Huma (@humachughtai) 's Twitter Profile
Huma

@humachughtai

she/her✨live and let others live✨
RT is not always an endorsement :)
#ہما_چغتائی
#کراچی_سب_کا_کراچی_کا_کوئی_نہیں
#میری_ڈائری_کا_ایک_صفحہ
#بابا_جی_کی_باتیں

ID: 1084433363941904385

calendar_today13-01-2019 12:53:56

115,115K Tweet

25,25K Followers

1,1K Following

yasmin qazi (@yasminkhalid1) 's Twitter Profile Photo

شرم آنی چاہئیے آپ کو shama صاحبہ اپنی ڈگریوں کو جلا دیجیے کیونکہ ان ڈگریوں نے آپ کے دماغ کا کچھ نہیں بگاڑا آپ ویسیِ ہی ہیں جیسے جاہل مولوی ۔ کسی کی زندگی کو اپنے سیاسی فائدے کے لیے خطرے میں ڈالنا خود غرضی اور ظلم کے علاوہ کچھ نہیں

Mairaj Habib (@mairajhabib2) 's Twitter Profile Photo

🚨بریکنگ پولیس نے زبردستی پیپر سائن کروائے ہیں میرے شوھر کے قتل کا کیس داخل نہین کیا جا رہا میرے سسر پر پریشر ڈال کر اس سے بیان دلوایا گیا ہے مجھے انصاف چاہیے:ڈاکٹر شاھنواز کی بیواہ کا بیان #JusticeForDrShahnwaz

Dr. Taimur Rahman (@taimur_laal) 's Twitter Profile Photo

اسلام کو جتنا نقصان مسلمانوں نے پہنچایا ہے، کسی دشمن نے کبھی نہیں پہنچایا۔ نہیں یقین آتا تو ٹی ٹی پی یا ٹی ایل پی کو دیکھ لیں۔ کیا میں نے کوئ جھوٹ بولا؟

Sadia Ahmed (@sadiathesadia) 's Twitter Profile Photo

مولوی طارق مسعود نے خود ہی اپنے مسئلے کا حل بتا دیا ہے۔۔ اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔۔

Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ ہے کہ پنجاب میں سول سوسائٹی، سیاسی جماعتیں اور حکومتی مشنری کیا کر رہے ہیں۔ اس لمحے گھر میں موجود اس خاندان کی حالت کا تصور کریں۔ غلط ریاستی پالیسیوں نے پاکستان کو ایک کینسر میں مبتلا کر دیا، جانے اسے مزید کتنا خون درکار ہے۔

Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com (@rafi_shaair) 's Twitter Profile Photo

· یونیورسٹی میں زاکر نائیک کو بلانے میں کوئی پرابلم نہیں اور نہ مولانا طارق جمیل کو بلانے میں کوئی مسئلہ ھے- مسئلہ یہ ھیکہ کسی دن ھود بھائی کو بھی بلائیں - ملالہ کو بلائیں- رچرڈ ڈاکن کو بھی بلائیں - کسی دن بشپ جوزف کو بھی بلائیں ، کسی یہودی رابی کو بھی بلائیں کسی سردار تارا

Ch Sajaad Husein (@ch_sajaad) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کے تحت / مطابق فوج کو عوام پر قبضہ قائم رکھنے کیلئے فیصلے دیتی رہی مگر پہلی بار عوام کے حق میں فیصلہ دیا جس پر کسی جاہل کو ہی اعتراض ہو سکتا ہے یا ذاتی مفادات کی خواہش کی خاطر، وقتی اقتدار کی خاطر۔۔

Mohsin Bhai (@mohsinbhai50) 's Twitter Profile Photo

Atif Tauqeer سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے😭😭😭😭

<a href="/atifthepoet/">Atif Tauqeer</a> سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی میڈیا نے سر آسماں پر اٹھایا تھا۔۔ آج میرعلی میں مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے😭😭😭😭
Mairaj Habib (@mairajhabib2) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت عمر سرھندی سے ڈر رہی ہے اب تک نا اس پر کوئی کیس داخل ہوا ہے نا ہی کوئی کاروائی #JusticeForDrShahnawaz

سندھ حکومت عمر سرھندی سے ڈر رہی ہے اب تک نا اس پر کوئی کیس داخل ہوا ہے نا ہی کوئی کاروائی 
 #JusticeForDrShahnawaz
® Imran (@ideas2025) 's Twitter Profile Photo

روٹی 25روپے سے 12روپے پر آئی یا نہیں، کنفرم کیا جا سکتا ہے لیکن آپ نے اپنی شاندار حکمتِ عملی سے کسان کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ ذرا دیہاتی علاقوں کا چکر لگائیں اور جھولیاں بھر بھر کے بددعائیں دیتے چھوٹے کسانوں کا بغیر ٹکٹ نظارہ کریں۔ یہ ہوتا ہے جب ایک انڈسٹریلسٹ زرعی مسائل حل

Shahzad Shafi (@shahzadshafi007) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستانی میڈیا نے امر کوٹ میں ملائیت کے خلاف ہونیوالے مظاہروں کی کوریج کی ؟ #JusticeForDrShahnawaz

Huma (@humachughtai) 's Twitter Profile Photo

سندھ کی عوام تو جاگ گئی سندھ کی حکومت اور حکومت پاکستان کب جاگیں گے ؟ کب سانحہ کی مذمت کریں گے اور مقتول کے ساتھ کھڑے ہوں گے؟ کب مجرمین کو سزائیں دی جائیں گی ؟ #JusticeForDrShahnawaz