Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile
Ameer Haider Khan Hoti

@haiderhotianp

Former Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa | @ANPMarkaz

ID: 978571141248901120

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1264 calendar_today27-03-2018 09:55:15

4,4K Tweet

89,89K Takipçi

104 Takip Edilen

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

The party is in power for the third time, yet the CM claims to be powerless. This is hard to believe. The real issue arises when a dishonest person holds the position. We focused on the province's treasury, while they filled their own pockets.

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

کوہستان میں 40 ارب، مردان میں مساجد کے سولر کے پیسے کن کی جیبوں میں گئے؟نوکریاں کون فروخت کر رہا ہے؟ 11 کروڑ کے بسکٹ کس نے کھائے؟ کون ہیں جو پشتونوں کا خون بہہ رہا ہے مگر ظلم کے خلاف ایک لفظ نہیں بول سکتے؟ وہ کون ہے جو پشتون نوجوانوں کو اسلام آباد لے جاتا ہے اور خود بھاگ جاتا ہے؟

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

تحصیل کاٹلنگ کی بائیزئی ایریگیشن سکیم آج تک مکمل نہ ہو سکی،مردان کے تین بڑے ہسپتال تاحال ادھورے،رنگ روڈ منصوبہ بھی منتظرِ تکمیل! ہمارا مقصد صرف اقتدار نہیں،ہمیں پرویز خٹک،محمود خان اور گنڈاپور جیسا اقتدار نہیں چاہیے۔جب عوام ہمیں اقتدار دیں گے تو ہم بغیر کسی مجبوری کے کام کریں گے۔

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

Today we remember Shaheed Haroon Bilour, a brave comrade who followed his martyred father’s path. He stood firm for peace, non-violence, & his people. His sacrifice is our pride. We renew our pledge to carry forward his mission. #RememberingHaroonBilour

Today we remember Shaheed Haroon Bilour, a brave comrade who followed his martyred father’s path. He stood firm for peace, non-violence, & his people. His sacrifice is our pride. We renew our pledge to carry forward his mission.
#RememberingHaroonBilour
Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

The martyrdom of Maulana Khanzeb, ANP's brave voice for peace and justice, is a national tragedy. Silencing truth-tellers in ex-FATA continues as the state remains a silent spectator. His blood will not go in vain. We stand with his family. #Bajaur

The martyrdom of Maulana Khanzeb, ANP's brave voice for peace and justice, is a national tragedy. Silencing truth-tellers in ex-FATA continues as the state remains a silent spectator. His blood will not go in vain. We stand with his family.
#Bajaur
Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

جس دن (7 سال پہلے) ہم سے ہمارا بھائی ہارون بلور شہید جدا ہوا، اسی دن ہماری ایک اور توانا آواز مولانا خانزیب بھی ہم سے چھین لی گئی۔ یہ تشدد اور عدم تشدد کی لڑائی نئی نہیں۔ یہ اُس دن سے جاری ہے جس دن اس تحریک کی بنیاد رکھی گئی۔ افسوس! آج بھی کئی لوگ بے حسی کی چادر اوڑھے ہوئے ہیں۔

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 مولانا خانزیب کے واقعے میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے اور ملک کے آئین اور قانون کے مطابق انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔ امیر حیدر خان ہوتی، سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

مولانا خانزیب شہید کے بچے اُن کے نظریے، تربیت اور حوصلے کے آئینہ دار ہیں۔ غم کے پہاڑ تلے بھی شیخ جہانزادہ کی مسکراہٹ اُن کے فولادی حوصلے کی گواہ ہے۔ شہید کی وراثت زندہ ہے۔

مولانا خانزیب شہید کے بچے اُن کے نظریے، تربیت اور حوصلے کے آئینہ دار ہیں۔ غم کے پہاڑ تلے بھی شیخ جہانزادہ کی مسکراہٹ اُن کے فولادی حوصلے کی گواہ ہے۔ شہید کی وراثت زندہ ہے۔
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی، خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین، بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی اور سندھ کے صدر شاہی سید ، باچا خان مرکز پشاور میں جاری تھنک ٹینک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں #ANP #MaolanaKhanzeb

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی، خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین، بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی اور سندھ کے صدر شاہی سید ، باچا خان مرکز پشاور میں جاری تھنک ٹینک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

#ANP #MaolanaKhanzeb
Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ ہماری ہمدردی ہے، انہوں نے سمجھا وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ووٹ دے رہے ہیں، مگر آج وزیراعلیٰ علی امین اور اطلاعات کے وزیر بیرسٹر سیف ہیں، جو اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے نمائندے ہیں۔

