Hafiz M Nadeem Kharall (@hkharall) 's Twitter Profile
Hafiz M Nadeem Kharall

@hkharall

یا زلجلال ولاکرام ہماری ہمارے والدین کی ہمارے بہن بھایوں کی ہمارے اساتزا کی اور کریم آقا صللہ علیہ وسلم کی پوری امت کی بخشش ؤ مغفرت فرما
آمین ثمہ آمین

ID: 1069267172151779328

linkhttps://youtube.com/@HafizMuhmmadNadeemKharall?si=IPaBfrMqHvHZ3-un calendar_today02-12-2018 16:28:54

16,16K Tweet

718 Takipçi

1,1K Takip Edilen

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

غزہ شہر کے جنوب میں الزيتون علاقے سے قابض فوج کے جزوی انخلاء کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی کے آثار۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

پورا لندن عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا یہ مناظر پر جگہ پھیلا دیں عمران خان کی رہائی کی تحریک پوری دنیا میں پھیلی ہے

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فضائی راستے سے 136 امدادی سامان پہنچائے گئے۔ اس فضائی امداد میں بیلجیئم سمیت 6 ممالک شریک ہوئے۔

🔴 گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فضائی راستے سے 136 امدادی سامان پہنچائے گئے۔
اس فضائی امداد میں بیلجیئم سمیت 6 ممالک شریک ہوئے۔
Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

سب کی باری آئے گی انشاء اللہ ۔۔ یہ ہے وہ شخص جس نے مرشد عمران خان پہ گھڑی چوری کا الزام لگایا تھا

سب کی باری آئے گی انشاء اللہ ۔۔
یہ ہے وہ شخص جس نے مرشد عمران خان پہ گھڑی چوری کا الزام لگایا تھا
سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ یہ بھوک پیاس بے بسی اذیت تکلیف ظالموں پر اور انکے مددگاروں پر مسلط کردے ۔۔ یا اللہ تو اپنی رحمت سے ان معصوموں کو نواز دے ،انکی بھوک پیاس دور فرما دے آمین

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ہر سال قطر سے چار ارب ڈالر کی گیس خریدتا ہے اتنی ہی مالیت کی لوکل گیس ہر سال پاکستان میں ضائع کر دی جاتی ہے جس کی ذمہ دار نااہل گیس کمپنیاں ہیں لیکن گیس کمپنیاں یہ نقصان گیس مہنگی کر کے صارفین سے وصول کرتی ہیں ان کیس کمپنیوں کا فورنزک آڈٹ ہونا چاہیئے

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فوج نے امداد کے لیے قطار میں کھڑے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی۔ متعدد فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

آپ حالت دیکھیں محافظوں کی ایسے گیٹ توڑ رہے ہیں جیسے نریندر مودی کا گھر ہے رہنما پاکستان تحریک انصاف عرفان بٹ این اے 62 گجرات کی رہائش گاہ مالک بٹ ہاوس سراے عالمگیر پر پولیس اور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کا دھاوا۔۔ دروازے توڑ کر داخل ہو گئے۔۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 آئرلینڈ کے صدر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں امدادی راستوں کی حفاظت کے لیے فوجی مداخلت پر غور کرے۔ "کیا ہم بچوں کو بھوک سے مرتے ہوئے دیکھتے رہیں گے؟ کچھ نہ کچھ ہونا چاہیے۔"

چوہدری مدثر رضا مچھیانہ (@muddasaroffical) 's Twitter Profile Photo

⛔️افسوسناک پولیس کی دہشت گردی دیکھیں کہ عالیہ حمزہ کی گاڑی پر حملہ اور ہوئے اور عالیہ حمزہ زخمی ہوگی لعنت ہے ان درندوں پر

⛔️افسوسناک پولیس کی دہشت گردی دیکھیں کہ عالیہ حمزہ کی گاڑی پر حملہ اور ہوئے اور عالیہ حمزہ زخمی ہوگی
 لعنت ہے ان درندوں پر
‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: ماں جی ریحانہ ڈار کو ایوان عدل لاہور سے گرفتار کر لیا گیا خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨

Usman Dar (@udarofficial) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی حکومت کا فسطائی چہرہ بےنقاب! یہ ہے مریم نواز کی پنجاب حکومت اور پولیس کا اصل چہرہ، ایک 80 سالہ بزرگ ماں کو گھسیٹتے ہوئے قیدی وین میں ڈالا جارہا ہے۔

مریم نواز کی حکومت کا فسطائی چہرہ بےنقاب!
یہ ہے مریم نواز کی پنجاب حکومت اور پولیس کا اصل چہرہ، ایک 80 سالہ بزرگ ماں کو گھسیٹتے ہوئے قیدی وین میں ڈالا جارہا ہے۔
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

گرفتار ایم پی ایز کی دہائیاں ہمارے کپڑے پھاڑے ہیں ہماری گاڑیاں توڑی ہیں تشدد ہوا ہے ۔یہ ظلم کبھی نہیں بھولیں گے

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

عامر کو امداد کے چند شاپر تھما کر ، ویڈیو بنا کر بعد میں کیمرہ بند ہوتے اسے قتل کر دیا گیا ۔ یا اللہ ان ظالموں کے لیے اتنی چھوٹ کیوں ؟