Hashim Raza Hanjra (@hashimhanjra1) 's Twitter Profile
Hashim Raza Hanjra

@hashimhanjra1

ID: 2988615285

calendar_today21-01-2015 02:32:12

19 Tweet

18 Takipçi

128 Takip Edilen

Hashim Raza Hanjra (@hashimhanjra1) 's Twitter Profile Photo

اناللہ وانا الیہ رجعون اللہ پاک نعیم الحق کی مغفرت فرمائے آمین اور ہم سب کو آخرت کی تیاری کی توفیق بھی دے اور عبرت بھی کہ آخر موت ہے, لفظ کینسر اس قدر تکلیف دہ ہے کہ کسی دشمن کی موت بھی دل وروح کے ہرے زخموں کو کِھلا دیتی ہے اللہ کسی کو ایسی آزمائش سے نہ گزارے.

Hashim Raza Hanjra (@hashimhanjra1) 's Twitter Profile Photo

چوہدری حسیب حسن ہنجرا ہیں اور چوہدری ثناء اللہ ہنجرا کے ساتھ حافظ آباد کے سفر پر جاتے ہوئے

چوہدری حسیب حسن ہنجرا ہیں اور چوہدری ثناء اللہ ہنجرا کے ساتھ حافظ آباد کے سفر پر جاتے ہوئے
Hashim Raza Hanjra (@hashimhanjra1) 's Twitter Profile Photo

قوم کے پاس اس وقت عمران خان واحد چوائس ہے کیوں کہ لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں. جو اس وقت پاکستانی قوم عمران خان جیسے نڈر لیڈر کو کبھی نہیں کھونے دیگی۔

Hashim Raza Hanjra (@hashimhanjra1) 's Twitter Profile Photo

إِنَّمَا قَوْلُنَا لِشَيْءٍ إِذَا أَرَدْنَاهُ أَن نَّقُولَ لَهُ كُن فَيَكُونُ ہمارا فرمان تو کسی چیز کے لئے صرف اِسی قدر ہوتا ہے کہ جب ہم اُس (کو وجود میں لانے) کا ارادہ کرتے ہیں تو ہم اُسے فرماتے ہیں: ”ہو جا“ پس وہ ہو جاتی ہے۔ (سورۃ النَّحْل، 16 : 40)

City42 (@city42) 's Twitter Profile Photo

بینکوں سے کیش نکلوانے والے شہریوں کے لئےخطر ے کی گھنٹی بج گئی city42.tv/15-Aug-2022/90…

بینکوں سے کیش نکلوانے والے شہریوں کے لئےخطر ے کی گھنٹی بج گئی city42.tv/15-Aug-2022/90…
Wajahat Hussain Syed (@wajahatsyedb) 's Twitter Profile Photo

میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا۔ عمران خان Imran Khan

Hashim Raza Hanjra (@hashimhanjra1) 's Twitter Profile Photo

ایران کی اسرائیل پر بھرپور میزائل حملے، تل ابیب پر میزائیلوں کی بارش ۔ اللہ تعالٰی صہیونیوں، دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل کے مقابلے میں ایران کی مدد و نصرت فرمائے آمین۔