Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile
Haleema Abbasi

@haleema_abbasi

ID: 2754631892

calendar_today22-08-2014 11:10:23

6,6K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

ARY News Urdu (@arynewsud) 's Twitter Profile Photo

وبا کے دوران بے روزگار ہونے والے نوجوان کی قسمت چمک اٹھی، روزانہ 26 لاکھ روپے کمانے لگا #ARYNewsUrdu urdu.arynews.tv/salon-worker-w…

SAMAA TV (@samaatv) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے صوبے میں شادی ہالز اور ریستوران میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی bit.ly/3pBsXTD

پنجاب حکومت نے صوبے میں شادی ہالز اور ریستوران میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی
bit.ly/3pBsXTD
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

پرویز الٰہی رہا ہوتے ہی ایک بار پھر راولپنڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار siasat.pk/threads/%D9%BE…

Arshad Sharif Official (@arypowerplay) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جنگ جنگ سے امن تک کا سفر خصوصی ڈاکومینٹری میزبان ارشد شریف #ArshadPowerPlay ARY NEWS WFLI #Pakistan

پاکستان کی جنگ 
جنگ سے امن تک کا سفر 
خصوصی ڈاکومینٹری 
میزبان ارشد شریف 
#ArshadPowerPlay <a href="/ARYNEWSOFFICIAL/">ARY NEWS</a> <a href="/ARYVideos/">WFLI</a> #Pakistan
Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile Photo

ستمبر 2008میں آپریشن شیر دل لانچ کیا گیا اور دسمبر تک فوج نے اس علاقے میں 1000کے قریب دہشت گرد ہلاک کیے.ارشد شریف Adeel Raja Arshad Sharif Official Arshad Sharif #ArshadPowerPlay

Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile Photo

جنوری 2008میں آپریشن زلزلہ جنوبی وزیرستان میں تحریک طالبان کے امیر بیعت اللہ محسود اور اسکے ساتھیوں کے خلاف شروع کیا گیا.ارشد شریف Adeel Raja Arshad Sharif Official Arshad Sharif #ArshadPowerPlay

Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile Photo

سوات میں 14ماہ مسلسل آپریشن دیکھ کر لوگوں کو لگتا تھا کہ پاکستان آرمی یہاں آپریشن نہیں کرسکتی اور نظام عدل آجائے گا.اعجاز اعوان Adeel Raja Arshad Sharif Official Arshad Sharif #ArshadPowerPlay

Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile Photo

سوات آپریشن کے بعد فوج جہاں بیٹھی تھی وہ چھوڑ کر نہیں آسکتی تھی کہ کہیں وہاں عسکریت پسند دوبارہ منعظم نہ ہوجائیں.اعجاز اعوان Adeel Raja Arshad Sharif Official Arshad Sharif #ArshadPowerPlay

Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile Photo

سوات کے لوگ چاہتے تھے نظام عدل آجائے اور فوج یہاں سے چلی جائے اور اس وقت کی پختونخواہ اسمبلی نے بل پاس کیا کہ قبائلی علاقوں میں نظام عدل نافذ کیا جائے۔اعجاز اعوان Arshad Sharif Official Arshad Sharif Adeel Raja #ArshadPowerPlay

Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile Photo

تاثر بڑھتا جارہا تھا کہ سوات میں آرمی کامیابی سے آپریشن نہیں کر سکے گی.اعجاز اعوان Adeel Raja Arshad Sharif Official Arshad Sharif #ArshadPowerPlay

Haleema Abbasi (@haleema_abbasi) 's Twitter Profile Photo

سوات آپریشن کو چاروں جرنلز نے بہت خوبصورتی اور پلاننگ کے ساتھ کامیاب بنایا.اعجاز اعوان Adeel Raja Arshad Sharif Official Arshad Sharif #ArshadPowerPlay

reportersdiary.com (@reportersdiary_) 's Twitter Profile Photo

تمہں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں- پاک ملٹری آپریشنز پر کنول زہرا کی تحریر reportersdiary.com/?p=3066

تمہں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں-
پاک ملٹری آپریشنز پر کنول زہرا کی تحریر  reportersdiary.com/?p=3066