Hashim Khan (@hashimandokhail) 's Twitter Profile
Hashim Khan

@hashimandokhail

Human Rights Defender | Advocate for Civil Supremacy | Passionate about Justice & Equality | Tweets reflect personal

ID: 2534922036

calendar_today30-05-2014 12:03:16

10,10K Tweet

32,32K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آپ وزیرستان پر، سندھیوں پر، بلوچوں پر چڑھ دوڑے ہیں ۔۔۔ آپ کرنا کیا چاہتے ہیں؟ آپ کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ پولیس والا اگر مرتا ہے تو وہ بھی پاکستانی اور دوسری طرف سے مرنے والا بھی اور پھر تم کہتے ہو خوارج ہے۔ خوارج تو تم ہو آئین روندھنے والے۔ تمہیں یہاں سے پھینک دینا چاہیے

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

سارے پشتون، بلوچ، سندھی وطن پر آپ حملہ آور ہے۔ آپ چاہتے کیا ہے؟ اگر کسی کو معدنیات چاہئے تو اس پر پہلا حق وہاں کے لوگوں کا تسلیم کریں بندوق کے زور پر پشتونخوا میں آپ نے جو تماشہ شروع کیا ہے۔ اگر خانہ جنگی ہوئی، عوام اور فوج کے درمیان لڑائیاں چڑی تو زمہ دار شہباز، ڈیڈھ خان ہونگے

Shafiq Ahmad Adv (@shafiqahmadadv3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کسی انسان سے پوچھیں کہ آپ آزاد ہیں یا نہیں اور اگر وہ ذی شعور ھوگا اور مطمئین بیغیرت نہیں ھوگا تو اسکا جواب ھوگا کہ ہم آزاد نہیں ہیں اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات پاکی فوج کے غلام ہیں لہذا ان حالات میں کوئی مطمئن بیغیرت ہی 14 اگست کو جشن آزادی منائے گا

پاکستان میں کسی انسان سے پوچھیں کہ آپ آزاد ہیں یا نہیں اور اگر وہ ذی شعور ھوگا اور مطمئین بیغیرت نہیں ھوگا تو اسکا جواب ھوگا کہ ہم آزاد نہیں ہیں اور ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات پاکی فوج کے غلام ہیں لہذا ان حالات میں کوئی مطمئن بیغیرت ہی 14 اگست کو جشن آزادی منائے گا
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آئین کہتا ہے کہ جو آدمی، جو ادارہ آئین کو سسپینڈ کرتا ہے وہ آئین کا مجرم ہے۔ آئین توڑنا سب سے بڑی غداری ہے میں سمجھتا ہوں اس سے بڑی غداری کوئی ہو ہی نہیں سکتی کہ کوئی شخص اپنے فائدے کے لیے آئین توڑے۔ حکمران سب بڑے لوگ ہونگے لیکن عوام سے کوئی بڑا نہیں۔

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ اور فلسطین ایک جیسے حالات۔ بس ایک میڈیا اور دنیا توجہ دے رہی ہے جبکہ دوسرا دنیا کے نظروں سے اوجھل ہے

باجوڑ اور فلسطین 
ایک جیسے حالات۔ بس ایک میڈیا اور دنیا توجہ دے رہی ہے جبکہ دوسرا دنیا کے نظروں سے اوجھل ہے
Wahid Kakar (@wahid__kakar) 's Twitter Profile Photo

میں اس پاکستان کو قطعنا کسی قیمت پر زندہ باد نہیں کہوں گا جس میں ميرا پشتون غلام ہوگا۔ جو پشتون زندہ باد کہتا ہے وہ غیرت ہے۔ محمود خان اچکزئی

Hashim Khan (@hashimandokhail) 's Twitter Profile Photo

ہم غدار ہیں تنگ نظر ہیں متصب ہیں کیوں کہ ہم اپنے پشتونوں کی لاشوں پر جشن نہیں منا سکتے ہیں ـ #14AugustBlackDay

Niazbeen (@niazbeen93) 's Twitter Profile Photo

Khyber Pakhtunkhwa is facing devastating floods, with Swat, and Buner completely submerged. No government relief in sight. The provincial and federal governments must declare an emergency immediately

