Mhr Hasnain Layyah (@hasnainlayyah) 's Twitter Profile
Mhr Hasnain Layyah

@hasnainlayyah

جلد یا دیر سے لوگ بدلتے ضرور ہیں

ID: 1578786711441735681

calendar_today08-10-2022 16:38:23

419 Tweet

176 Takipçi

985 Takip Edilen

Syed Fakhar Alam Zaidi (@fakhrea53444051) 's Twitter Profile Photo

15 جمادی الاول جشنِ ظہور آقا و مولا سید الساجدین امام زین العابدین علیہ الصلاۃ والسلام مبارک ہو 💖

15 جمادی الاول

جشنِ ظہور آقا و مولا سید الساجدین امام زین العابدین علیہ الصلاۃ والسلام مبارک ہو 💖
Seemem137 (@seemem137) 's Twitter Profile Photo

عورت کا جسم پيانو جيسا ہے، لیکن اکثر مرد موسیقی کے اصولوں کو نہیں سمجھتے، اور ڈھول کی طرح بجاتے ہیں🥵♥️

عورت کا جسم پيانو جيسا ہے، لیکن اکثر مرد موسیقی کے اصولوں کو نہیں سمجھتے، اور ڈھول کی طرح بجاتے ہیں🥵♥️
saba (@sabasaba61) 's Twitter Profile Photo

بیوی ناراض ہو کے میکے جاتی ہے سب کو پتہ یہ شوہر ناراض ہوکے کدھر جاتا؟ 🤔 کوئ آئیڈیا؟

Dr Asia PTI✍️ (@dr__writes_) 's Twitter Profile Photo

ماڈل ٹاؤن کا 9 سال میں فیصلہ نہ ہو سکا، مگر 4 سال سے ملک سے مفرور کا فیصلہ 7 منٹ میں کر دیا اس نظام پر تُھو🖐️💯 #فروری8_عہدِوفا_کا_دن

ماڈل ٹاؤن کا 9 سال میں فیصلہ نہ ہو سکا، مگر 
4 سال سے ملک سے مفرور کا فیصلہ 7 منٹ میں کر دیا
 اس نظام پر تُھو🖐️💯

#فروری8_عہدِوفا_کا_دن
Ishaq Khan PTI🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇵🇰 (@ishaqkh26581495) 's Twitter Profile Photo

یہ بزدل ریاست ان بلوچ ماؤں بہنوں کے حوصلوں کے سامنے شکست کھا چکی ہے۔ یہ ریاست اس ماں سے آنکھ ملائی اور بتائے اسکے بیٹے کو لاپتہ کرنے کے بعد کہاں رکھا ہے؟ انشاءاللّٰہ اس بلوچ بہن کی کوششیں ضرور رنگ لائیں گا۔

خاموش مان (@myself573) 's Twitter Profile Photo

اگر تم تنہا ہو، اور وقت کے دل شکن لمحات تمہارے محسوسات کو پامال کر رہے ہیں، تو کیا ہوا۔۔!! تم اس دنیا میں اکیلے آئے تھے، اکیلے ہی جاؤ گے، جب قدرت نے تمہیں اکیلا ہی تخلیق کیا ہے، تو پھر تنہائی سے کیا گھبرانا۔۔!!!

اگر تم تنہا ہو، اور وقت کے دل شکن لمحات تمہارے محسوسات کو پامال کر رہے ہیں، تو کیا ہوا۔۔!!
تم اس دنیا میں اکیلے آئے تھے، اکیلے ہی جاؤ گے، جب قدرت نے تمہیں اکیلا ہی تخلیق کیا ہے، تو پھر تنہائی سے کیا گھبرانا۔۔!!!
Likhaaaari (@likhaaaari) 's Twitter Profile Photo

مزید کی طلب سے پہلے لازمی ہے کہ جو آپ کے پاس موجود ہے اسکا شکر ادا کریں شکر الحمد للہ

مزید کی طلب سے پہلے لازمی ہے کہ جو آپ کے پاس موجود ہے اسکا شکر ادا کریں
شکر الحمد للہ
𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚 (@sadafzahra725) 's Twitter Profile Photo

اس محرم کو اپنی {منتوں، آرزوں اور تمناؤں} کو ایک طرف رکھ کر جب علم عباسؑ کو چومو تو {قربتِ الہی ، معرفتِ امام حسینؑ} مانگو اور {امام زمانہ (عج) کے مددگار} بننے کی دعا کرو، جب ماتم کے لئے اپنے سینے پر ہاتھ مارنا تو اپنی روح کی پاکیزگی مانگو.۔ آیت الله سید علی خامنه ای

اس محرم کو اپنی {منتوں، آرزوں اور تمناؤں} کو ایک طرف رکھ کر جب علم عباسؑ کو چومو تو {قربتِ الہی ، معرفتِ امام حسینؑ} مانگو اور {امام زمانہ (عج) کے مددگار} بننے کی دعا کرو، جب ماتم کے لئے اپنے سینے پر ہاتھ مارنا تو اپنی روح کی پاکیزگی مانگو.۔

 آیت الله  سید علی خامنه ای
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

بس ایک گزارش ہے یہ وڈیو ہر پاکستانی طالبعلم تک پہنچنی چاہیے اور آپ یہ کام کر سکتے ہیں ، آپ کا ایک ایک لائیک اور ری ٹویٹ عمران خان کے دشمنوں پر لرزلہ طاری کر سکتا ہے اپنی قدر پہچانیں اور اس تحریک میں ہماراساتھ دیں 🔥✌

Mhr Hasnain Layyah (@hasnainlayyah) 's Twitter Profile Photo

ہک تاں تیڈی جُتی گِھنساں کاٹھی آلا گھوڑا گِھنساں اللہ کرے ڈیہاڑی لگے بیا پُتر دا جوڑا گِھنساں مہنگا بھاویں سستا گھنساں نواں یا ول خستہ گھنساں کنڑکاں کپ تے سوہنا بچڑا پہلے تیڈا بستہ گھنساں..!

ہک تاں تیڈی جُتی گِھنساں
کاٹھی آلا گھوڑا گِھنساں
اللہ کرے ڈیہاڑی لگے
بیا پُتر دا جوڑا گِھنساں
مہنگا بھاویں سستا گھنساں
نواں یا ول خستہ گھنساں
کنڑکاں کپ تے سوہنا بچڑا
پہلے تیڈا بستہ گھنساں..!