𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖 (@hareem_zu) 's Twitter Profile
𝙷𝚊𝚛𝚎𝚎𝚖

@hareem_zu

blood group, Tea positive

ID: 1443592103913680913

calendar_today30-09-2021 15:02:51

278,278K Tweet

4,4K Followers

2,2K Following

علیزے سحر (@_polyglot_) 's Twitter Profile Photo

گھر میں والدہ کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے خدا ہر ماں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین🤲🏻❤️ السلام علیکم صبح بخیر 🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶

گھر میں والدہ کی آواز سب سے بڑی نعمت ہے خدا ہر ماں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین🤲🏻❤️
السلام علیکم 
صبح بخیر 
🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶
ᴍɪɴᴀʜɪʟ🌻 (@ustad_e_muhtram) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن کا پیغام یہ ہے کہ دوسروں کو مورد الزام ٹھہرانے والی زندگی نہ گزاریں۔ خیر ہوگی ان شاءاللہ Today's message is to avoid living a life where you constantly blame others. Good things will come, God willing. 🅂🅃🄰🅈 🄱🄻🄴🅂🅂🄴🄳

𝙄𝙧𝙞𝙣𝙖 (@pk1lvr) 's Twitter Profile Photo

قرآن پاک کی خوبصورتی یہ ہے۔ کہ تُم اسے بدل نہیں سکتے لیکن یہ تمہیں بدل سکتا ہے ░A░s░a░l░a░m░ ░O░ ░a░l░a░i░k░u░m░

علیزے سحر (@_polyglot_) 's Twitter Profile Photo

المؤمنون 118 رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠ میرے رب درگزر فرما، اور رحم کر، اور تو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے السلام علیکم صبح بخیر 🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶

المؤمنون 118

رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠

میرے رب درگزر فرما، اور رحم کر، اور تو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے
السلام علیکم 
صبح بخیر 
🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶
𝙄𝙧𝙞𝙣𝙖 (@pk1lvr) 's Twitter Profile Photo

❤ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤ اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا

علیزے سحر (@_polyglot_) 's Twitter Profile Photo

ہم نے تمام عمر اندھیروں میں کاٹ دی بوسیدہ خط جلا کے اجالے نہیں کیے🔥 فاقوں تک آگئی ہے ہماری وفا مگر💔 ہم نے تمہارے خواب نوالے نہیں کیے Happy noon

ہم نے تمام عمر اندھیروں میں کاٹ دی 
بوسیدہ خط جلا کے اجالے نہیں کیے🔥

فاقوں تک آگئی ہے ہماری وفا مگر💔
ہم نے تمہارے خواب نوالے نہیں کیے
Happy noon
ᴍɪɴᴀʜɪʟ🌻 (@ustad_e_muhtram) 's Twitter Profile Photo

آرگینک ریپلائے وہ جواب ہوتا ہے جو قدرتی، دوستانہ، اور بے ساختہ لگے، جیسے کہ آپ ذاتی طور پر بات چیت کر رہے ہوں۔ اس میں پیشہ ورانہ اور مصنوعی زبان سے پرہیز کریں۔ کمنٹ میں کم از کم تین لفظ لکھا کریں ورنہ نہ کریں۔۔

آرگینک ریپلائے وہ جواب ہوتا ہے جو قدرتی، دوستانہ، اور بے ساختہ لگے، جیسے کہ آپ ذاتی طور پر بات چیت کر رہے ہوں۔ اس میں پیشہ ورانہ اور مصنوعی زبان سے پرہیز کریں۔
کمنٹ میں کم از کم تین لفظ لکھا کریں ورنہ نہ کریں۔۔
علیزے سحر (@_polyglot_) 's Twitter Profile Photo

جہاں جاؤ جس سے ملو، ایسے ملو کہ جو بھی ملے، وہ بار بار ملنا چاہے..🖤🌸 🅂🅆🄴🄴🅃 🄳🅁🄴🄰🄼🅂

ᴍɪɴᴀʜɪʟ🌻 (@ustad_e_muhtram) 's Twitter Profile Photo

میں جا کے اس کی کتابوں میں شعر لکھ آتا وہ آتی اور دریچے میں پھول رکھ جاتی ہماری بات بھلا کیسے دور تک جاتی..

