Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile
Hoor

@hoor90248543021

Inhale Coffee, exhale negativity😍💞

ID: 1910728167867715585

calendar_today11-04-2025 16:15:11

336 Tweet

119 Followers

192 Following

𝘾𝙖𝙩𝙩𝓞𝕎𓃠 (@cattow6) 's Twitter Profile Photo

Constantine is a 2005 supernatural action film directed by Francis Lawrence, loosely based on the DC Comics/Vertigo series Hellblazer. The movie stars Keanu Reeves as John Constantine, a cynical and irreverent demon hunter.

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

اتنے برے تو نہ تھے ہم جتنے الزام لگائے لوگوں نے بس کچھ مقدر برے تھے کچھ آگ لگائی اپنوں نے 🙏🙏👆😥

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

🦋 *_ہمارے بعد بھی قائم رہے گی یہ دنیا_* 🙂💔✨ 🦋 *_ہمارے ہونے نہ ہونے سے کچھ نہیں ہوگا_* 😪❤‍🩹✨

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

درحقیقت ہمیں وہ سب باتیں اور چیزیں یاد رہتی ہیں جو ہم بھول جانا چاہتے ہیں🌻🖤

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دلوں میں خوشی اسی طرح مر گئی ہے جس طرح تمہارے دلوں میں انسانیت مر گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔🤨🥲

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

> •♪••🤍🌸🥀 *تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا.!🥺❤️🤔* *بعد میں پتہ چلا گھڑی کا سیل ختم ہو گیا تھا۔!🧐🤪🤣🤩😅*

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

- *_معمـــول بـــن گیـــا ہـــے میـــرا راتـــوں کـــو جاگنـــا"_*🥹🎀 - *_نینـــد میـــرے وجـــود کـــی اکـــ شخـــص لـــے گیـــا"_*💔🔐 _*🌚🖇️🔥

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

*اس سے کہہ دو اپنا خاص خیال رکھا کرے...🥰* *مانا کے سانسیں اس کی ہے پر جان ہماری ہے... 💔🥹* *__*🌚🖇️🔥

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

"میں نے اسے بولا تھا کہ دماغ سے فضول خیالات نکال دو..😒اس نے مجھے ہی نکال دیا🙂

Hoor (@hoor90248543021) 's Twitter Profile Photo

> •♪••🤍🌸🥀 `لڑکیــــــــــوں` کی زندگی تب مشکل ہو جاتی ہے *جب ساتـــھ والی آنٹی آ کر امی کو بتاتی ہیں* *میرے گھر میں تو سارا کام میری بیــــــٹی کرتی ہے* - 🙈🥹😂🤣