حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profileg
حوریہ نوراعوانزادی

@hiyar7866

مسلم لیگ ن میرا جنون
میری لیڈر مریم نواز شریف
فالو بیک 💯

ID:1505842881810124803

calendar_today21-03-2022 09:45:06

7,1K Tweets

2,4K Followers

2,8K Following

حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر🌸

💞 ۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ 💞

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌸 ﷽ 💞 ۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ 💞
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸

🌼صباح الخير 🌼

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صباح الخير 🌼
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم!!!
صبح بخیر

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:

پریشان مت ہوا کرو، ٹھوکر ہمیشہ انہیں ہی لگتی ہے جنہیں اللہ تھامنا چاہتا ہو۔ 💕

اسلام و علیکم!!! صبح بخیر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پریشان مت ہوا کرو، ٹھوکر ہمیشہ انہیں ہی لگتی ہے جنہیں اللہ تھامنا چاہتا ہو۔ 💕
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ


درود پاک کی کثرت کرنے والا خادم سید الکونینﷺ بن جاتا ہے اور اسے حضور ﷺ کی خصوصی توجہ حاصل ہوجاتی ہے اور جس پر حضور ﷺ کی خصوصی توجہ ہو جائے اس کی دنیا اور آخرت سنور جاتی ہے

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت درود پاک کی کثرت کرنے والا خادم سید الکونینﷺ بن جاتا ہے اور اسے حضور ﷺ کی خصوصی توجہ حاصل ہوجاتی ہے اور جس پر حضور ﷺ کی خصوصی توجہ ہو جائے اس کی دنیا اور آخرت سنور جاتی ہے
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکتہ
صباح الخیر!
یا اللہ! ہماری مشکلات اور پریشانیاں دور فرما اور ہمیں سکون عطاء فرما۔۔۔ آمین

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکتہ صباح الخیر! یا اللہ! ہماری مشکلات اور پریشانیاں دور فرما اور ہمیں سکون عطاء فرما۔۔۔ آمین
account_circle
WAD(@ChaudharyWad) 's Twitter Profile Photo

بیٹری سے جان چھوٹی۔
دن اور رات 24 گھنٹے بجلی پیدا کرنے والا تھری ڈی سولر پینل پاکستان پہنچ گیا،
سولر پینل 100، 200 اور 300 ایمپیئر میں دستیاب ہوگا جو 24 گھنٹے 12 وولٹ پیدا کرے گا۔
نوٹ؛ یو پی ایس لگا کر 220 بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔

بیٹری سے جان چھوٹی۔ دن اور رات 24 گھنٹے بجلی پیدا کرنے والا تھری ڈی سولر پینل پاکستان پہنچ گیا، سولر پینل 100، 200 اور 300 ایمپیئر میں دستیاب ہوگا جو 24 گھنٹے 12 وولٹ پیدا کرے گا۔ نوٹ؛ یو پی ایس لگا کر 220 بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

*السلام و علیکم*

*صبح بخیر*

*اللّٰہ رب العزت آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور اپنی رضا عطا فرمائے*

*یا اللّٰہ میری اور میرے احباب کی دین و دنیا بہتر فرما*

*اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما.*

*آمين*

🌷🌷🌷🌷🌷🌷

*السلام و علیکم* *صبح بخیر* *اللّٰہ رب العزت آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور اپنی رضا عطا فرمائے* *یا اللّٰہ میری اور میرے احباب کی دین و دنیا بہتر فرما* *اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما.* *آمين* 🌷🌷🌷🌷🌷🌷
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

میں اداس راستہ ہوں شام کا
مجھے آہٹوں کی تلاش ہے

یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے
مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے

یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا
مجھے زندگی کی تلاش ہے

میری پیاس میں وہ طلب نہیں
مجھے تشنگی کی تلاش ہے

اک ہجوم سا ہے رواں دواں
مجھے دوستوں کی تلاش ہے

میں اداس راستہ ہوں شام کا مجھے آہٹوں کی تلاش ہے یہ ستارے سب ہیں بجھے بجھے مجھے جگنوؤں کی تلاش ہے یہ خوشی ہے مجھ سے خفا خفا مجھے زندگی کی تلاش ہے میری پیاس میں وہ طلب نہیں مجھے تشنگی کی تلاش ہے اک ہجوم سا ہے رواں دواں مجھے دوستوں کی تلاش ہے
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁
صبح بخیر 🥀
عبادت فرشتہ تو بنا دیتی ہے پر انسان نہیں بنا سکتی کیونکہ انسان تو درد سے بنتا ہے!!

🌷 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 صبح بخیر 🥀 عبادت فرشتہ تو بنا دیتی ہے پر انسان نہیں بنا سکتی کیونکہ انسان تو درد سے بنتا ہے!!
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری ❤️

یہ مصور تیری تصویر بنانے والے♥️♥️♥️♥️
Happy Sunday

کاش لے جاتے کبھی مانگ کے آنکھیں میری ❤️ یہ مصور تیری تصویر بنانے والے♥️♥️♥️♥️ Happy Sunday
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جمعہ مبارک💞
صبح بخیر🌺
بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو♥️

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک💞 صبح بخیر🌺 بےشک ﷲ اور اسکے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی آپﷺ پر درود و سلام بھیجو♥️
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌹
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والا کو قابل انسان سمجھتے ہیں۔
جبکہ حقیقت میں قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے

السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌹 لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والا کو قابل انسان سمجھتے ہیں۔ جبکہ حقیقت میں قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے
account_circle
حوریہ نوراعوانزادی(@hiyar7866) 's Twitter Profile Photo

آیا جو لکھتے لکھتے، تِرے قُرب کا خیال
خَط بھی اُلَجھ گیا ہے، مِری بات کی طرح

آیا جو لکھتے لکھتے، تِرے قُرب کا خیال خَط بھی اُلَجھ گیا ہے، مِری بات کی طرح
account_circle