Met PM Shahbaz Shareef at his official residence this morning. Also met Mr Atta Tarrar the minister for Information n Broadcasting. PM was very appreciative of the Armed Forces and the manner in which they brought a historic victory for the nation. PM also remarked “The World is
بگ بریکنگ ۔ بڑی خبر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ٹریڈ ڈیل مکمل ہوگئی ہے، پاکستان اور امریکا تیل تنصیبات کی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گے۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم آئل کمپنی کے انتخاب کے عمل سے گز ررہے ہیں جو اس پارٹنرشپ کو لیڈ
بھارت اور پاکستان کے لئیے ٹرمپ اور امریکہ کی واضح پالیسی۔
نریندر مودی کے ذلت ایوارڈ میں ایک اور تازہ اضافہ۔اور پاکستان کی فتح اور برتری کے بعد پالیسیز میں واضح شفٹ۔
امریکا کی پاکستان کیساتھ تجارتی ڈیل مکمل، امریکا اور پاکستان اپنے اپنے تیل کے ذخائر ملکر تلاش کریں گے، ہوسکتا ہے پاکستان کسی دن آئل بھارت کو فروخت کرے گا۔۔۔۔
Cancelling deal with India, making deal with Pakistan taunting India to buy Pakistani oil one day. Trump is pushing India against the wall! Bad news is also for few political quarters in Pakistan who wanted to see Pakistan’s establishment going down ! It’s the other way around !
🛑 اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ ہیں انکی تصدیق اس بات کا اعلان یے کہ پاکستان کے پاس تیل و گیس کے ذخائر موجود ہیں
پاکستان کے پاس دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخائر ہو سکتے ہیں۔
یقیناً، ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، اور ان ذخائر کی نکاسی کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ
صبح ایک تھپڑ شام ایک تھپڑ
کوئی دن نہیں گذرتا کہ وائٹ ہاؤس میں بیٹھا امریکی صدر بھارت کو ذلیل کرنے کو ایک اور پیغام داغ دیتا ہے۔
جنگ جیت کر پاکستان نے بھارت کو دنیا بھر میں تضحیک کا مرکز بنا دیا ہے
بغیرالفاظ توڑےمروڑے
عمران خان 9مئی سےپہلےفرعون بن گیا تھا۔
خودکوریڈ لائن قرار دلوایااور9مئی سے پہلے خود کو untouchable بنادیا۔
اورنو مئی یوم سزا بنانا چاہا ایک un touchable کو ہاتھ لگانے کی
بدمعاشی ۔ غنڈہ گردی۔ دہشت گردی۔ طاقت کے زور پر سسٹم کو یرغمال بنانے کی کوشش تھی نو مئی۔