سپریم کورٹ کے فیصلے کا اہم ترہن حصہ! "ہ
م 8 ججز ریٹرننگ افسران اور الیکشن کمیشن کے غیر قانونی اقدامات پر ایک دوسرے سے متفق تھے، پی ٹی آئی اور اس کے امیدواران نے ان کی وجہ سے بھاری نقصان اٹھایا،خاص طور پر پی ٹی آئی کو مخصوص نشستوں پر نقصان پہنچا"
*اب حکومت نظرثانی کی اپیل کر سکتی ہے اور وہی جج سنیں گے جنہوں نے فیصلہ دیا تھا اور تفصیلی فیصلہ دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ کوئی جج اپنا فیصلہ بدلے گا۔*
جسٹس منصور علی شاہ کے خط سے اقتباس !
جسٹس منیب اختر کو کمیٹی سے ہٹانے کی وجوہات بھی نہیں بتائی گئی ! اپنی مرضی کا ممبر کمیٹی میں شامل کیا گیا جو غیر جمہوری رویہ اور ون مین شو ہے !
اگر یہ ترمیم پاس ہوئی تو اسمبلی کے پانچ سال پورے ہونے پر یہ ایسی ترمیم لائیں گے کہ اسمبلی کا دورانیہ 10 سال ہونا چاہئے۔ پھر جب 10 سال پورے ہونے کو آئے تو 15 سال کریں گے۔ چونکہ ان کے ساتھ عوام کی طاقت نہیں ہے اور نہ ہی کبھی ان کے ساتھ عوام کی طاقت ہوگی تو بس یہ ہر وقت کوشش کریں گے