Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profileg
Hina Parvez Butt

@hinaparvezbutt

MPA @pmln_org, A Mother, Philanthropist, Entrepreneur ,Young Global Leader 2016 @wef , LUMS Alumna, @jang_akhbar , @DailyTimesPak Columnist.

ID:1473339486

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/20/1210 calendar_today31-05-2013 23:49:35

86,2K Tweets

2,7M Followers

9,6K Following

Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

ماؤں کے عالمی دن پر میں اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جن کی بدولت آج میں اس مقام پر ہوں۔ میری والدہ دھوپ، چھاؤں، خوشی اور غم ہر لمحہ میں میرے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ میری والدہ میرے مشکل وقت کی ساتھی ہیں۔ آئیے سب ملکر آج اپنی ماؤں کو خراج تحسین پیش کریں اور انہیں بتائیں کہ ہم…

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

اذلان شاہ ہاکی کپ میں بے شک پاکستان ہار گیا مگر ہمارے کھلاڑیوں نے دل جیت لئے۔۔۔کوئی بات نہیں ، اگلی بار سہی

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

روٹی کی قیمت کم ہونے پر کچھ سیاسی مخالفین کو اس قدر تکلیف ہے کہ جعلی نوٹیفیکیشن بنائے جا رہے ہیں۔ چند چینلز نے بغیر تصدیق کے خبر بھی چلا دی۔ بھائی اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو آج یہ سب نا کرنا پڑتا آپ کو! اللّہ آپ کو صبر دے۔

روٹی کی قیمت کم ہونے پر کچھ سیاسی مخالفین کو اس قدر تکلیف ہے کہ جعلی نوٹیفیکیشن بنائے جا رہے ہیں۔ چند چینلز نے بغیر تصدیق کے خبر بھی چلا دی۔ بھائی اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو آج یہ سب نا کرنا پڑتا آپ کو! اللّہ آپ کو صبر دے۔
account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے لوگ خوش قسمت ہیں کہ انہیں مریم نواز جیسی محنتی وزیراعلی نصیب ہوئیں۔۔کاش باقی صوبوں کا بھی کوئی پرسان حال ہوتا۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

نو مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب شہدا کی یادگاروں پر فتنوں نے حملہ کیا جو آج تک دشمن بھی نہیں کر سکا۔۔ہم اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے ایک ایک لفظ کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے پاپولیشن کو پاکستان مسلم لیگ ن کی منشور میں ڈالا تاکہ اسکے مسائل کو حل کیا جا سکے۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی یاد رکھے جب تک کان پکڑ کر معافی نہیں مانگیں گے کسی فتنے کو معافی نہیں ملے گی۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پاپولیشن کونسل کی جانب سے آبادی کے حوالے سے اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب ۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

میں 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتی ہوں اور بطور پاکستان پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہوں جو اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر اس ملک اور ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ آج تمام پاکستانیوں کو شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کی مذمت کرنی چاہیے، اور نیازی جیسے فتنوں سے فاصلہ اختیار کرنا چاہیے۔۔

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی منشیات سپلائی کرنے والے گینگ کو پکڑنے والی پنجاب پولیس کی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی منشیات سپلائی کرنے والے گینگ کو پکڑنے والی پنجاب پولیس کی ٹیم کے ساتھ گروپ فوٹو
account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

آئی جی صاحب اور پنجاب پولیس کی ٹیم کو بہت ذیادہ شاباش جنہوں نے منشیات سپلائی کرنے والا بڑا گینگ لاہور سے پکڑ لیا۔۔اس گینگ کی بدولت ہماری نوجوان نسل تباہ اور بیرون ملک پاکستان کا image خراب ہوتا ہے Punjab Police Official

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

پنک گیمز کی اختتامی تقریب کے دوران وزیراعلی کے ساتھ پاکستانی پرچم تھامے ایک چھوٹی بچی۔۔

account_circle