عمران خان کا پیغام
عمران خان اور بشری بی بی پر جیل میں شدید سختیاں کردی گئی ہیں، تمام سہولیات لے لی گئی ہیں،
عمران خان نے کہا ہے کہ یہ تمام ظلم فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے، علیمہ خان
عمران خان کا اہم ترین پیغام
عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کو جیل میں کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہوگا اور میری پارٹی عاصم منیر سے اس کا حساب لے گی
علیمہ خان
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر
“Your Lord has decrees upon Himself mercy: that any of you who does weong out of ignorancd and then repents after that and corrects himself - indeed, He is Forgiving and Merciful.”