Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile
Haseeba Khan

@haseeba__khan

👉 Alhamdulillah Muslim 🇵🇰
👉Environmentalist to be
👉MS Activist
👉SM member of Upper Punjab Eagles @MillionSmilesPK
👉 @TeamISPOfficial

ID: 1268123044574363648

calendar_today03-06-2020 10:11:30

28,28K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

بہتـــ سے لہجوں پر دل ٹوٹ بھی جاتا، بہتــ ڪوشش ڪے بعد بھی ہم ڪمزور پڑ جاتے ہیں اور آنسوؤں ڪو روڪنے پر بھی وہ بہے جاتے ہیں، جب خود ڪو پوری دنیا میں تنہا تصور ڪرتے ہیں تبھی دل سے ایڪ آواز آتی ہے لوگوں ڪا ڪیا ہے....! "میرا ﷲ میرے ساتھ ہے"✨❤‍🩹

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

سنو !اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکی !اللہ تم سے محبت کرتا ہے اور بے پناہ کرتا ہے اور وہ تمہیں تمہاری خواہشات سے زیادہ دینے والا ہے بس چلتی جاؤ اسکی راہ میں کیوں کے منزل بہت خوبصورت ہے♥️

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

سب کہانیاں "اللّٰه" کے ہاتھ میں ہیں پھر پریشانی کیسی؟ وہ جو پرندے کو ہوا میں تنہا تھامتا ہے وہی آپ کے مستقبل کو بھی تھام لے گا اس کا ذمہ بھی وہی لے لے گا

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی آپ کو بجھا ہوا قبول نہیں کرتا سوائے اللہ کے، جو قبول بھی کرتا ہے بلکہ روشن بھی کرتا ہے...!✨♥️

کوئی بھی آپ کو بجھا ہوا قبول نہیں کرتا سوائے اللہ کے، جو قبول بھی کرتا ہے بلکہ روشن بھی کرتا ہے...!✨♥️
Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

سنو جب کوئی راہ سمجھ نہ آئے جب ہر طرف اندھیرا ہی نظر آئے تب ناامید ہو کر نہ بیٹھ جانا اللہ سے دعا کرنا بے شک کہ وہ اپنے در پر آنے والوں کو خالی ہاتھ جانے نہیں دیتا✨ #Allah

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

وہ لوگ بڑے خاص ہوتے ہیں: جنکو خوشیاں ربّ کا نافرمان نہیں کرتی۔🤍 جنکو غم مایوس نہیں کرتے۔🩷 جنکو محرومیاں ناشکرا نہیں کرتی۔🩵 جنکو خواہشات ربّ سے دور نہیں کرتی۔💛 جو اللّٰه کے حکم کے خلاف جانے والے نفس کی گردن توڑنا جانتے ہیں۔❤️

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

زندگی گزارنے کے لیے بڑا حوصلہ،بڑا دل اور اعلیٰ ظرف چاہیے تا کہ جب کوئی ہمارے سامنے ہمارے خوابوں کو جی رہا ہو تو ہمارے پاس انہیں سراہنےکے لیے لفظ کم نہ پڑ جائیں کسی کو وہ دعا دینے سے دل نہ گھبرائے جو دعائیں ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئیں Be a Good person Be Brave (in a positive way)

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

🥀 جو کہتے ہیں دعائیں قبول نہیں ہوتیں، تو سنو! قبولیت صرف یہ تو نہیں جو مانگا وہ مل جائے قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ پر آئی بلائیں ٹال دی جاتی ہیں ،قبولیت یہ بھی ہے کہ آپ کو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے ، قبولیت یہ بھی ہے کہ آخرت میں اپنی دعا کا اجر دیکھ کر آپ حیران رہ جاؤ گے ...!🤲🏻❤️

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

•° جب زمیں تمہیں تنگ لگے تو آسماں کی جانب دیکھنا ، نم آنکھوں سے مسکرانا اور کہنا ؛ اچھا تُو ایسے راضی ؟؟؟ میں بھی ایسے راضی !!! °• 🙂❤ (When you reach at this point, then you realize everything is happening according to your will.)

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

🥀 دعائیں کیسے اکٹھی ہوتی ہیں۔ 🔸چپکے چپکے کسی کے کام آنا، 🔸محبت جتانا، 🔸کسی کو جگہ دینا، 🔸حوصلہ دینا، 🔸مصیبت میں کسی کے پاس ہونا، 🔸اپنی خواہش چھوڑ کر دوسروں کی پوری کرنا، یہ چھوٹی چھوٹی باتیں انسان کے لیے بہت سی دعائیں اکٹھی کرنے کا ذریعہ بن جاتی ہیں۔۔۔۔۔ #JummahMubarak

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

🥀 نیک لوگ تین چیزوں کی وصیت کیا کرتے تھے: ۔ زبان بند رکھنے کی، ۔ کثرتِ استغفار کی اور ۔ لوگوں سے کنارہ کش رہنے کی.

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

Happiest Birthday Partner 🥳🥳🥳🥳🥳 May Allah fullfil your All goals and give you Success at every step of your Life. (May you Live Long)🥰 Love you My Bro❤️ You are my biggest support🥰 Proud on you ❤️ Bilal Ahmed Khan

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

♥️ نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل ♥️ 🥀 تمام عاشقان رسول کو جشن عید میلادالنبی مبارک ہو ❤️❤️ #جشن_عیدمیلادالنبی

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

کوئی کسی کو اپنا محبوب نہیں دیتا لیکن ، قربان جاؤں اس رب پہ س نے اپنا پیارا محبوب ہم گنہگاروں کو دیا♥️ جشنِ ولادت سرکار دوعالم محمد مصطفیٰ (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)♥️ #جشن_عید_میلادالنبیﷺ

Haseeba Khan (@haseeba__khan) 's Twitter Profile Photo

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر آتا نہیں فن کوئی استاد کے بغیر #happyteachersday2023