Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile
Hikmat khan Achakzai✍️

@hikmatkhanach11

ID: 1408646001745924107

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today26-06-2021 04:39:33

4,4K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں بھارتی فنڈڈ فتنۃ الخوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں پاک فوج کے 13 جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ یہ ہمارے وہ بہادر سپاہی ہیں جنہوں نے قوم کی عظمت و وقار پر اپنا نقدِ جاں وار دیا۔ اس بزدلانہ حملے کے بعد پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی میں 14 خوارج کو واصلِ جہنم

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

Pakistan now leads the Global Emerging Markets Rankings، marking the sharpest reduction in default risk worldwide over the past 12 months. The country’s default probability has dropped from 59% to 47%, showing a significant 1,100 basis points improvement — the highest among EM

Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

نانا نبیوں کا سردار۔ بابا ولیوں کا سردار۔ اماں خاتونِ جنت۔ خود جنت کے نوجوانوں کے سردار۔۔ واہ حسینؓ تیری عظمت کو سلام #محرم_١٤٤٧هـ

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پاکستان کو چینی درآمد کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ملک میں 30 لاکھ ٹن کا وافر ذخیرہ موجود ہے، جو آئندہ چھ ماہ کی ضروریات کے لیے کافی ہے۔ ماہانہ کھپت 4.5 لاکھ ٹن ہے اور نومبر میں کرشنگ سیزن شروع ہوتے ہی مقامی پیداوار بھی مارکیٹ میں آ جائے گی۔

Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام حسینؑ کی شہادت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ خوف کے باعث کسی کے آگے جھکنے سے کہیں بہتر ہے کہ حق کی خاطر اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کر دی جائے۔ #محرم_١٤٤٧هـ

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

عالمی یوم پارلیمان منانے کا مقصد دنیا بھر میں پارلیمانی نظام کی اہمیت، شفافیت، اور عوامی نمائندگی کو فروغ دینا ہے۔ پاکستان کی پارلیمان جمہوریت کی بنیاد ہے، یہی وہ ادارہ ہے جہاں عوامی امنگیں آواز پاتی ہیں، قومی فیصلے ہوتے ہیں، اور آئین کی پاسداری کی ذمہ داری نبھائی جاتی ہے۔یہ

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

The PSX began the new fiscal year by hitting the 128,000 mark, following a massive 60% gain in the previous fiscal year. The stock market’s performance is a clear indication of the country’s macroeconomic stability, easing monetary policy, and improved credit rating.

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق صرف ایک دن میں کراچی کے لارج ٹیکس پیئر آفس نے ایک کھرب 84 ارب 70 کروڑ روپے کی ریکارڈ ٹیکس وصولی کی ہے۔ یہ بات کراچی کیلئے بلاشبہ اعزاز کی ہے کہ وہ ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ اتنا ٹیکس دینے کے باوجود بدلے میں کراچی کے باسیوں کو

Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی اور دیگر اسیر رہنماؤں کی جانب سے تازہ سیاسی بصیرت پر مبنی تجویز قابلِ ستائش ہے۔ تین سال قبل اسلام آباد میں پارٹی کے سینئر ترین لوگوں کے ساتھ ایک اہم بیٹھک میں تجویز دی گئی کہ عمران خان اعتماد کے کسی فرد کو چیئرمین بنا دیں سب کچھ معمول پر آ جائے گا۔ اگر اس روز یہ

شاہ محمود قریشی اور دیگر اسیر رہنماؤں کی جانب سے تازہ سیاسی بصیرت پر مبنی تجویز قابلِ ستائش ہے۔ تین سال قبل اسلام آباد میں پارٹی کے سینئر ترین لوگوں کے ساتھ ایک اہم بیٹھک میں تجویز دی گئی کہ عمران خان اعتماد کے کسی فرد کو چیئرمین بنا دیں سب کچھ معمول پر آ جائے گا۔ اگر اس روز یہ
Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو۔ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے

Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

جھگڑا بس اتنا ہے: تیری مہنگائی مردہ باد، میری مہنگائی زندہ باد… باقی غریب کی کھال اُتارنے پر سب کا اتفاق ہے۔

Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

چَراغ و مسجد و منبر سلام کہتے ہیں نبی، رسول، پیغمبر سلام کہتے ہیں علی و فاطمہ، شبر سلام کہتے ہیں خُدا گواہ کہ نانا ﷺ سلام کہتے ہیں حسین تم کو زمانہ سلام کہتا ہے #Karbala

چَراغ و مسجد و منبر سلام کہتے ہیں
نبی، رسول، پیغمبر سلام کہتے ہیں
علی و فاطمہ، شبر سلام کہتے ہیں
خُدا گواہ کہ نانا ﷺ سلام کہتے ہیں
حسین تم کو زمانہ سلام کہتا ہے
#Karbala
Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

Best wishes to our incredible Pakistan Youth Netball Team, represented by our brilliant young women, as they gear up for the grand finale of the Asian Youth Netball Championship in South Korea today. Their journey so far has been nothing short of inspiring, remaining undefeated

Best wishes to our incredible Pakistan Youth Netball Team, represented by our brilliant young women, as they gear up for the grand finale of the Asian Youth Netball Championship in South Korea today.

Their journey so far has been nothing short of inspiring, remaining undefeated
Mahmood Moulvi (@moulvimahmood) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے قدیم علاقے لیاری میں رہائشی عمارت گرنے کے واقعہ پر دلی افسوس ہے، واقعہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ اب صرف افسوس نہیں، کراچی کو غیرقانونی تعمیرات کا جنگل بنانے والوں کا سخت احتساب ضروری ہے۔ بلند عمارتوں کی غیر

Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

یزید کی حکومت نے کربلہ میں پانی 3 دن بند کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے کراچی کا پانی 9 سال سے بند کیا ہوا ہے۔ یزیدِ وقت پچھلے یزید سے بھی زیادہ بدتر ہے۔💔 Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari Murad Ali Shah BilawalBhuttoZardari Murtaza Wahab Siddiqui

Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

کربلا میں یزید نے تین دن پانی بند رکھا تھا، سندھ کے یزید 17 برسوں سے کراچی کو پیاسا رکھے بیٹھے ہیں۔ فلس@طین_وں پر اسرائ_ل نے 77 سالوں سے زندگی بند کر رکھی ہے۔ ہر نیا یزید، پچھلے سے زیادہ سفاک، زیادہ بے شرم نکلا۔ فرق صرف اتنا ہے. اب وہ نام "سید" بھی رکھتے ہیں.. BilawalBhuttoZardari

کربلا میں یزید نے تین دن پانی بند رکھا تھا،
سندھ کے یزید 17 برسوں سے کراچی کو پیاسا رکھے بیٹھے ہیں۔
فلس@طین_وں پر اسرائ_ل نے 77 سالوں سے زندگی بند کر رکھی ہے۔
ہر نیا یزید، پچھلے سے زیادہ سفاک، زیادہ بے شرم نکلا۔
فرق صرف اتنا ہے.
اب وہ نام "سید" بھی رکھتے ہیں..
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
Hikmat khan Achakzai✍️ (@hikmatkhanach11) 's Twitter Profile Photo

کیا مہنگائی بےروزگاری پہ کبھی سیاسی جماعتوں نے ال پارٹیز کانفرنس منعقد کی ھے ؟ ،، پاکستانی غریبوں اپنی حیثیت پر ضرور سوچیئے ANP PPP PMLN MQM JUI PTI #محرم_١٤٤٧هـ