پارک ویو سٹی اپڈیٹ🛑
لوگوں کی ساری زندگی کا جمع پونجی یہی گھر ہوتے ہیں, لیکن علیم خان کے مجرمانہ عمل سے ان لوگوں کا ساری زندگی سرمایہ ڈوب گیا💔
اسکا زمیدار علیم خان ہے!!!
انتہائی افسوسناک 💔
جب سے سیلاب آیا ہے، ہمیں کھانے تک کو کچھ نہیں دیا گیا، ہم نے کھانا تک نہیں کھایا۔ مریم لوہار ڈرامے کرتی رہتی ہے، ٹک ٹاک بناتی رہتی ہے، اور اس کا عملہ بھی اسی طرح ہے۔ بس ٹک ٹاک بنا کر چلے جاتے ہیں۔
پچاس سال بعد پاکستان میں دس بڑے ڈیمز بننے جا رہے تھے جس سے ہم نہ صرف پانی کو ذخیرہ کرنے بلکہ ملکی زرعی پیداوار بڑھانے میں کامیاب ہوں گے۔
گومل ڈیم سے ہزاروں ایکڑ زمین کاشت ہو گی، ہمارا وژن پانی کے زخیرہ کا دوگنا کرنا ہے
وزیراعظم عمران خان 2021
لیکن پھر حکومت گرا دی گئی 💔
پیپلز پارٹی کے رہنما ارشاد سیال کے گھر کی حفاظت کے لیے ڈی سی مظفرگڑھ نے بند سے مٹی اٹھوا کر 30 ہزار کی ابادی کو پانی میں ڈبونے کے لیے کھلا چھوڑ دیا
یہ حکمران پاگل ہو چکے ہیں
کس حد یہ شخص کوشش میں لگا ہے کہ لوگ عمران خان کو چھوڑ دیں، یہ وقت سب واضح کر رہا ہے کہ کون کس حد تک اس نظام کی رکھیل بن کر جی رہا ہے ۔۔ اس جیسی اور کئی رکھیل آپ کو مارکیٹ میں ملیں گی جو ظالم کو تو کچھ نہیں کہیں گے مگر دو سال سے جیل میں قید عمران خان کے خلاف ہر حد تک جائیں گے ❤️🩹
🚨صحافی ارشاد بھٹی صاحب نے 65 سالہ ذہنی غلام عورت اور انکے سہولت کاروں کی منجھی ٹھوک دی خواجہ رنگ باز کی ایسی کی تیسی پھیر کر رکھ دی
ارشاد بھٹی صاحب کلاں ہی کافی ہیں اخیر کر دیتے ہیں 💯♥️
صنم آپ نے یہ بات 100٪ درست کی ہے کہ عمران خان ہمیں وراثت میں نہیں ملا، بلکہ عمران خان کو ہم نے خود اپنے لیے اپنا لیڈر پسند کر لیا ہے،
اور یہی وجہ ہے کہ ہماری پوری ایک نسل کے دل عمران خان کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور اس نسل کی تعداد تقریباً 12 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
ڈاکٹر نبیحہ کا علیم خان کو دوبارہ پیغام 🛑
علیم خان ٹیبل ٹاک پر آجائیں اور ہمیں اپنے نقصانات کا معاوضہ دیا جائے, ہمارا بہت نقصان ہوچکا ہے!!
سوشل میڈیا اسکو پھیلائیں 🛑 میڈیا رپورٹ نہیں کررہا!!
🚨پھر کہتے ہیں کہ عمران خان سے ہر طبقہ فکر ہر عمر کے لوگ اتنی شدید محبت کیوں کرتے ہیں
کیوں کہ عمران خان ہر لحاظ سے تم سے بہترین ہیں تیرے جیسے لوگوں کو گھر کا چوکیدار بھی نھی رکھتا مگر انکے جینے کا انداز اس محترمہ کی زبانی امت مسلمہ لیڈر کی کہانی 💯♥️
ڈاکٹر نبیحہ بھی ڈٹ گئی!!🚨
ہمارے گھر اب اتنے مظبوط نہیں رہے!!
میں پوری سوسائٹی کے لیے حق لیں کر رہونگی🔥 دھکے اور دھمکیوں کے بعد ڈاکٹر نبیحہ نے پھر عوام کے سامنے سچ رکھ دیا!!
بریکنگ نیوز 🚨
پوری سوسائٹی علیم خان کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر نبیہہ کے ساتھ سب متحد ہو کر اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ آج اسلیے ڈاکٹر نبیہہ کو دھمکیاں دی گئی ہیں!!
اس پیغام کو پھیلائیں 🛑 میڈیا اسے رپورٹ نہیں کر رہا