شہزادہ علی خان (@hh8486994) 's Twitter Profile
شہزادہ علی خان

@hh8486994

ID: 1868399177668919296

calendar_today15-12-2024 20:54:35

574 Tweet

10 Takipçi

65 Takip Edilen

Dr. Xia Khan (@drxiakhan) 's Twitter Profile Photo

میانوالی - نوآبادیاتی ذہنیت کا ایک تازہ ثبوت دفتر میں درجن بھر کرسیاں پڑی ہیں، لیکن ایک بزرگ، جو شاید ڈی سی او صاحب کے والد کی عمر کے ہوں گے، کھڑے ہو کر اپنی فریاد سنا رہے ہیں۔ کیوں؟ کیونکہ وہ کسی بااثر یا امیر گھرانے سے نہیں، کیونکہ ان کے کپڑے مہنگے نہیں، اور کیونکہ افسر شاہی

میانوالی - نوآبادیاتی ذہنیت کا ایک تازہ ثبوت

دفتر میں درجن بھر کرسیاں پڑی ہیں، لیکن ایک بزرگ، جو شاید ڈی سی او صاحب کے والد کی عمر کے ہوں گے، کھڑے ہو کر اپنی فریاد سنا رہے ہیں۔

کیوں؟
کیونکہ وہ کسی بااثر یا امیر گھرانے سے نہیں،
کیونکہ ان کے کپڑے مہنگے نہیں،
اور کیونکہ افسر شاہی
Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

ٹی بی نے پھیپھڑے برباد کر دئیے، چار مہینے ہسپتال رہ کر آیا میں ٹھیک ہو گیا تھا اب پھر کام بگڑ گیا ہے، خون آنے لگا ہے، غریب آدمی کیا علاج کرے نہ کھانا ہے نہ دوائی پانچ ہزار مدد پہنچی

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

بھائی جی گھر میں راشن نہیں ہے، بچہ بیمار ہے اسکی اور اپنی بھی دوائی لینی ہے بی بی کی مدد کی گئی

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ائیرپورٹ کے راستے میں اکثر نوسرباز بیرون ممالک سے آنے والے سادہ لوح افراد کو لوٹتے ہیں۔ان صاحب نے سعودی عرب سے آنے والے شخص کو اس کے ساتھیوں کے ساتھ کسی جگہ پر روکا اور وہ رک گئے اسلام آباد ائیرپورٹ سے نکلے ہیں ان کے کاغذات دیکھے مگر یہ تک نہ بتایا کہ وہ کونسے محکمے

SSG of Pti (@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

اتوار کی صبع اللہ اکبر 😭🚨😭یہ غزہ ہے جہاں ایک وقت کا کھانا حاصل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ۔یہ سب کچھ مسلم امہ کی خاموشی کی وجہ سے ہوا ہے ۔اور ہو رہا ہے ۔ یہی اسرئیل چاہتا تھا بھوک افلاس غربت بیماریوں والا معاشرہ جو اسرائیل کے رحم وکرم پر رہے ۔اب کشی عالمی ادارے کی غیرت نہیں جاگی ؟

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

یہ نابینا خاتون دل کی مریضہ ہیں، شوہر فوت ہو چکے ہیں، بچے سکول جاتے اور آمدن ایک روپیہ بھی نہیں، آپکی امداد دس ہزار مستحق یتیم بچوں تک پہنچ گئی

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

کبھی ٹیوب ویل چل جائے تو پانی بھر لاتے ہیں، بند ہو تو زمیندار نہیں چلاتے کہ بجلی مہنگی ہے جاؤ اپنا حل نکالو، ہم پانچ گھر ہیں دیہاڑی دار مزدور ہیں چالیس پینتالیس ہزار کا بور نہیں کروا سکتے، کوئی اللّہ کا بندہ ہمارا پانی کا مسئلہ حل کر دے، ہم مستقل دعا گو ہونگے پاکپتن؛

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

اللّہ پاک آپکو غریبوں کی خدمت کا موقع یونہی دئیے رکھے، ہم سے زیادہ دعا کون دیگا آپکو؟ میں معذور اور امی فالج کی اُس سٹیج پہ چلی گئی ہیں کہ بولنا بھی بند ہو گیا، میرا اکلوتا بھائی فوت ہو چکا تیس ہزار الحمداللّہ ہر ماہ آپا کو پہنچتا ہے

SadiaPTI (@panadollxtra) 's Twitter Profile Photo

ڈیڑھ گھنٹے کے انتظار کے بعد آرمی چیف نے خود منت سماجت کی لیکن خان مذکرات کے لیے نہیں مانا ، الحمدللہ مجھے فخر ہے اپنے لیڈر پر ✌️

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

یہ چھوٹی سی بچی کو رات کو کھانا کسی کے گھر لینے جا رہی ہے کتنا درد ہے اس یتیم بچی کی باتوں میں۔

PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

🚨 انتہائی دُکھ بھرے مناظر.. پنجاب میں شدید سیلابی ریلے، متاثرین زندگی بھر محنت کر کے پالنے والے اپنے مویشیوں کو بچانے کے لئے سیلاب میں کود پڑے! 🌊🌊

Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلی لعنت اس بندے پر بھیجیں جس نے 300 ڈیمز بنانے کے لیے چندہ اکٹھا کیا تھا🖐🏻🖐🏻

سب سے پہلی لعنت اس بندے پر بھیجیں جس نے 300 ڈیمز بنانے کے لیے چندہ اکٹھا کیا تھا🖐🏻🖐🏻