Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile
Haya khan

@hayakhan258

from:@hayakhan258

ID: 1724992801148964864

calendar_today16-11-2023 03:28:59

13,13K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

کچھ پنچھی جُھنڈ میں اُڑتے ہوں اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو کچھ دور اُفق پہ منزل ہو اک پنچھی گھائل ہو جائے اور بے دم ہو کر گر جائے تو رشتے ناطے پیارے سب کب اس کی خاطر رکتے ہیں اس جیون کی ہے رِیت یہی جو اُڑتے رہو تو ساتھ بہت جو رُک جاؤ تو تنہا ہو۔۔!!!!💔 #hk😍

کچھ پنچھی جُھنڈ میں اُڑتے ہوں
 اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو 
کچھ دور اُفق پہ منزل ہو
 اک پنچھی گھائل ہو جائے
 اور بے دم ہو کر گر جائے
 تو رشتے ناطے پیارے سب
 کب اس کی خاطر رکتے ہیں
اس جیون کی ہے رِیت یہی
 جو اُڑتے رہو تو ساتھ بہت
 جو رُک جاؤ تو تنہا ہو۔۔!!!!💔

#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

ایک تبسم میں چپھا لیتی ہوں ہر کرب حیات🌺 بس مسکرا دینے کی عادت بنا لی میں نے🌺 #hk😍

ایک تبسم میں چپھا لیتی ہوں ہر کرب حیات🌺
بس مسکرا  دینے کی  عادت  بنا  لی میں  نے🌺

#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

بارش کا ایک قطرہ صاف ہاتھوں پر گِرے تو پینے کے قابل ہے گٹر میں گِرے تو پاؤں دھونے کے قابل نہیں اور پھولوں پر گِرے تو شبنم کی طرح چمکے گا قطرہ وہی ہے بارش کا پر فرق صرف یہ ہےکہ اس کا تعلق کس سے جڑتا ہے لہٰذا اپنے تعلق کو اللّٰہ کے نیک بندوں سے جوڑے رکھیں #اردو_زبان #hk😍

بارش کا ایک قطرہ صاف ہاتھوں پر گِرے تو پینے کے قابل ہے گٹر میں گِرے تو پاؤں دھونے کے قابل نہیں اور پھولوں پر گِرے تو شبنم کی طرح چمکے گا  قطرہ وہی ہے بارش کا پر فرق صرف یہ ہےکہ اس کا تعلق کس سے جڑتا ہے لہٰذا اپنے تعلق کو اللّٰہ کے نیک بندوں سے جوڑے رکھیں

#اردو_زبان 
#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی زمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں ،لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی زمہ داری کسی طور پہ نہیں لی جا سکتی ،کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے،🥀🥀 #hk😍 #اردو_زبان

اپنی زبان سے نکلے الفاظ کی زمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں ،لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی زمہ داری کسی طور پہ نہیں لی جا سکتی ،کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے،🥀🥀

#hk😍  
#اردو_زبان
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

❤️اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے آپ کے دل و گھر کو محبت سکون اور خوشیوں سے بھر دے یہ عید آپ کی زندگی میں خیر و برکت اور کامیابی لے کر آئے❤️ عیدالاضحیٰ مبارک ہو 🌸 خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️ #hk😍 #eiduladhamubarak

❤️اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے
آپ کے دل و گھر کو محبت سکون اور خوشیوں سے بھر دے
یہ عید آپ کی زندگی میں خیر و برکت اور کامیابی لے کر آئے❤️

عیدالاضحیٰ مبارک ہو 🌸
خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️

#hk😍 
#eiduladhamubarak
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

مجھے خبر نہیں دِکھنے میں کیسی لگتی ہے میری حدود سے باہر خوشی بنائی گئی میرے خمیر پہ ساری ہی صرف ہو گئی تھی پھر اس کے بعد اداسی نئی بنائی گئی #hk😍

مجھے خبر نہیں دِکھنے میں کیسی لگتی ہے
میری حدود سے باہر خوشی بنائی گئی

میرے خمیر پہ ساری ہی صرف ہو گئی تھی
پھر اس کے بعد اداسی نئی بنائی گئی

#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے جو نہیں ملتا دفع کیجئے ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجیے ـــــــــــــ!! ✌️🖤🙃 #hk😍

زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے 
جو نہیں ملتا دفع کیجئے 

ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل 
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجیے ـــــــــــــ!!
✌️🖤🙃

#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

وظیفہ بتا کہ جِس سے لوٹ آئیں رونقیں ایسی دعا دے گھر سے جو آفت نکال دے از سرِ نو مصوّر صُورت میری بنا پھر میری نَس نَس سے اذیت نکال دے 🥀 #hk😍

