
Hãrîs Dãrwêsh jui
@harisdarwesh
جے یو آئی ورکر ، طالب علم
ID: 1697500860795019264
01-09-2023 06:45:45
430 Tweet
137 Followers
149 Following





Ali Amin Khan Gandapur آپ کے سوشل میڈیا فوکل پرسن خالد سپاری تو کہتا ہے کہ علی امین قائد عمران خان کے حکم پر پہلے سے عمل کر رہا ہے ۔ 😅 تو کیا باجوڑ آپریشن پر دستخط خان صاحب کی حکم سے ہوا تھا ؟😅


مولانا محمد عارف حقانی صاحب ضلع محمد میں جے یو آئی کے امیر، مولانا محمد عارف حقانی صاحب نہایت مخلص، دیانتدار اور ایماندار شخصیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے ایک کارکن کے طور پر اپنی خدمات کا آغاز کیا اور اپنی محنت و لگن سے ضلع مہمند کے اعلیٰ عہدے تک پہنچے۔ Muhammad Arif Haqqani











جمعیت علماء اسلام کا مرکزی رہنما شاہین جمیعت محافظ ختم نبوت حافظ حمد اللہ کا گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ملاقات❤️ Hafiz Hamdullah