
Hazir Khan Chishti
@hazirchishti0
President PML N Youth Wing Pakpattan .
SVP SMT Sahiwal Division.𝗦𝗠𝗧_𝗣𝗮𝗸𝗽𝗮𝘁𝘁𝗮𝗻
ID: 1241037345069182977
https://pmln.org/ 20-03-2020 16:22:27
77,77K Tweet
9,9K Takipçi
5,5K Takip Edilen


عرس بابا فرید الدین گنج شکر کے پہلے روز انتہائی ناقص انتظامات پر کوئی بات نہیں جیسے ھی عرس ختم ھوا میڈل بانٹے جائیں گے اور کامیاب عرس کی مبارکبادیں اور پھولوں کے گلدستے تیار ہیں ۔ Maryam Nawaz Sharif


My Leader Doing best 💕Maryam Nawaz Sharif Safdar Leghari






ڈاکٹر شریف سجاد بھٹی کی جانب سے سرکاری سکولوں کے سینکڑوں بچوں کو کیش پرائز سے نواز گیا ۔ ڈاکٹر صاحب کے فلاحی کاموں اور اپنے علاقے سے محبت پر ان کو سلام پیش کرتے ہیں Maryam Nawaz Sharif

#MaryamLaptopScheme وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif آج اپنے ایک اور وعدے کو پورا کرتے ہوئے یو ای ٹی لاہور سے طلباء میں لیپ ٹاپس تقسیم کا آغاز کر رہی ہیں، لاہور میں 21 ہزار طلباء میں لیپ ٹاپس تقسیم ہونگے اسکے علاؤہ مریم نوازشریف تمام ڈویژنز میں خود جا کر لیپ ٹاپس تقسیم کریں گی


#MaryamLaptopScheme مریم نواز شریف کا آگے بڑھتا ھوا پاکستان Safdar Leghari Maryam Nawaz Sharif


#MaryamLaptopScheme ھونہار بچوں کی ھونہار وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف Safdar Leghari Maryam Nawaz Sharif




