقی رہ جائیں گی۔۔۔✨♥️ 🦋🪻🦋 *سُبْحَانَ اللّٰهِ...* *اَلْحَمْدُ للّٰهِ...* *لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ...* *اللّٰهُ أَڪْبَرْ...* *لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ...*

*اس دنیا میں رہنے والے لوگ ہمیشہ* *اپنے من پسند لوگوں سے ہار جاتے ہیں🥺💔*

Husna memon 💗 (@husnamemonnn) 's Twitter Profile Photo

کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ہم تم کو تم سے مانگیں ۔۔۔😌 اور تم مسکرا کر کہو اپنی چیز مانگا نہیں کرتے ۔۔۔۔🥰 😘😘😘 💖 Good morning 🌞

Husna memon 💗 (@husnamemonnn) 's Twitter Profile Photo

*یکم_مئی* *مزدوروں کا عالمی دن* *1st_May* *Labour_Day* *مزدور عظیم قوموں کا معمار، کُل انسانیت کا وقار! *مزدوروں کے عالمی دن پر ہم تمام محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

Husna memon 💗 (@husnamemonnn) 's Twitter Profile Photo

*اگر آپ کا* *اخلاق* اچھا ہو جاتا ہے تو آپ ہر دلعزیز ہو جاتے ہیں۔ _اچھے اخلاق کی وجہ سے آپ کا لین دین بھی اچھا ہو جاتا ہے۔ با اخلاق انسان ہر شخص کے دل میں جگہ بنا لیتا ہے۔ لہذا کسی سے شکوہ کرنے سے پہلے خود کو Good afternoon ٹٹولیں