وظیفہ بتا کہ جِس سے لوٹ آئیں رونقیں
ایسی دعا دے گھر سے جو آفت نکال دے

از سرِ نو مصوّر صُورت میری بنا
پھر میری نَس نَس سے اذیت نکال دے 

🥀
#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

میں بے وفا، میں بے رحم میں خود پرست میں اَنا پرست ہیں اور بھی بہت خوبیاں مجھ مہرباں کے مزاج میں ۔۔۔🍂✨ #hk😍

میں بے وفا، میں بے رحم
 میں خود پرست میں اَنا پرست
ہیں اور بھی بہت خوبیاں
مجھ مہرباں کے مزاج میں ۔۔۔🍂✨

#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم! ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، صبح بخیر زندگی میری دعا ہے جب آپ پُرسکون نیند سے بیدار ہوں اور پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ہی دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں تمام نعمتیں، راحتیں، برکتیں،محبتیں،اللہ آپکو ایسے عطا کرے جیسے وہ دنیا کو ہر صبح اُجالا بخشتا ہے

اسلام علیکم! ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،  
صبح بخیر زندگی               
میری دعا ہے جب آپ پُرسکون نیند سے بیدار ہوں اور پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ہی دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں  تمام نعمتیں، راحتیں، برکتیں،محبتیں،اللہ  آپکو ایسے عطا کرے جیسے وہ دنیا کو ہر صبح اُجالا بخشتا ہے
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

پڑھ کر پھونکو مجھ پر کچھ ایسی دعا میں خود میں چھپی ویرانیوں کو چھوڑ اؤ کہیں دور جا کر۔۔۔💔 #hk😍

پڑھ کر پھونکو مجھ پر کچھ ایسی دعا 
میں خود میں چھپی ویرانیوں کو چھوڑ اؤ  کہیں دور جا کر۔۔۔💔

#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

اتریں گلے سے گھونٹ نہ آب حیات کے دل آہ زندگی سے کتنا خفا ھے آج💔😥 #hk😍

اتریں گلے سے گھونٹ نہ آب حیات کے
دل آہ زندگی سے کتنا خفا ھے آج💔😥

#hk😍
Mehmal Rajpoot (@mr50679) 's Twitter Profile Photo

تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے مجھے تیری ہر اک بات پہ اعتبار ہے مجھے رہے تیری مسکراہٹ ہمیشہ چہرے پر تیری مسکراہٹ سے پیار ہے مجھے 💞😊🥀 #Mahi🥀 Haya khan M.KHAN.MOHMAND 🙄 ZesHaN MaRwaT Sarah Khan

تیری دوستی کی چاہت پہ ناز ہے مجھے 
تیری ہر اک بات پہ اعتبار ہے مجھے 
رہے تیری مسکراہٹ ہمیشہ چہرے پر 
تیری مسکراہٹ سے پیار ہے مجھے 💞😊🥀

#Mahi🥀
<a href="/hayakhan258/">Haya khan</a> <a href="/Muhammadkhanik/">M.KHAN.MOHMAND 🙄</a> <a href="/zeshan_804/">ZesHaN MaRwaT</a> <a href="/Sarakhan7827/">Sarah Khan</a>
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

💔زندگی بھی تو پشیماں ہے یہاں لا کے مجھے ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ مرے مر جانے کا😥 #hk😍

💔زندگی بھی تو پشیماں ہے یہاں لا کے مجھے

ڈھونڈتی ہے کوئی حیلہ مرے مر جانے کا😥

#hk😍
Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

💞یہ جو اب جھیل ہے یہ وقت کا دریا تھا کبھی لہر اٹھتی تھی یہاں کھائی نہیں ہوتی تھی 💞تیرے آنے سے بہت دام بڑھے پھولوں کے شہر میں اتنی بھی مہنگائی نہیں ہوتی تھی💞 #hk😍

💞یہ جو اب جھیل ہے یہ وقت کا دریا تھا کبھی
لہر اٹھتی تھی یہاں کھائی نہیں ہوتی تھی

💞تیرے آنے سے بہت دام بڑھے پھولوں کے
شہر میں اتنی بھی مہنگائی نہیں ہوتی تھی💞

#hk😍
M.Khan.Momand 🥷( 🇦🇫 وطن ) (@muhammadkhanik) 's Twitter Profile Photo

نه ده ګلاب نه ده ازغو نه ګیلی کوه ده دي خپلو تندو نه ګیلی دلته ده مور راوړي نه خپلیږی زه ولي وکړم ده پرادو نه ګیلی #MkhanMMD ✍️🤒

Haya khan (@hayakhan258) 's Twitter Profile Photo

خود اپنی زندگی کے تضادوں کے درمیاں زندہ ہوں یوں کہ جینے کی صورَت نہیں رہی💔😞 #hk😍

خود اپنی زندگی کے تضادوں کے درمیاں
زندہ ہوں یوں کہ جینے کی صورَت نہیں رہی💔😞

#hk😍