Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile
Hater imran

@hateimrank

love (N)

ID: 1449284047683915780

calendar_today16-10-2021 08:00:31

754 Tweet

49 Followers

351 Following

Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے اساتذہ بےبس ہوچکے ہیں اس سے بڑا اور ظلم کیا ہوگا کہ باقی تین صوبوں اور وفاق میں پینشن اور گریجویٹی میں کوئی کٹ نہیں مگرصرف پنجاب میں پینشن اور گریجویٹی پر کٹ لگا دیا

Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

Lanat*📢 ملازمین دوست حکومت کے ملازمین کے لیے فلاحی منصوبے اور سہولیات کے لیے دریا دلی کے اعلانات ملاحظہ فرمائیں*😢⏰🫧

Lanat*📢 ملازمین دوست حکومت کے ملازمین کے لیے فلاحی منصوبے اور سہولیات کے لیے دریا دلی کے اعلانات ملاحظہ فرمائیں*😢⏰🫧
Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

Form 47 k besharm *پنجاب میں مستقلی ، ریگولرائزیشن کا خواب دیکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے بری خبر* 😢😢😢😢

Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

Rana Sikandar metric teachers k sath quality education daity huwayپی ایس آر پی PSRP phase 1 کے سکولوں میں مانیٹرنگ کے دوران *بہت سارے سکولوں میں اساتذہ کی تعلیم میٹرک اور انڈر میٹرک*

Rana Sikandar metric teachers k sath quality education daity huwayپی ایس آر پی  PSRP phase 1 کے سکولوں میں مانیٹرنگ کے دوران 
*بہت سارے سکولوں میں اساتذہ کی تعلیم میٹرک  اور انڈر میٹرک*
Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں سی ای او ایجوکیشن کیسے تعینات ہورہے ہیں؟ وزیر تعلیم کی ویڈیو دیکھیں

Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

*سرکاری سکولز فروخت یعنی أؤٹ سورس کئے ہیں ۔ٹیچرز کی سیلری 3000 سے 5000 اور پر نسپل کی سیلری 8000 ہے*

Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں مستقل سرکاری ملازمتوں کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔ اب کے بعد کوئی بھی مستقل سرکاری ملازم بھرتی نہیں ہوسکے گا۔ Lanat n league per

Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

فیڈرل اور دیگر صوبوں کومراعات پہ مراعات مل رہی ہیں نہ جانے کیوں پنجاب ملازمین کےساتھ زیادتی پہ زیادتی ہورہی ہے

Nomi (@naeemak00638005) 's Twitter Profile Photo

حکومتوں کو ملازمین کی مراعات میں اضافہ کرتے اور ریلیف دیتے تو دیکھا ہے۔ لیکن موجودہ پنجاب حکومت کی ملازم کش اقدامات کرتے کبھی بھی نہیں دیکھا۔ افسوس صد افسوس حکومت پنجاب کے ملازم دشمن اقدامات پر۔ پنجاب بھر کے اساتذہ اور ملازمین سے درخواست ہے کہ اس ظلم کے خلاف جاگیں احتجاج کریں۔۔

Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

نہیں 10، 12 پاکستان۔۔۔۔ جتنا ہاؤس ہائرنگ اتنی عام محکمے کے ملازم کی تنخواہ بھی نہیں۔۔۔۔ لعنتی نظام۔۔۔۔ مراعات یافتہ کو مزید مراعات پنجاب کے حکمرانوں کے لیے باعث شرم۔۔۔۔

نہیں 10، 12 پاکستان۔۔۔۔ 
جتنا ہاؤس ہائرنگ اتنی عام محکمے کے ملازم کی تنخواہ بھی نہیں۔۔۔۔ 
لعنتی نظام۔۔۔۔ مراعات یافتہ کو مزید مراعات
پنجاب کے حکمرانوں کے لیے باعث شرم۔۔۔۔
Hater imran (@hateimrank) 's Twitter Profile Photo

*پنجاب کے 13 لاکھ سے زیادہ گورنمنٹ ملازمین کے خاندان حکومت سے پریشان* مہنگائی میں اضافہ تنخواہ پنشن سے کٹو تیاں سر کاری سکولز کالجز ہسپتال فروخت أسامیاں ختم

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

بابو شاہی کیلکولیٹر لے کر وزیر اعلیٰ کے پاس بیٹھ جاتی ہے اور اُن کو چھوٹے سرکاری ملازمین کی کٹوتیوں کے طریقے بتاتے رہتے ہیں اور پھر اربوں روپے بچا کر اپنی عیاشیوں پر لگا لیتے ہیں، ظلم کی ایک حد ہوتی ہے اور یہ کبھی نا کبھی واپس لوٹ کر آتا ہے، آپ کو غریب ملازمین کی آہیں لگیں گی