Umair Orakzai (@hanguwal045) 's Twitter Profile
Umair Orakzai

@hanguwal045

jui zindabad 🔥

ID: 1661224809194299392

calendar_today24-05-2023 04:17:31

1,1K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Umair Orakzai (@hanguwal045) 's Twitter Profile Photo

جمعیت کے ساتھی ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تب جا کے مضبوط ایکٹویٹی بنے گی ۔

Umair Orakzai (@hanguwal045) 's Twitter Profile Photo

کوشش کریں کہ ہر کوئی وقت کے عظیم "استاد سیاست" سے کچھ نہ کچھ سیکھ لیں ـــ♥ عوامی اسمبلی

Umair Orakzai (@hanguwal045) 's Twitter Profile Photo

آج لگے گی ان شاء اللہ سرزمین پشاور پر عظیم الشان حقیقی عوامی اسمبلی ـــ😘

Umair Orakzai (@hanguwal045) 's Twitter Profile Photo

زمانہ بہادروں پر فخر کرتی ہے یہاں بہادری ہماری قیادت پر ناز کرتی ہے بلاخوف اپنا موقف جابر کے سامنے ببانگ دہل بیان کرنا قائدِ جمعیت سے سیکھیں جابر کے سامنے حق بات کہنا افضل ج_ہاد ہے

Umair Orakzai (@hanguwal045) 's Twitter Profile Photo

سولر کے بعد 15 مئی سے بیٹریوں کی قیمت میں زبردست کمی ہو جائے گی، کیونکہ بہت بڑی مقدار میں چائنہ سے بیٹریاں آنے والی ہے ، اس لئے ساتھی یہ دو تین دن گزارہ کریں اور بیٹریاں ابھی نا خریدیں،

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تقریبا دو مہینے بعد حاضری کوئی تو ویلکم شیلکم کرے

Umair Orakzai (@hanguwal045) 's Twitter Profile Photo

یہ دو تصاویر ہیں نہیں بلکہ ان دو تصویروں میں فاٹا کی بربادی کی تصور ہیں ۔اور اس بربادی میں چاروں وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہیں ۔۔ یہ محفوظ کریں ۔

یہ دو تصاویر ہیں نہیں بلکہ ان دو تصویروں میں فاٹا کی بربادی کی تصور ہیں ۔اور اس بربادی میں چاروں وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہیں ۔۔
یہ محفوظ کریں ۔