🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋

@heer_hun__yar

| Chemistry Lover | Flirting my favorite sport | Wish me On 10Th August 🎂 |

ID: 1873452732499070977

calendar_today29-12-2024 19:35:37

361 Tweet

1,1K Takipçi

898 Takip Edilen

🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں سلیقہ طلب و اِختیار مانگتے ہیں کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے کہ لفظ معنی نہیں اعتبار مانگتے ہیں #قومی_زبان

یہ ہم جو تجھ سے تجھے بار بار مانگتے ہیں
سلیقہ  طلب و اِختیار مانگتے ہیں

کسی سے کہہ نہیں دینا کہ عشق ہو گیا ھے
کہ لفظ معنی نہیں  اعتبار مانگتے ہیں
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

زندگی چاہے کتنی ہی دشوار کیوں نہ ہو، یہ ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ رہنے سے ہی خوبصورت لگتی ہے کہ جن سے ہم محبت کرتے ھیں #قومی_زبان

زندگی چاہے کتنی ہی دشوار کیوں نہ ہو، یہ ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ رہنے سے ہی خوبصورت لگتی ہے کہ جن سے ہم محبت کرتے ھیں
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

💚♡● ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♡🍀 🌿صبح بخیر 🌿 🍂دعا ہے اللہ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول🍀 فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے🍂 ● آمیــــن ثم آمین ● #خاتم_النبیین_محمدﷺّ

💚♡● ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♡🍀

🌿صبح بخیر 🌿

🍂دعا ہے اللہ پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول🍀 فرمائے اور اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے🍂
● آمیــــن ثم آمین ●
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

اب کہیں جسم پڑا ہے کہیں پہ خُور و خواب ہم ٹھیک ٹھاک تھے جب کوزہ گر کے ہاتھ لگے #قومی_زبان

اب کہیں جسم پڑا ہے کہیں پہ خُور و خواب
ہم ٹھیک ٹھاک تھے جب کوزہ گر کے ہاتھ لگے
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

💙 ﷽ 💙 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا وخوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 #قومی_زبان

💙 ﷽ 💙

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام 
اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا وخوشنودی کے لئے چھوڑ دیں
آمین 🤲🏻 
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

بدگمان ہیں کچھ لوگ ہم سے تو ہم کیا کریں... ہم سے ہر ذہن کے جالے تو اتارے نہیں جاتے🥀🦋 #قومی_زبان

بدگمان ہیں  کچھ لوگ ہم سے تو ہم کیا کریں...  
ہم سے ہر ذہن کے جالے تو اتارے نہیں  جاتے🥀🦋
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

دل کے اجڑے نگر سے گزرے ہیں ، کتنی یادوں کے قافلے خاموش_______ #قومی_زبان #TDR__now #LaCasaDeLosFamososCol2

دل کے اجڑے نگر سے گزرے ہیں ، کتنی یادوں کے قافلے خاموش_______
#قومی_زبان 
#TDR__now 
#LaCasaDeLosFamososCol2
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ میں نے لفظوں کہ چناؤ میں اڑے رہنا ہے ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا اسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے #قومی_زبان

اُس نے بے ساختہ کہہ جانا ہے سب کچھ
 میں نے لفظوں کہ چناؤ میں اڑے رہنا ہے 
ایک دستک پہ وہ دروازہ نہیں کھولے گا
 اسے معلوم جو ہے میں نے کھڑے رہنا ہے
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

روتا چھوڑ گیا مجھ کو وہ شخص بھی وہ جو کہتا تھا تم رونا مت تم کو میری قسم ! #قومی_زبان

روتا چھوڑ گیا مجھ کو وہ شخص بھی  

وہ جو کہتا تھا تم رونا مت تم کو میری قسم !
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

🦋✨السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ✨ 🦋 🌿🍃اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عزت ایمان صحت اور سکون کی زندگی عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد سے بچائے اور رزق میں وسعت عطا فرمائے۔ آمین 🍃🌿 ☀️صبح بخیر☀️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومى_زبان

🦋✨السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ✨ 🦋

🌿🍃اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عزت ایمان صحت اور سکون کی زندگی عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد سے بچائے اور رزق میں وسعت عطا فرمائے۔ آمین 🍃🌿

☀️صبح بخیر☀️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
#قومى_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

عورت بھی کمال کی چیز ھے راضی ھو جائے تو سب کچھ حاضر کر دیتی ھے ناراض ھو تو پھر ہاتھ نہیں لگانے دیتی

عورت بھی کمال کی چیز ھے راضی ھو جائے تو سب کچھ حاضر کر دیتی ھے ناراض ھو تو پھر ہاتھ نہیں لگانے دیتی
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

🌺السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌺🌴 🌺صبح بخیر 🌺 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ✨ 🌺میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے..!🌸 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #قومی_زبان

🌺السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌺🌴

🌺صبح بخیر 🌺

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ✨
🌺میرے لئے اللّٰہ ہی کافی ہے..!🌸
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#قومی_زبان
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

اإِنَّ ٱلۡحَسَنَـٰتِ یُذۡهِبۡنَ ٱلسَّیِّـَٔاتِۚ کوئی شک نہیں کہ نیکیاں گناہوں کو خاکستر کر دیتی ہیں ....!!❤‍🩹💯🫀 السلام علیکم صبح بخیر

اإِنَّ ٱلۡحَسَنَـٰتِ یُذۡهِبۡنَ ٱلسَّیِّـَٔاتِۚ

کوئی شک نہیں کہ
نیکیاں گناہوں کو خاکستر کر دیتی ہیں ....!!❤‍🩹💯🫀
السلام علیکم صبح بخیر
🦋𝐵𝒖𝒕𝒕𝒆𝒓𝒇𝒍𝒚🦋 (@heer_hun__yar) 's Twitter Profile Photo

زیادہ دعوے تو نہیں کرتی میں لیکن❤️🙂 ہاتھ تھامنے والے کا سر نہیں جھکنے دوں گی 🙂✌️

زیادہ دعوے تو نہیں کرتی میں لیکن❤️🙂
ہاتھ تھامنے والے کا سر نہیں جھکنے دوں گی 🙂✌️