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

صرف کوہستان میں 40 ارب کی کرپشن ہوئی، نیب نے اعظم سواتی کو نوٹس دیا۔ پی ٹی آئی کہتی ہے وہ ملوث نہیں۔ کارکنوں نے عمران خان کی رہائی کیلئے ووٹ دیا، لیکن قیادت جیبیں بھرنے میں مصروف ہے۔

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں قربانی دینے والوں کی کوئی قدر نہیں۔ عرفان سلیم جیسے کارکن کو نظرانداز کرکے مرزا آفریدی جیسے سرمایہ دار کو سینیٹ ٹکٹ دیا گیا۔ مولانا خانزیب کی شہادت کے دن وزیراعلیٰ لاہور میں مرزا آفریدی کے فارم ہاؤس پر پرتعیش عشائیے میں شریک تھے۔

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں قربانی دینے والوں کی کوئی قدر نہیں۔ عرفان سلیم جیسے کارکن کو نظر انداز کر کے مرزا آفریدی جیسے سرمایہ دار کو سینیٹ ٹکٹ دیا گیا - امیر حیدر ہوتی

پی ٹی آئی میں قربانی دینے والوں کی کوئی قدر نہیں۔ عرفان سلیم جیسے کارکن کو نظر انداز کر کے مرزا آفریدی جیسے سرمایہ دار کو سینیٹ ٹکٹ دیا گیا - امیر حیدر ہوتی
Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے ڈیڑھ سال میں کیا کیا؟ کیا انہیں رہا کروایا گیا؟ انکو رہائی کی فکر نہیں، جیبیں بھرنے کی فکر ہے۔ صرف کوہستان میں 40 ارب کھاگئے تو کہیں 11 کروڑ کے بسکٹ! ٹھیکوں اور پوسٹنگ ٹرانسفر میں رشوت لی جارہی ہے۔

Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan's sisters are denied access to him, yet Saif meets him without restriction. He announced the Senate candidate list, ignoring long-time ideological workers. One seat was handed to the opposition—money changed hands, but not with the MPAs. So, who received the payment?

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

کارکن کو کہا جارہا ہے کہ انقلاب لارہے ہیں اور جن کے خلاف انقلاب لا رہے ہیں انکے ساتھ صلح کی کوششیں ہورہی ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید Ameer Haider Khan Hoti

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے ڈیڑھ سال میں کیا کیا؟ کیا انہیں رہا کروایا گیا؟ انکو رہائی کی فکر نہیں، جیبیں بھرنے کی فکر ہے۔ امیر حیدر خان ہوتی

عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے ڈیڑھ سال میں کیا کیا؟ کیا انہیں رہا کروایا گیا؟ انکو رہائی کی فکر نہیں، جیبیں بھرنے کی فکر ہے۔ امیر حیدر خان ہوتی
Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ کہتے ہیں فوج دہشت گردوں کے کچھ گروہوں سے ملی ہوئی ہے،فوج/اسٹیبلشمنٹ وضاحت دیں۔وزیرداخلہ کہتے ہیں ڈی آئی خان کا ایک اہم صوبائی عہدیدار دہشت گردوں کو بھتہ دیتا ہے۔اگر یہ سچ ہے، تو عام شہری کی حفاظت کون کرے گا؟ریاست تحفظ نہیں دے سکتی، تو کہہ دے۔ہم کب تک لاشیں اٹھائیں گے؟

Pakhtun Digital (@pakhtundigital) 's Twitter Profile Photo

کارکنان کو کہا جا رہا ہے کہ انقلاب لا رہے ہیں اور جن کے خلاف انقلاب لا رہے ہیں ان کے ساتھ صلح کی کوششیں ہو رہی ہیں - امیر حیدر ہوتی

کارکنان کو کہا جا رہا ہے کہ انقلاب لا رہے ہیں اور جن کے خلاف انقلاب لا رہے ہیں ان کے ساتھ صلح کی کوششیں ہو رہی ہیں - امیر حیدر ہوتی
Ameer Haider Khan Hoti (@haiderhotianp) 's Twitter Profile Photo

مولانا خانزیب قوم کے شہید ہیں۔پشتونوں سے سوال ہے،جب قربانی کا وقت آتا ہے تو باچاخان کے پیروکار آگے ہوتے ہیں،لیکن جب یہی لوگ قوم کی نمائندگی مانگیں تو انہیں فہرستوں میں پانچویں نمبر پر رکھا جاتا ہے؟یہ طعنہ نہیں، سوچنا یہ ہے کہ آج آپ کے لیے آواز بلند کرنے والا کیوں نہیں؟