میں جا کے اس کی کتابوں میں شعر لکھ آتا
وہ آتی اور دریچے میں پھول رکھ جاتی
ہماری بات بھلا کیسے دور تک جاتی..
ᴍɪɴᴀʜɪʟ🌻 (@ustad_e_muhtram) 's Twitter Profile Photo

آج کے دن کا پیغام یہ ہے کہ زندگی جو ایک موقع (چانس) کامیاب ہونے کے لیے دے رہی ہے اس موقع کے ساتھ انصاف ضرور کیجیے گا اسے ضائع کرکے مظلومیت اور برے نصیب کا ڈرامہ نہ کریں۔ خیر ہوگی ان شاءاللہ ░A░s░a░l░a░m░ ░O░ ░a░l░a░i░k░u░m░

𝙄𝙧𝙞𝙣𝙖 (@pk1lvr) 's Twitter Profile Photo

- میں نے غلطی کی اس نے پردہ ڈالا میں نے سجدہ کیا اس نے تھام لیا۔۔۔۔۔•❤️ ░A░s░a░l░a░m░ ░O░ ░a░l░a░i░k░u░m░

علیزے سحر (@_polyglot_) 's Twitter Profile Photo

اور ہم نے اس قرآن کو سچائی کے ساتھ نازل کیا ہے اور وہ سچائی کے ساتھ نازل ہوا اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو خوشخبری دینے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے (سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - ۱۰۵) السلام علیکم صبح بخیر 🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶

اور ہم نے اس قرآن کو سچائی کے ساتھ نازل کیا ہے اور وہ سچائی کے ساتھ نازل ہوا اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو خوشخبری دینے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے

(سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - ۱۰۵)
السلام علیکم 
صبح بخیر 
🄶🄾🄾🄳 🄼🄾🅁🄽🄸🄽🄶
𝙄𝙧𝙞𝙣𝙖 (@pk1lvr) 's Twitter Profile Photo

ﺟٙﺒﮭِﯽ ﺗﻮ ﺍُﻥ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺮﺍﻍ آپ ﷺ پر یقیناً دروُد پڑھتے ہیں. صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️ آمین یارب العالمین بجاہ نبی الکریم ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کثیرا ❤️ ❤️اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا

علیزے سحر (@_polyglot_) 's Twitter Profile Photo

کہے تو کہتا رہے کہ بے وفا نہیں ہوں میں ثبوت دے کے اُسے لاجواب مت کرنا کسی نے تیرے لیۓ ہر دُکان والے سے کہا ہوا تھا کہ اس سے حساب مت کرنا Happy evening

کہے تو کہتا رہے کہ بے وفا نہیں ہوں میں 
ثبوت دے کے اُسے لاجواب مت کرنا 

کسی نے تیرے لیۓ ہر دُکان والے سے 
کہا ہوا تھا کہ اس سے حساب  مت کرنا
Happy evening
𝙄𝙧𝙞𝙣𝙖 (@pk1lvr) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا چلو پِھر سے درُودِ پاک کو وِردِ زُباں کر لیں💞 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ

چلو پِھر سے اُسی خُوشبُو سے مہکائیں دَہن اپنا
چلو  پِھر  سے  درُودِ  پاک  کو  وِردِ  زُباں  کر لیں💞
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
ᴍɪɴᴀʜɪʟ🌻 (@ustad_e_muhtram) 's Twitter Profile Photo

وہ کہتے ہیں میری امی آپ کی بھی امی ہے پتہ نہیں دلھا بننے کے چکرررررر میں ہے کہ بھائی 🙈🙈🙈

وہ کہتے ہیں میری امی آپ کی بھی امی ہے 
پتہ نہیں دلھا بننے کے چکرررررر میں ہے کہ بھائی 
🙈🙈🙈
علیزے سحر (@_polyglot_) 's Twitter Profile Photo

طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں🍂 یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں Good night

طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں🍂
یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں 
Good night