
Heer Soho
@heersoho
Alhamdulliah MPA (2024). Ex Parliamentary Secretary Auqaf. Divisional Ladies Wing Hyd General Secretary. Representing Sujawal district. #JeayBhutto🇱🇾
ID: 579949691
http://PPP.com 14-05-2012 15:00:56
11,11K Tweet
28,28K Followers
244 Following



04/اکتوبر/2024 سانحہ کارساز شہداء کی یاد میں پ پ کی جانب حیدرآباد میں جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں محسن ہاؤس میں ضلع سجاول اور ٹھٹہ کا اجلاس میں شرکت کی۔جس کی صدارت صوبائی وزیر حاجی علی حسن زرداری نے کی۔ BilawalBhuttoZardari Faryal Talpur


PPP Woman Wing Sindh office bearers held a meeting to disscuss the #KarsazMartyrs Day 18 October Jalsa preparations at Hyderabad. BilawalBhuttoZardari Faryal Talpur Shagufta Jumani DR MAHREEN BHUTTO Sadiajaved @JamKhanShoro #HyderabadJalsa



President PPP Sindh Nisar Ahmed Khuhro along with his cabinet reached Sajawal district for PPP workers convention regarding 18th October Jalsa to pay tribute to Martyrs of Karsaz at Hatri By Pass Hyderabad where Chairman BilawalBhuttoZardari will address the jalsa


#سجاول صوباٸی صدر نثار کهڑو صاحب انفارمیشن سکریٹری Sen Aajiz Dhamrah صاحب ضلعی صدر سجاول Muhammad ali Malkani صاحب ایم پی ای Heer Soho صاحبہ جنرل ورکرز اجلاس میں اسپیچ کی کارساز کےشهیدوں کے یاد مے حیدرآباد جلسے مے بهرپور شرکت کرنے کا وچن BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari



یوم فلسطین کے موقع پر ہم اس بات کے عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ اپنے فلسطینی بھائیوں کو کسی بھی حال میں تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ BilawalBhuttoZardari AsifAliZardari #PalestineSolidarityDay


باقاعدہ جنگ لڑنا پڑی تو کوئی پیچھے نہیں ہٹے گا بلاول بھٹو نے فلسطین کیلئیے اپنے تن، من، دھن کو قربان کرنے کا اعلان کردیا ہم سیاسی، سفارتی بلکہ ضرورت پڑی تو باقاعدہ جنگ بھی لڑ سکتے ہیں اور پورا پاکستان حکومت کےساتھ ـ BilawalBhuttoZardari AsifAliZardari #PalestineSolidarity





بینظیر ہاری کارڈ سندھ میں زرعی انقلاب کا آغاز ہے، BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Faryal Talpur #BenazirHariCard

بینظیر ہاری کارڈ سندھ میں زرعی انقلاب کا آغاز ہے، BilawalBhuttoZardari #BenazirHariCard

At jalsa gah Hulyderabad . BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari


یہ سیاست کی فتح ہے، یہ جمہوریت کی فتح ہے، یہ سیاسی جماعتوں کی فتح ہے اور تحریک انصاف ووٹ دے نہ دے، یہ اُن کی بھی سیاسی کامیابی ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری BilawalBhuttoZardari #آئین_امانت_بھٹو_کا

District Sujawal BilawalBhuttoZardari #57FoundationDay #PPPFoundationDay