Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile
Haroon ul Rasheed

@haroonn_natamam

ہارون الرشید | Haroon ul Rasheed Journalist | Fan Account | Anchor | Analyst |#haroon_natamam

ID: 1533796075303215104

calendar_today06-06-2022 13:01:14

5,5K Tweet

63,63K Followers

6 Following

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں گزشتہ شب دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ چار پاک فوج کے جوان شہید ہو گئے۔ #PakArmyForPeace #عوام_کامحافظ

شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں گزشتہ شب دہشتگردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے پاک فوج نے بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیا۔ جھڑپ کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک جبکہ چار پاک فوج کے جوان شہید ہو گئے۔

#PakArmyForPeace #عوام_کامحافظ
Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے 7 مئی کوبھارت کے 7 جنگی طیارے مار گرائے،3 رافیل بھی شامل تھے، - ترجمان فرانسیسی فوج #PakArmyForPeace #عوام_کامحافظ

پاکستان نے 7 مئی کوبھارت کے 7 جنگی طیارے مار گرائے،3 رافیل بھی شامل تھے، - ترجمان فرانسیسی فوج

#PakArmyForPeace #عوام_کامحافظ
گُل رُخ داوڑ 🇵🇰 (@gulrukhdawarr) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل خلجی اللہ تعالیٰ جوان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین #PakArmyForPeace #عوام_کامحافظ

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان روس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پولینڈ سے بذریعہ ٹرین یوکرائن کے دارالحکومت کیف جا رہے ہیں-

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

چینی وزارت خارجہ:نغزہ، فلسطینی سرزمین کا لازمی حصہ ہے؛ اس پر سودے بازی نہیں کی جا سکتی اور نہ ہی یہ غیر قانونی حملوں کا نشانہ بن سکتا ہے۔ فلسطینیوں کا اپنی سرزمین پر خود حکمرانی کا حق، جنگ کے بعد غزہ کی حکمرانی میں بنیادی اصول ہونا چاہیے۔ جبری نقل مکانی کی ہم سختی سے مخالفت

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ایرانی تاریخ کا سب سے انسانیت سوز دن جب ایک حکم کے تحت 30 ہزار سیاسی قیدیوں کو موت کی گھاٹ دیا گیا- ▪️ ایرانی انقلاب کے بانی روح اللہ خمینی نے ایک فتویٰ جاری کیا، جس میں سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا حکم دیا گیا۔ ▪️ اس حکم پر عمل درآمد کے لیے "موتی کمیشن" تشکیل دیا گیا،

ایرانی تاریخ کا سب سے انسانیت سوز دن جب ایک حکم کے تحت 30 ہزار سیاسی قیدیوں کو موت کی گھاٹ دیا گیا- 

▪️ ایرانی انقلاب کے بانی روح اللہ خمینی نے ایک فتویٰ جاری کیا، جس میں سیاسی قیدیوں کو سزائے موت دینے کا حکم دیا گیا۔  
▪️ اس حکم پر عمل درآمد کے لیے "موتی کمیشن" تشکیل دیا گیا،
Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

.. ترک وزارت قومی دفاع نے ایرجیس 2025ء فوجی مشقوں کا نیا کلپ جاری کیا ہے، یہ مشقیں ترکیے کے شہر ایرجیس میں جاری ہیں-

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ ایلون مسک Elon Musk اس سیارے سے تعلق نہیں رکھتا بلکہ "time-traveling alien" ہے-

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا قومی نغمہ "سوہنی دھرتی"، آزربائیجانی سنگر کی جانب سے پاکستان، ترکیے اور آزربائیجان سہہ فریقی اجلاس کے موجود پر پڑھا گیا۔

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے آخرکار تسلیم کر لیا کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اس کے جنگی طیارے تباہ ہوئے۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران اس کی تصدیق کی، مگر پاکستان کے چھ طیارے گرانے کے دعوے کو مسترد کر دیا۔

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

روس کے بیلایا ایئربیس سے یوکرائن کا فاصلہ، جسے آج یوکرائنی FPV کامیکاز UAVs نے نشانہ بنایا، میڈیا اطلاعات کے مطابق اس میں 40 کے قریب روسی جیٹ طیاروں کو نقصان پہنچا ہے-

روس کے بیلیا ایئربیس سے دھواں اٹھ رہا ہے جسے یوکرین کی فوج نے ڈرون کی مدد سے نشانہ بنایا۔

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

چین کے جنگی روبوٹ کتے CRD30 کو ریتیلے اور شدید گرم علاقے میں کامیابی سے آزمایا گیا، جہاں عام مشینیں ناکام ہو جاتیں اور انسان بھی برداشت نہیں کر پاتے۔

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ترک خفیہ ایجنسی ایم آئی ٹی اور پاکستانی خفیہ اداروں کے مشترکہ آپریشن میں داعش کا اہم رہنما اور مطلوب شخص اوزگر التون پاک افغان سرحد سے گرفتار

متحدہ عرب امارات کے حمریہ پورٹ پر واقع پیٹروکیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی ۔

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوج نے غزہ کے مرکز میں خوراک لینے کے لیے جمع فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی۔ ▪ مقامی ذرائع کے مطابق 31 فلسطینی شہید ہو گئے۔