🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile
🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧

@hafsaphatan11

My introduction.. Name , Hafsa Pathan . Belong to a Pathan family.
I'm mired. Dr Mrs, . living in Bristol City United kingdom. Please DM is not allowed.

ID: 1481668860025708550

calendar_today13-01-2022 16:46:38

31,31K Tweet

5,5K Followers

6,6K Following

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

کُچھ لوگوں کے نزدیک قربانی کے جانور میں کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے پیسوں کی خیر ہے جدھر سے مرضی آئے ہوں۔۔🙄 #قومی_زبان

کُچھ لوگوں کے نزدیک قربانی کے جانور میں کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے پیسوں کی خیر ہے جدھر سے مرضی آئے ہوں۔۔🙄

#قومی_زبان
Fatima Chaudhry (@fatimachau85596) 's Twitter Profile Photo

"اے ایمان والو اللّہ کو کثرت سے یاد کیا کرو." القرآن الکریم ♥️ اسلام علیکم __!

"اے ایمان والو اللّہ کو کثرت سے یاد کیا کرو."

القرآن الکریم ♥️
اسلام علیکم  __!
🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے

🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے مسیج کا ہو چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو ۔۔۔۔۔ ویڈیو ہے لاسٹ نائٹ کی ۔ vt.tiktok.com/ZShGpQYTW/ TikTok

🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

لیکن یہ بات ہم بعض لوگوں کو کیسے سمجھائیں قسم سے بعض لوگوں کو سمجھانا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔ اس لیے ہم بھی ان کو بتانا چاہتے ہیں کہ جو کرنا ہے کر لیجیے تاکہ آپ کے کلیجے کو ٹھنڈک مل جائے ۔ کیا ہوگا اگر ہم بدنام ہو گئے کوئی بات نہیں بس ہمیں آپ کی خوشیاں امپورٹنٹ ہے ۔

🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

اے الله جس طرح بارش برسا کر تو سوکهی زمین کی پیاس بجهاتا ہے اسی طرح اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو بھی سیراب کردے اور ہمارے برے اعمال سے درگزر فرما آمین ثمہ آمین ۔ بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔ گڈ نائٹ/ شب بخیر/ شپا بخیر ۔

🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، مجھی یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ مجھی آج شاندار ٹریٹمنٹ کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ اپنی مقامی رہائش گاہ ( ہوٹل روم ) میں تھوڑی آرام کرنے کے بعد، اج رات یا کل صبح میں برطانیہ واپس اپنے گھر کیلئے نکل جاؤں گی ۔ مجھی اپنے اسپیشل دعاؤں میں یاد رکھنا ۔

𝐇𝐚𝐫𝐢s💙 (@lostguy____) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! یہ سن کر دل کو بہت سکون ملا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے ہیں اور اب صحت یاب ہو کر واپس جا رہی ہیں۔ میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ آپ کو مکمل شفا عطا فرمائے اور آئندہ ہر بیماری و تکلیف سے محفوظ رکھے۔ آرام کیجئے اور خود کا خیال رکھیے

🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

After 24 days of courageous care at MSKCC, I'm headed home to the UK! Grateful for the incredible team at Memorial Sloan Kettering Cancer Center in NYC for their life-changing treatment and support. Next stop, recovery and loved ones. Going back to home USA to UK 🇺🇲 ✈️ 🇬🇧

After 24 days of courageous care at MSKCC, I'm headed home to the UK! Grateful for the incredible team at Memorial Sloan Kettering Cancer Center in NYC for their life-changing treatment and support. Next stop, recovery and loved ones.

Going back to home USA to UK
 🇺🇲  ✈️  🇬🇧
Hidayat khan (@hidayatkhan_ssg) 's Twitter Profile Photo

یہ صدائیں اب بلند ہونے کو ہے کیونکہ ظلم جب عروج کو پہنچتا ہے تو مِٹ جاتا ہے تلخ حقیقت

یہ صدائیں اب بلند ہونے کو ہے 
کیونکہ ظلم جب عروج کو پہنچتا ہے تو مِٹ جاتا ہے 

تلخ حقیقت
🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

جب اللہ تمہیں کنارے پر لا کھڑا کردے تو اس پر کامل یقین رکھو کیونکہ دو چیزیں ہو سکتی ہے یا تو وہ تمہیں تھام لے گا یا تمہیں اڑنا سیکھا دے گا ۔۔۔۔۔۔ اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ کیسے ہے اپ سب امید کرتی ہوں کہ سب ٹھیک ہوں گے ۔

جب اللہ تمہیں کنارے پر لا کھڑا کردے
تو اس پر کامل یقین رکھو 
کیونکہ دو چیزیں ہو سکتی ہے
یا تو وہ تمہیں تھام لے گا
یا تمہیں اڑنا سیکھا دے گا
۔۔۔۔۔۔
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
کیسے ہے اپ سب امید کرتی ہوں کہ سب ٹھیک ہوں گے ۔
🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتیں اور کسی کا ایک جملہ زندگی بھر نہیں بھولتا‍ My life is being cut short and I am feeling weak 😭 Please keep me in your thoughts and your spicial prayers 🙏🙏 .

کسی کی لاکھ باتیں یاد نہیں رہتیں 
اور کسی کا ایک جملہ زندگی بھر نہیں بھولتا‍

My life is being cut short and I am feeling weak 😭 
Please keep me in your thoughts and your spicial prayers 🙏🙏 .
🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ۔ خاص طور پر ان بھائیوں کو جو اپنے پیاروں سے دور ہیں، ان کو بہت بہت مبارکباد پیش ہے۔ پاکستان میں عید کل ہوگی، میری طرف سے سارے پاکستانی بہن بھائیوں کو اڈوانس میں عید مبارکباد ۔

🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم کیسے ہے سب دوست ۔ ایک پیغام ۔ کینسر کے خلاف زندگی کی سب سے سخت اور لاسٹ سٹیج کی جنگ لڑ رہی ہوں۔ اس وقت امریکہ نیویارک کے Memorial Sloan Kettering Cancer Center میں زیر علاج ہوں۔ میری سب دوستوں سے بس اتنی سی گزارش ہے دعا کر دینا، کہ اللّٰه یہ جنگ میرے حق میں جیت لے

🇬🇧 Hafsa Phatan 🇬🇧 (@hafsaphatan11) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ کئی دنوں بعد Memorial Sloan Kettering Cancer Center, New York سے ڈسچارج ہو رہی ہوں۔ اج رات USA چھوڑ کر اپنے گھر UK کے لیے روانہ ہوں گی۔ دل بہت کچھ سیکھ کر بہت کچھ سہہ کر جا رہا ہے ۔ اللّٰه سے بس یہی دعا ہے کہ دوبارہ ایسے حالات میں کبھی اس سرزمین پر قدم نہ رکھنا پڑے۔