Hashim Khan (@hashimandokhail) 's Twitter Profile Photo

نالائقی کی انتہا یا کھلی بےحسی؟ خیبر پختونخوا میں صرف 24 گھنٹوں میں بارشوں و آفات سے 300 سے زائد اموات، مگر اربوں کے بجٹ اور ہیلی کاپٹروں والی پـی ڈی ایم اے و این ڈی ایم اے عملی امداد دینے میں مکمل ناکام۔ کوئی جواب دہ نہیں، یہ کیسی ریاست ہے جہاں جان کی کوئی قیمت نہیں؟ PDMAKP OFFICIAL

Hashim Khan (@hashimandokhail) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں 300 اموات کے بعد بھی این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے فوجی سربراہان غائب ہیں۔ یہی سانحہ پنجاب یا کراچی میں ہوتا تو آرمی چیف اور وزیراعظم ٹی وی پر بیٹھے آپریشن کی قیادت کر رہے ہوتے۔

Niazbeen (@niazbeen93) 's Twitter Profile Photo

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے فوجی سربراہ اور انکا ۳۰۰ ارب کا بجٹ کہاں غائب ہے؟ بونیر سیلاب میں ڈوبا ہے، لیکن وہ سکرین پر دکھائی نہیں دیتے۔ کیا بونیر پاکستان میں نہیں بلکہ بھارت میں واقع ہے؟

Barkat Khattak (@barkatkhattaka) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے عوام بالکل فکر نہ کریں ۔ جاپان وغیرہ کی حکومتیں جب سیلاب متاثرین کیلئے امدادی بھیجیں گی، تو ان اداروں کے یہ فوجی سربراہان سب سے پہلے پہنچ جائیں گے۔ دیکھ لینا!

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 357 افراد جان بحق اور 671 زخمی ہوچکے ہیں جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔ 2300 گھر مکمل طور پر تباہ، 413 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے ، 6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔ دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں 639

Adnan Bitani (@adnanbitani) 's Twitter Profile Photo

Seven killed in #Kohat 💔 Armed assailants #ambushed friends returning from a #Tanda Dam picnic, leaving 7 youths from #Mohammadzai village dead. #Police say search for the attackers is underway. Kohat, once seen as safer than southern #districts, now joins the growing list of

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

مینگورہ، کشمیر ، بونیر ، سوات، باجوڑ اور اس کے نواحی علاقے پتھروں ، کیچڑ اور لکڑی والے سیلاب میں آفت زدہ بستیوں کا منظر پیش کر رہے ہیں ۔ سینکڑوں گھر ایسے بہہ گئے کہ ان کی بنیادوں کا بھی نشان باقی نہ رہا۔ وہ مکین جنہوں نے دن رات کی محنت اور ایک ایک اینٹ جوڑ کر چھت کھڑی کی تھی، آج

مینگورہ، کشمیر ، بونیر ، سوات، باجوڑ اور اس کے نواحی علاقے پتھروں ، کیچڑ اور لکڑی والے سیلاب میں آفت زدہ بستیوں کا منظر پیش کر رہے ہیں ۔ سینکڑوں گھر ایسے بہہ گئے کہ ان کی بنیادوں کا بھی نشان باقی نہ رہا۔ وہ مکین جنہوں نے دن رات کی محنت اور ایک ایک اینٹ جوڑ کر چھت کھڑی کی تھی، آج
Hashim Khan (@hashimandokhail) 's Twitter Profile Photo

ریاست نے پہلے اسی ہزار پشتونوں کو دہشتگردی کے نام پر قربان کیا اور دنیا سے ڈالر بٹورے، اب سیلاب کے نام پر بھیک مانگ رہی ہے۔ پشتونوں کے لئے یہ ریاست ہمیشہ ایک سوتیلی ماں ہی رہی ہے۔

Niazbeen (@niazbeen93) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارے زاہد جان ہیں، خیبر نیوز کے صحافی، جو باجوڑ میں پہلے دن سے سیلاب اور آپریشن متاثرین کی خدمت کر رہے ہیں۔ نہ صرف متاثرین کے لیے کھانا پکا کر تقسیم کر رہے ہیں بلکہ ہر دن ان کی ضروریات کا خیال بھی رکھتے ہیں۔ �

Hashim Khan (@hashimandokhail) 's Twitter Profile Photo

یورپ و امریکہ میں مقیم افغان پشتون بھائیو! وطن تباہی کا شکار ہے، بچے آسمان تلے بے سہارا ہیں۔ امدادی کیمپ لگائیں اور اپنے لوگوں کا سہارا بنیں۔