Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile
Hamza Rizwan

@hamzaarizwan11

Focal person to Chief minister Punjab for Social media #ProudPakistani #NawazSharifMyLeader #OldRavian #LSE #MBA

ID: 2748196786

calendar_today20-08-2014 16:39:50

62,62K Tweet

6,6K Followers

2,2K Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

بائیک ملنے سے اب نہ صرف میری سفر کی دشواری ختم ہوگئی ہے بلکہ میں اب ٹائم پہ یونیورسٹی بھی پہنچ جاتا ہوں اور میری پڑھائی کا نقصان بھی نہیں ہوتا۔ شکریہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

A student’s academic life was transformed after he applied for CM Maryam Nawaz Sharif’s interest-free bike initiative. From long waits and missed classes, he now rides to university swiftly, saving time and staying focused on his goals. SHUKRIYA CM MARYAM!

uneezay (@uneezah_) 's Twitter Profile Photo

محنت ایسے کرو کہ آپ کا کام بولے، یہ تو سنا تھا لیکن Maryam Nawaz Sharif نے اس پر عمل کر کے ہر کسی کو اپنا گرویدہ کر لیا لاہور کی خوبصورتی کا ہر کوئی دل دادہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں نے اس تاریخی شہر کو عمدہ مثال بنا دیا۔ کراچی سے آئے ٹک ٹوکر بھی داد دینے پر مجبور۔

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

Punjab’s first-ever IT city under construction NSIT will transform the region into a digital powerhouse. Kudos to Maryam Nawaz for driving this ambitious project NSIT will lead the digital era. Education towers, IT hubs, and a 10-year tax-free zone Pakistan’s tech revolution

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

وعدے نہیں بس کام! وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کا اپنی عوام سے ہر وعدہ پورا۔ پنجاب کی عوام کو بجلی کے بلوں نمایاں ریلیف مل رہا ہے۔۔۔

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

صحت کی سہولیات وزیراعلی مریم نواز کی ترجیحات "فلیڈ اسپتال بنیادی صحت کی سہولیات کیساتھ آپ کے دروازے پر" "کلینک آن وہیلز گھر کی دہلیز پر" "نوازشریف کارڈیالوجی اسپتال" "نوازشریف کینسر اسپتال"

صحت کی سہولیات
وزیراعلی مریم نواز کی ترجیحات

"فلیڈ اسپتال بنیادی صحت کی سہولیات کیساتھ آپ کے دروازے پر"

"کلینک آن وہیلز گھر کی دہلیز پر"

"نوازشریف کارڈیالوجی اسپتال"

"نوازشریف کینسر اسپتال"
Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی خوبصورتی کا ہر کوئی دل دادہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ترقیاتی منصوبوں نے اس تاریخی شہر کو عمدہ مثال بنا دیا۔ کراچی سے آئے ٹک ٹوکر بھی داد دینے پر مجبور۔

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

ضلع گجرات کی تحصیل کنجاہ سے ایک شہری وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے بجلی بلوں پر دیئے گئے ریلیف پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بلاشبہ وزیراعلی مریم نواز کے اس اقدامات سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

Cm Maryam Nawaz Sharif launches "Road Ready", a pioneering initiative to educate school children on vital traffic awareness and safety skills, shaping a brighter and safer future for Pakistan's next generation.

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے عدالتی سہولت کاروں کی چیخ و پکار اب بے سود ثابت ہوگی، آئینی ترمیم کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ جو کرنا ہے کر لیں

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

From smog to sustainability, Maryam Nawaz’s vision is transforming Punjab into a green, eco-friendly haven. Clean air, more trees, a brighter future with a thriving vision!

From smog to sustainability, Maryam Nawaz’s vision is transforming Punjab into a green, eco-friendly haven. Clean air, more trees, a brighter future with a thriving vision!
uneezay (@uneezah_) 's Twitter Profile Photo

جھیگا گلی مری کی خوبصورتی کو نکھارنے کے لئے ضلعی انتظامیہ مری کا غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن قابل تحسین ہے۔۔

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

Cm Maryam Nawaz Sharif a champion of youth empowerment, emerges as the Protector of Punjab's Future, nurturing the potential of young minds and paving the way for a brighter, more prosperous tomorrow.

waleed Qureshi (@waleedqu15) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے مطابق "ستھرا پنجاب پروگرام" کے تحت پاکپتن میں صفائی مہم جاری

uneezay (@uneezah_) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی جانب سے دیے گئے ریلیف پر بہت سی سیاسی جماعتوں نے اپنی سیاست چمکانے اور جھوٹے پروپیگنڈے کرنے کی کوشش کی۔ یہ ویڈیوز ان سب کے منہ پر طمانچہ ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ اپنی زبان کی سچی اور وعدے کی پکی خاتون ہیں شکریہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب!

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

عوام وزیراعلیٰ Maryam Nawaz Sharif کا شکریہ ادا کر رہی ہے کہ انہوں نے دن رات اپنی عوام کیلئے کام کیا اور بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی کی۔

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کے ویژن کے تحت ستھرا پنجاب مہم پر عملدرآمد جاری۔۔۔۔ جھنگ شہر کے وسط میں سالوں سے پڑے کوڑے کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے بعد پودے لگا دیئے گئے

Hamza Rizwan (@hamzaarizwan11) 's Twitter Profile Photo

باتیں نہیں صرف کام! وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی خصوصی ہدایت پر گجرات میں ستھرا پنجاب مہم جاری۔۔