لگاتار دھمکیوں اور سندھ طاس معاہدے کو منسوخ کرنے سمیت کئی جارحانہ اقدامات کے جواب میں پاکستان کے آرمی چیف کو اب کیا کرنا چاہیئے؟
نوٹ: آرمی چیف اس لیے لکھا کہ کسی اور کے پاس کوئی اختیار رہنے ہی نہیں دیا گیا۔
Good Afternoon🌅
Tiny paws twitching noses and hearts full of calm—rabbits remind us that softness is a quiet strength A world with bunnies is a gentler place
جمعہ کی سنتیں
▪️سورۃ الکہف کی تلاوت
▪️ غسل کرنا
▪️خوشبو کا استعمال
▪️ صاف کپڑوں کا اہتمام
▪️ کثرت سے درود پڑھنا
▪️ مسواک کرنا
▪️خاموشی سے خطبہ سننا
▪️ دعا کا خصوصی اہتمام
▪️صدقہ کرنا