Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile
Hassan gondal

@hassangondal51

ID: 1750443532911824896

calendar_today25-01-2024 09:03:44

1,1K Tweet

2,2K Takipçi

600 Takip Edilen

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

عدالت کی کرسیوں پر بیٹھے لوگ جب قانون کے معاملے میں عوام کا اعتماد بحال کرنے کے بجائے ایسی حرکتیں کرتے ہیں پھر عام لوگ حساس معاملات کے فیصلے سڑکوں پر کرتے ہیں

Tayyab Rana (@remarks951) 's Twitter Profile Photo

کسی کو گستاخانہ مواد شیئر کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی چاہے اس کی عمر 19 یا 20 سال ہو قانون کی بالادستی کا تقاضا ہے کہ فیصلے نیتوں پر نہیں اعمال پر کریں یہ عدالتوں کا معمول بنتا جا رہا ہے کہ گستاخی جیسے سنگین الزامات میں ملوث افراد کو ذہنی مریض قرار دے کر ریلیف دیا جاتا ہے

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا یہ تھا کہ خان سانپ سے شاریرک شوشن کرنے میں کیا پبلک انٹرسٹ تھا ؟

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

ایکسٹرا جوڈیشل مرڈر کا اختیار ریاستی و شرعی اصولوں کے خلاف ہے پولیس کو بھی گولی کے بدلے گولی چلانے کی اجازت تھی نئے ادارے (سی سی ڈی)کے منہ کو جب خون لگے گا تو ہر صاحب حیثیت کےلیے دشمن پر جھوٹا پرچہ دلوا کر اسے مارنا آسان ہو جائے گا سیاسی مفادات بھی حاصل کیے جائیں گے

Qaiser Ahmed Raja (@qaiseraraja) 's Twitter Profile Photo

چلو پھر تم ہی گھیراؤ کو lead کرو۔ آؤ ایک لائیو ڈیبیٹ سے سلسلہ شروع کرتے ہیں 🙂

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

خون کی ضرورت ہے نزدیک والے بھائی ضرور مدد فرمائیں اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے گا 🙏 Hospital: Sir gungaraam gate number 3 Blood: O- Contact Number: 03211646174 Muhammad Atif Rafique

Irsa Noor (@nor_its1) 's Twitter Profile Photo

عوام کا خون نچوڑ کر وزیروں کی تنخواہیں بڑھانا ظلم ہے! #MaryamMinster_PayRaiseLoot

عوام کا خون نچوڑ کر وزیروں کی تنخواہیں بڑھانا ظلم ہے!
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

غریب پر ٹیکسز کی مد میں ظلم اور اپنی عیاشیوں کے لیے اپنی تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ تمام احباب اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں ۔۔۔ 👇 #MaryamMinster_PayRaiseLoot

غریب پر ٹیکسز کی مد میں ظلم اور اپنی عیاشیوں کے لیے اپنی تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافہ 

تمام احباب اس ہیش ٹیگ پر زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں ۔۔۔
👇
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
معوذ اسحاق (@hafiz_295c) 's Twitter Profile Photo

کچھ دنوں تک نون لیگ کی یہ صورتحال ہو گی وڈے میاں اور چھوٹے میاں سانپ ہی رہ جائیں گے #MaryamMinster_PayRaiseLoot

کچھ دنوں تک نون لیگ کی یہ صورتحال ہو گی
وڈے میاں اور چھوٹے میاں سانپ ہی رہ جائیں گے
#MaryamMinster_PayRaiseLoot
𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

Moiz Bawany یہ ٹرینڈ کارکنان کی طرف سے چل رہا ہے #MaryamMinster_PayRaiseLoot اس پر ورکنگ کریں اور اگے بھی کروائیں۔شکریہ🌹

<a href="/MoizBawanyy/">Moiz Bawany</a> یہ ٹرینڈ کارکنان کی طرف سے چل رہا ہے
#MaryamMinster_PayRaiseLoot 
اس پر ورکنگ کریں اور اگے بھی کروائیں۔شکریہ🌹
𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

سب دی ماں”ستھرا پنجاب دے ملازمین“ نوں لٹ کے کھا گئی او آگئی اے او آگئی اے‼️ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم! جو آپکی اُمت آپکے در سے بچھڑ گئی اسکو واپس آپکے در پر لا رہا ہوں۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی والوں کا ایک کام بھی پٹرول سے تعلق نہیں رکھتا پھر پٹرول کےلیے فکر مند کیوں ہیں

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

🚨سانحہ فیض آباد کے 8 شہدا کا قاتل مریم نواز کا باپ قوم کا غدار نواز شریف ہے۔اس سے اور اسکی کرپشن زدہ نسل سے اس کا حساب لیا جائے گا۔ #MaryamMinster_PayRaiseLoot

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

Hassan gondal سمجھایا تو تھا ان الو کے پٹھے ذہنی تھتھوں کو کہ باز آ جاو آب پکڑ لینا ان سب کو۔روز تمھارا شاریرک شوشن کریں گیں۔🤣

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

حیرانی ہے کہ جنید صفدر کے چالان پر وہ پارٹی سوال اُٹھا رہی ہے جس کے دورِ اقتدار میں بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا اور اُن کے بیٹوں کو پولیس کی جانب سے روکنے پر عمران خان صاحب نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کر دیا تھا۔۔ یقین نہ آئے تو گروک سے پوچھ لیں۔۔۔

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے موجودہ دور کے بڑے فرعون کے ساتھ مل کر ظلم کا دفاع کرتے رہے اور اب جب اپنی باری آئی تو چیختے ہیں #MaryamMinster_PayRaiseLoot