Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile
Hameed Khan ik

@hameedkhan82802

کہتا ہر پختون ہے عمران ہمارا خون ہے✌️

ID: 1650750292978458627

calendar_today25-04-2023 06:36:05

34,34K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

عوام نے 9 مئی کے فالس فلیگ اور خوف کے بت کو تن کے رکھ دیا ہے پنڈی عوام کا تھا عوام کا ہے اور عوام کا رہے گا قبضہ گروپ کا قبضہ جلد ختم ہوگا! انشاء اللہ۔۔🚨

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

*_پنڈی کے تمام لوگوں سے عام اپیل اپنی گھروں میں WIFI کوڈ فری کردیں۔_*🚨🚨 اس پیغام کو پھیلائے ✌️🔥

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

شیلنگ تو کیا اگر بمباری بھی کردے ہمیں لیاقت باغ پہنچنا ہے کیونکہ مرشد نے ہمیں پکارا ہے۔ علی آمین گنڈاپور ۔۔😎😎

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے لیڈر شپ کے طرف سے احتجاج ختم کرنا درست فیصلہ ہے۔۔۔ کیونکہ حالات انتہائی خراب اور تصادم کا خدشہ ہے۔🔥

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی جذباتی نہ ہوں جو مقصد ہم نے حاصل کرنا تھا وہ حاصل ہوچکا ہے جو پیغام دینا تھا وہ دے دیا۔ تصادم کا انتہائی خطرہ تھا ۔۔۔۔🚨🚨

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم اُس کی پاک ذات کی قسم ہم تمھارے آگے سرینڈر نہیں کریں گے ہم سینے پر گولیاں کھائیں گے۔۔۔ صدام خان ترین۔۔۔🚨 Sadam K Tareen PTI

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستانیوں نے حافظ صاحب کے آمریت کو پنڈی میں دفن کردیا۔۔۔!!! خان صاحب جیت چکا ہے۔۔۔🔥🔥

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

صبح 8:00 سے رات کے 8:00 تک لگاتار شیلنگ و آنسو گیس کا مقابلہ کرنے والوں کو انصافین کہتے ہیں ❤️✌️ کپتان کی بات درست ہیں We Will Fight 🔥

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

بائے بائے اسلام آباد 🫡 شدید بخارا ہوگیا عمران خان صاحب نے کے حکم پر احتجاج میں شریک ہوکر واپس لاہور کی طرف روانہ ۔۔۔

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

کامیاب احتجاج کی خوشی میں🔥 جو دوست 💯 فیصد فالو بیک دیتے ہیں وہ کمنٹس میں " عمران خان " لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں ۔ نوٹ : پروموشن لسٹ اسی ٹویٹ سے بنائی جائے گی ۔

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

آج کے احتجاج سے پیغام بڑا واضح رہا کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کے بارے میں کبھی سوچنا بھی مت ورنہ حالات کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوگا۔ کمپنی کو ٹھیک ٹاک پیغام پہنج گیا۔۔۔😎😎